Post Tagged with: "daish"

داعش کا ہزاروں سعودیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس پر حملہ

November 11, 2015 5:41 pm0 comments

دولت اسلامیہ کے ماہر ہیکروں نے دو دن میں54 ہزار شہریوں کے اکائونٹس ہیک کر لیے، ماسٹر مائنڈ کے قتل کا بدلہ صارفین کی ذاتی معلومات افشاء کرنا شروع کر دیں، امریکی خفیہ اداروں کے بھی اکائونٹس بھی ہیک کر لیے لندن( یو پی پی)  داعش نے ہزاروں  سعودی شہریوں […]

Read more ›

داعش نے مغویوں کو عمارت سے باندھ کر بم سے اڑا دیا

October 28, 2015 1:51 pm0 comments

دمشق( اے پی پی) شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے تاریخی شہر تدمر میں 3 مغویوں کو تاریخی عمارتوں کے ستونوں کے ساتھ باندھ کر دھماکے سے اڑا دیا۔ انسانی حقوق کی تنظیم آبزورویٹری کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ داعش جنگجوئوں نے حال ہی […]

Read more ›

خودکش جیکٹوں کی سلائی داعش سے منسلک خواتین کا مشغلہ ہے، عرب میڈیا

October 9, 2015 4:32 pm0 comments

ریاض(آن لائن)شدت پسند تنظیم داعش نے اپنی صفوں میں نہ صرف مرد نوجوانوں کو متاثر کیا ہے بلکہ بڑی تعداد میں خواتین بھی داعش میں موجود ہیں، عرب میڈیا کے مطابق حال ہی میں انٹرنیٹ پر خودساختہ مبلغ کا فتویٰ سامنے آیا ہے۔ ابوعبداللہ المنصور نامی داعشی مبلغ نے سعودی […]

Read more ›

داعش کا جوہری سونامی سے50 کروڑ افراد کو مارنے کا منصوبہ

October 1, 2015 3:48 pm0 comments

داعش مغرب کیخلاف جوہری سونامی لانے کی تیاری کر رہی ہے، زندگی میں اتنی دہشت ناک تنظیم نہیں دیکھی 10 دن کے دوران آنکھوں کے سامنے لوگوں کو قتل ہوتے ہوئے دیکھا ، جرمن صحافی کے ہوشر با انکشافات لندن( نیٹ نیوز) ایک جرمن صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

Read more ›

داعش نے داڑھی منڈوانے پر سزائے موت کا اعلان کر دیا

September 16, 2015 3:43 pm0 comments

بغداد( مانیٹرنگ ڈیسک) داعش نے عراق میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں داڑھی منڈوانے یا اسے چھوٹا کرنے پر کوڑوں کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کردی۔

Read more ›

داعش رہنمائوں سے شادی نہ کرنے پر19 خواتین کو پھانسی

August 8, 2015 5:13 pm0 comments

بیروت( نیوز ڈیسک) ایک کرد ذرائع کے مطابق داعش عہدیداروں نے جنگجوئوں سے شادی نہ کرنیوالی 19خواتین کو پھانسی دیدی ہے‘ کرد ڈیمو کریٹک پارٹی کے ترجمان سعید مائنموسنی نے بتایا کہ داعش جنگجو اغواء کی جانیوالی خواتین کو پیسوں کے عوض فروخت کردیتے ہیں اور خریدنے والوں سے شادی […]

Read more ›