50واں یوم دفاع ملی جوش اور قومی جذبے سے منایا گیا
کراچی میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کی ریلیاں، 1965کی جنگ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی50 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و خروش اور قومی جذبے سے منایا گیا‘ کراچی میں یوم دفاع کے حوالے سے مختلف […]
Read more ›