Post Tagged with: "denguee"

ڈینگی نے جناح اسپتال کے وارڈ بوائے کی جان لے لی

October 30, 2015 3:00 pm0 comments

شہر میں رواں سال ڈینگی سے اموات کی تعداد8 ہو گئی، اکتوبر کے دوران تیسری ہلاکت سامنے آگئی نجی و سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرین کے3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی مچھروں کی بڑھتی ہوئی افزائش ایک اور شہری کی […]

Read more ›

شہر کے تمام اضلاع میں مچھر مار اسپرے کرنے کی ہدایت

October 29, 2015 3:41 pm0 comments

ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے مہم میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی کراچی (سٹی رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی نے ہدایت کی ہے کہ ڈینگی وائرس کے خاتمے کے لئے شہر کے تمام اضلاع میں مچھر مار اسپرے کیا جائے اور جن جگہوں پر اسپرے […]

Read more ›

کراچی میں ڈینگی وائرس کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا

October 17, 2015 4:16 pm0 comments

سول اسپتال میں مواچھ گوٹھ کا رہائشی20 سالہ عبدالغفور زیر علاج تھا، ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی راولپنڈی 2000، ملتان1800 کیسز ڈینگی وائرس کے رپورٹ ہو چکے ہیں، سوات میں بھی تعداد24 ہو گئی کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائرس کا شکار ایک اور مریض دم توڑ […]

Read more ›

کراچی میں ڈینگی وائرس سے330 فراد متاثر ہوئے، وزیر صحت سندھ

October 7, 2015 3:33 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈینگی وائرس سے متاثرہ 339 مریض سامنے آئے جن میں330 کا تعلق کراچی سے ہے اور ایک مریض گزشتہ دنوں نجی اسپتال میں انتقال کر گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک […]

Read more ›

کراچی میں ڈینگی وائرس سے ایک اور نوجوان ہلاک

October 6, 2015 4:59 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائر س سے ایک اور ہلاکت ہوگئی‘ جس کے بعد رواں سال شہر میں ڈینگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے‘ جبکہ ڈینگی کے کیسز کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے‘ ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں […]

Read more ›

کراچی میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے ذریعے ڈینگی کے خاتمے کیلئے اسپرے

August 25, 2015 1:26 pm0 comments

ڈینگی سے متعلق آگہی مہم کیلئے پبلک مقامات‘ اسکولوں و کالجوں میں پمفلٹ تقسیم کا آغاز کیا جائے گا رواں سال ڈینگی سے 850 افراد متاثر‘ 3 اموات ہوئی ہیں‘ اسپتالوں میں مزید اقدامات کی ہدایت ہے‘ صوبائی وزیر صحت کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب ڈہر نے […]

Read more ›