Post Tagged with: "building"

رہائشی عمارتوں کا تجارتی مقاصد کیلئے استعمال کا انکشاف

October 8, 2015 2:08 pm0 comments

پولیس علاقوں میں متعلقہ افسران و عملے کی ملی بھگت سے زیادہ تر عمارتوں کو گودام کے طور پر استعمال کیاجارہاہے جو خلاف قانون ہے گوداموں میں ایسی اشیاء رکھی گئی ہیں جو آگ لگنے کی صورت میں آس پاس عمارتوں کو تہس نہس کرسکتی ہیں کراچی(سٹی رپورٹر)شہر کے پوش […]

Read more ›

شہر میں مخدوش عمارتوں کا سروے تیز کرنے کی ہدایت

August 14, 2015 2:36 pm0 comments

عوام کو سہولیات کی فراہمی سے ہماری نیک نامی ہوگی، وزیربلدیات کا ایس بی سی اے کے اجلاس سے خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ خستہ حالت خطرناک عمارات کے سروے کے کام میں مزید تیزی لائی جائے جبکہ المناک عمارتی حادثوں […]

Read more ›

کراچی میں 288 عمارتیں مخدوش‘ مکینوں کا خالی کرنے سے انکار

July 24, 2015 6:09 pm0 comments

زیادہ تر مخدوش عمارتیں ضلع جنوبی میں ہیں‘ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے نگرانی شروع کردی کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی میں بارش کے ساتھ288 مخدوش عمارتوں کی نگرانی شروع کردی اور عمارتوں کے مکینوں کو اپنے مفاد میں عمارتیں خالی کرنے کے نوٹس جاری […]

Read more ›