Post Tagged with: "dead"

ملیر‘ گھر میں آتشزدگی سے 90 سالہ معمر شخص جاں بحق ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

December 23, 2015 8:36 pm0 comments

متوفی ننھے خان اکیلا رہتا تھا‘ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی‘ فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچ سکی کراچی (کرائم رپورٹر )ملیر میں گھر کے اندر آگ لگنے سے ضعیف العمر شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودآباد کے علاقے ملیر 15اے ون ایریاغوثیہ مارکیٹ میں واقع […]

Read more ›

پیر آباد میں ہوٹل کے مالک کی گولی لگی لاش ملی ۔ دیگر حادثات و واقعات میں ہلاک و زخمی

November 28, 2015 2:22 pm0 comments

پولیس واقعہ کو خود کشی قرار دے رہی ہے، متوفی نے رپیٹر سے خود کو گولی ماری ہے، ذرائع کراچی(کرائم رپورٹر)پیرآبادمیںقائم چاچی ہوٹل کے مالک کی فائرنگ سے چھلنی لاش ملی،پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی کا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیرآبادکے علاقے چاچی ہوٹل کی بالائی منزل سے19سالہ سخی زمان ولد […]

Read more ›

منڈی بہاو الدین باپ نے تین بیٹوں کو نہر میں پھینک دیا ایک بچے کی لاش برآمد

November 25, 2015 4:02 pm0 comments

منڈی بہاو الدین(مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو ناچاکی کے باعث باپ نے اپنے تین بچوں کو نہر میں پھینک دیا، ایک بچے کی لاش برآمد، دو کی تلاش جاری ۔

Read more ›

ہٹڑی میں دو سگے کمسن بھائی تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

November 19, 2015 4:00 pm0 comments

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)ہٹڑی کے ایک گوٹھ میں 2 سگے بھائی تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ہٹڑی تھانہ کی حدود میں واقع گوٹھ دریا بیگ مغل میں دو سگے بھائی 7 سالہ مٹھو اور 10 سالہ پانچومل پانی کے تالاب مین ڈوب کر ہلاک ہو گئے، ہٹڑی پولیس نے موقع پر […]

Read more ›

پاک کالونی سے لاش ملی، فائرنگ سے دو افراد زخمی ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

November 18, 2015 5:51 pm0 comments

مسلح ملزمان نے نوجوان کو کشتی مسجد کے قریب قتل کیا اور لاش بکرا پیڑی کے قریب پھینک کر فرار ہوگئے فیڈرل بی ایریا میں مسلح ملزمان نے سوزوکی سوار افراد سے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر دو کو زخمی کر دیا کراچی(کرائم رپورٹر) پاک کالونی سے بلوچ نوجوان […]

Read more ›

چار سدہ میں غیرت کے نام پر4 افراد قتل

5:17 pm0 comments

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) چار سدہ میں غیرت کے نام پر 4 افراد قتل، ملزمان فرار ہوگئے۔ جبکہ لنڈی کوتل میں ایک گھر کے اندر بم دھماکے سے ماں بیٹا زخمی، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

Read more ›

دو افراد چھتوں سے گر کر ایک لفٹ کے نیچے دب کر ہلاک ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

November 12, 2015 8:01 pm0 comments

نیو ٹائون چورنگی میں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، نیوٹائون اور بہادر آباد پولیس حدود کے تنازع پر لڑتی رہی کراچی( کرائم رپورٹر)شہر قائد میں ٹریفک حادثات و دیگر واقعات میں 4افراد جاں بحق اور ایک شہری زخمی ہوا ۔تفصیلات کے مطابق بہادر آباد کے […]

Read more ›

اورنگی میں جے یو آئی کے عہدیدار کی لاش ڈیرے سے برآمد ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

November 11, 2015 5:23 pm0 comments

متوفی کا کچھ لوگوں سے لین دین کا معاملہ چل رہا تھا، زہر دے کر ہلاک کا خدشہ ہے، پولیس کراچی( کرائم رپورٹر)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے علاقائی عہدیدار کی  انکے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی جو کہ پراسرار طور پر ہلاک ہوئے،پولیس کے مطابق متوفی کو ممکنہ طور پرزہر دیکر […]

Read more ›

نامعلوم ملزمان زخمی نوجوان کو چلتی گاڑی سے پھینک کر فرار

November 9, 2015 5:45 pm0 comments

لیاقت آباد، سندھی ہوٹل کے قریب ہائی روف سے پھینکے جانے والے نوجوان کو اسپتال پہنچا دیا گیا جس نوجوان کو پھینکا گیا وہ چار ماہ قبل سکھر سے اپنی فیملی کے ہمراہ لیاقت آباد شفٹ ہوا ہے نامعلوم ملزمان نے اغواء کیا اور بعد میں تشدد کے بعد پھینک […]

Read more ›

کورنگی ماڑی پور، گاڑی کی ٹکر اور کرنٹ لگنے سے6 سالہ بچے سمیت2ا فراد ہلاک ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاکتیں

November 7, 2015 1:47 pm0 comments

جام صادق پل کے قریب گاڑی نے موٹر سائیکل سوار2 بھائیوں،11 سالہ وجاہت اور6 سالہ مصباح کو کچل دیا ہاکس بے روڈ پر گھر کے اندر کام کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے30 سالہ ابراہیم چل بسا کراچی(کرائم رپورٹر) شہر قائد میں ٹریفک حادثات ودیگر واقعات میں بچے سمیت2افراد […]

Read more ›

آج صبح، ٹیپو سلطان میں مدرسہ کے طالب علم نے ساتھی کو اینٹ مار کر قتل کر دیا ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

November 5, 2015 5:52 pm0 comments

مدرسہ جامعہ ابو حنیفہ کے اندر سے20 سالہ رضی اللہ کی لاش ملی جسے سر پر وزنی چیز مار کر قتل کیا گیا تھا مقتول کو مدرسہ کے دوسرے طالب علم نے سوتے ہوئے سر پر اینٹ مار کر قتل کیا، ملزم فرار کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے ٹیپو سلطان […]

Read more ›

ٹریفک حادثات میں سابق یوسی ناظم اور ٹرک کلینر ہلاک، اورنگی میں بس الٹ گئی،4 افراد زخمی ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

October 30, 2015 2:47 pm0 comments

نارتھ کراچی انڈا موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے 55 سالہ شفیع احمد جاں بحق، متوفی اورنگی ٹائون کا سابق ناظم تھا سپر ہائی وے پر3 ٹرکوں میں تصادم میں24 سالہ عاقب چل بسا، ڈرائیور زخمی متوفی سندھ کا رہائشی تھا کراچی (کرائم رپورٹر)شہر قائد میں ٹریفک و دیگر […]

Read more ›

خوفناک زلزلہ،ہلاکتیں تین سو سے بڑھ گئیں،تعداد میں اضافے کا خدشہ

October 27, 2015 1:56 pm0 comments

سب سے زیادہ نقصان خیبرپختونخوا میں ہوا جہاں بڑی تعداد میں مکانات منہدم ہونے سے ہلاکتیں ہوئیں، مالاکنڈ میں 137افراد جاں بحق ہوئے،تورغر میں 40گھروں پر مشتمل گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گیا چارسدہ، سوات، چترال، مردان، ہزارہ،بونیر، کرم ایجنسی، مہمند ایجنسی، اپردیر، شانگلہ اور اطراف کے علاقوں میں سینکڑوں […]

Read more ›