Post Tagged with: "corruption"

بوگس ٹینڈرز بلدیاتی اداروں میں کروڑوں روپے ہڑپ کرنے کے منصوبے

November 30, 2015 1:32 pm0 comments

ضلعی بلدیاتی ادارے سے سندھ حکومت کی جانب سے تعینات کئے جانے والے افسران کا کرپشن کے باعث مالی بحران کا شکار 6ڈی ایم سیز نے ایمرجنسی ورک کے نام پر 10لاکھ روپے کے مبینہ بوگس ٹینڈرز جاری کرکے فنڈز ٹھکانے لگانے کی تیاری کرلی کراچی(رپورٹ۔فرید عالم)تحقیقاتی ادارے ناکام کراچی […]

Read more ›

کورنگی میں سندھ گورنمنٹ اسپتال پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ

November 18, 2015 5:16 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں واقع سرکاری اسپتال پر اینٹی کرپشن حکام نے چھاپہ مار کر ریکارڈ ضبط کر لیا ، تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے کورنگی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال پر چھاپہ مارا۔ اس دوران اینٹی کرپشن نے اسپتال کے ریکارڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا […]

Read more ›

سندھ پولیس میں90 کروڑ کا فنڈ خرد برد ہونے کا انکشاف

November 10, 2015 5:10 pm0 comments

تھانوں ، چوکیوں کے رنگ و روغن اور سردیوں کی جرسی اور جراب کی مد میں کروڑوں کی رقم ہوا میں اڑا دی گئی کراچی( کرائم رپورٹر) محکمہ پولیس میں ایک اور کرپشن کا انکشاف، تھانوں کے رنگ و روغن اور سردیوں کے جرسی جراب کی مد میں مختص 90 […]

Read more ›

آر بی او ڈی اسکینڈل90 کروڑ کے گھپلے،4 افسران گرفتار

November 6, 2015 1:27 pm0 comments

گرفتار افسران میں سابق ڈی سی او جامشورو، اینٹی کرپشن کے برطرف افسراور لینڈ رکیوزیشن افسر شامل ہیں کراچی(نیوزڈیسک)14 ارب روپے سے تقریباً40 ارب روپے تک پہنچ جانے والے ’’آر بی او ڈی‘‘ کے منصوبے میں صرف زمین کے معاوضے کی ادائیگی کی مد میں تقریباً90 کروڑ روپے کے گھپلوں […]

Read more ›

کروڑوں کی کرپشن، پاکستان پوسٹ،کے پی ٹی، پورٹ قاسم کیخلاف تحقیقات سردخانے کی نذر

October 29, 2015 3:23 pm0 comments

محکمہ ڈاک میں غیرقانونی بھرتیوں، ریٹائرڈملازمین کی پنشن کے فنڈ میں 2 کروڑ کی خردبرد کی تحقیقات کا عمل رک گیا کے پی ٹی میں غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات بھی موخر، معطل افسران بحال، حکومت خاموش تماشائی بن گئی کراچی( کرائم رپورٹر) وفاقی وزراء اعلیٰ افسران کی عدم دلچسپی کے […]

Read more ›

کرپشن میں ملوث پیپلز پارٹی کے 3 ارکان سندھ اسمبلی کیخلاف تحقیقات

October 28, 2015 1:58 pm0 comments

قومی احتساب بیورو نے نئے مقدمات کی چھان بین شروع کردی آئندہ چند روز میں اہم گرفتاریاں متوقع ہیں کراچی میں سرکاری اراضی پر قبضے اور چائنا کٹنگ کے 70 مقدمات کی تحقیقات مکمل کرلی گئی‘ ذرائع نیب کراچی( کرائم ڈیسک) قومی احتساب بیورو( نیب ) کراچی نے کرپشن اور […]

Read more ›

لاڑکانہ میں اینٹی کرپشن کا چاند کامیڈیکل کالج پر چھاپہ،مریضوں نے شکایات کے انبار لگادیے

October 20, 2015 4:05 pm0 comments

اینٹی کرپشن ٹیم نے تمام ریکارڈ ضبط کرلیا، ملازمین کو طلب کرکے ان کی تصدیق بھی کی گئی، میڈیکل کالج کے معاملات کی مزید تفتش جاری نیب کی ٹیم ریلوے سوسائٹی کے سابق سیکریٹری کو لے کر میرپورخاص پہنچی،ٹیم سوسائٹی کا تمام ریکارڈ بوریوں میں بھر کر لے گئی لاڑکانہ‘ […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ:کرپشن کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ معطل

October 16, 2015 4:13 pm0 comments

معطل سول جج علی سلیمان کو فی الفور عدالت میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ماتحت عدالتوں میں کرپٹ ججوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ بدستورجاری، عدالت عالیہ نے بد عنوانی میں ملوث ایک اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو معطل کردیا۔ […]

Read more ›

1800 ارب روپے کی بدعنوانی کرپٹ بڑے مگرمچھوں کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاریاں مکمل

September 29, 2015 3:02 pm0 comments

وفاقی تحقیقاتی اداروں نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے کرپٹ افراد سمیت دیگر بدعنوانوں کو مزید رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ملک بھر میں 15 اکتوبر کے بعد مطلوبہ افراد کے خلاف کریک ڈائون ہوگا‘ کئی نامور سیاستدان سلاخوں کے پیچھے جائیں گے‘ذرائع کراچی( نیوز ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی […]

Read more ›

کرپٹ افسران کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کی تیاریاں ریلوے کی بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالا جائیگا

September 22, 2015 2:31 pm0 comments

کے ایم سی‘ واٹر بورڈکے بعد ریلوے کے کرپٹ افسران‘ ریلوے پولیس افسران و اہلکاروں کی فہرستیں تیار‘ یہ افسران آپریشن کے خوف سے ملک سے فرار ہوگئے تھے ڈیل کرکے واپس آنیوالے کرپٹ عناصر کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا گیا ایک افسر نے ریلوے کو ایک ارب کا […]

Read more ›

جعلی پنشن بلز کے ذریعے کروڑوں روپے ہڑپ

September 10, 2015 4:12 pm0 comments

اے جی آفس‘ محکمہ خزانہ‘ نیشنل بینک سمیت دیگر بینکوں کے اہلکاروں پر مشتمل گروہ کا اسکینڈل سامنے آگیا سندھ کے 10 اضلاع میں جعلسازی کے ذریعے اصل پنشنر کو 10 فیصدادائیگیوں کے بعد 20 کروڑ روپے دوسرے اکائونٹس میں منتقل کراچی( اسٹاف رپورٹر) اکائونٹنٹ جنرل سندھ اور محکمہ خزانہ […]

Read more ›

کرپشن میں ملوث بیرون ملک فرار ہونیوالی شخصیات کے ریڈ وارنٹ تیار

August 28, 2015 4:54 pm0 comments

حکومت نے گرفتاری کیلئے انٹر پول سے رابطہ کرلیا‘ انور مجید‘ منظور قادر کاکا اور شکیب قریشی سمیت سب کو واپس لایا جائیگا ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے کرپٹ سرکاری و سیاسی افراد کی نیندیں اڑ گئیں بیشتر بیرون ملک جانے کی تیاری کررہے ہیں کراچی(رپورٹ۔فرید عالم)تحقیقاتی اداروں کی کرپش […]

Read more ›

ایک ارب روپے کی بے ضابطگیاں

August 22, 2015 4:11 pm0 comments

وزیر اعلیٰ سمیت ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش سرکاری افسران کا غیر ذمہ دارانہ رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا‘ سکھر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے مالی سال 2010-11 کی آڈٹ رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس پبلک اکائونٹس کمیٹی کے سیکریٹری محکمہ بلدیات سمیت بعض افسران کی اجلاس میں […]

Read more ›