Post Tagged with: "dollar"

ڈالر کی قیمت بڑھ کر106.70 روپے تک پہنچ گئی

November 11, 2015 5:45 pm0 comments

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، یورو کی قیمت بڑھ کر115.40 روپے ہو گئی کراچی( کامرس رپورٹر) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کے روز ڈالر  کے سامنے روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری رہا۔ مقامی مارکیٹ میں ڈالر 107 روپے کے قریب […]

Read more ›

انٹر بینک و اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی

October 30, 2015 2:59 pm0 comments

کراچی( کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت خرید 105.50 روپے اور قیمت فروخت 105.55 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 105.50 روپے اور قیمت فروخت105.70 روپے پر مستحکم رہی۔ تاہم یورو کی قدر میں60پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے […]

Read more ›

حکومت کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا

October 7, 2015 4:16 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز کے ذریعے ایک ہزار 250ارب روپے کا قرضہ حاصل کرے گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ آکشن کلینڈر کے مطابق اکتوبر سے دسمبر کے دوران وفاقی حکومت150ارب روپے کے پاکستان […]

Read more ›

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی

October 3, 2015 2:41 pm0 comments

مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 104.51 اور قیمت فروخت6 104.5 روپے ہوگی کراچی( کامرس رپورٹر) انٹر بینک مین روپے کیک مقابلے میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کی رپورٹ کے مطابق […]

Read more ›

تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں سے اربوں ڈالر نکال لئے گئے

September 30, 2015 10:46 pm0 comments

ریاض( این این آئی) سعودی عرب نے تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کے بعد مالیاتی خسارے پر قابوپانے کیلئے بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں سے اربوں ڈالر واپس نکال لئے۔ جس سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں پر بد ترین منفی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں۔ امریکی […]

Read more ›

انٹر بینک‘ ڈالر کی قدر میں 15پیسے کا اضافہ ہوگیا

September 1, 2015 2:04 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) پیر کے روز انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر ایک بار پھر بڑھ گئی‘ فاریکس ایسوسی ایشن پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 15 پیسے بڑھ گئی جس […]

Read more ›

ڈالر کا بحران پیدا کرنے پر تجارتی بینکوں کو نوٹس تحقیقاتی کمیٹی قائم

August 27, 2015 5:26 pm0 comments

اسٹیٹ بینک نے صرف ایک دن میں کروڑوں روپے کے جعلی لیٹر آف کریڈٹ کھولنے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی بینکوں نے سٹے بازی کے ذریعے بڑے پیمانے پر خریداری کرکے ڈالر کی قیمت بڑھا کر 105 روپے کی سطح پر پہنچادیا کراچی( نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان […]

Read more ›

روپے کی قدر میں تیزی سے کمی تین دن میں

August 26, 2015 4:40 pm0 comments

پاکستان میں روپے کی قدر گرتی رہی، اسٹیٹ بینک نے روپے کو استحکام دینے کے بجائے پراسرار طور پر خاموش تماشائی کا کردار ادا کیا ہے ملکی معیشت کو 280 ارب کا جھٹکا پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچا کر ایک مخصوص لابی کو فائدہ پہنچایا گیا، ڈالر مہنگا ہونے […]

Read more ›

ڈالر کو پر لگ گئے،104 روپے کی حد عبور کر گیا

August 25, 2015 12:38 pm0 comments

102 روپے کا اسٹیٹ بینک کا کیپ ہٹتے ہی چند گھنٹوں میں ڈالر کی قیمتوں میں 2 روپے کا اضافہ کراچی( کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی 102 روپے کی قیمت پر لگایا ہوا کیپ غیر اعلانیہ طور پر ہٹا دیا۔ قدغن ختم ہوتے ہی ڈالر بے قابو ہو […]

Read more ›

پاکستان دنیا کے 20بڑے مقروض ممالک کی فہرست میں شامل نہیں

August 21, 2015 5:00 pm0 comments

پیرس( نیوز ڈیسک) دنیا کے20بڑے مقروض ممالک کی فہرست‘ پاکستان شامل نہیں‘ فور بز میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے مقابلے میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میںپہلے نمبر پر جاپان ہے‘ یونان 73.172فیصد کے ساتھ دوسرے‘ اٹلی تیسرے ‘ جمیکا چوتھے‘ لبنان […]

Read more ›

انٹربینک میں تین ماہ بعد ڈالر پھر 102روپے کا ہوگیا

August 18, 2015 4:41 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر بینک میں3ماہ بعد ڈالر پھر102روپے کا ہوگیا ۔ ڈیلرز کے مطابق غیر ملکی ادائیگیوں کے باعث ڈالرکی طلب بڑھنے سے روپیہ کمزور پڑ رہا ہے ۔ ٹریڈنگ کے دوران ڈالر14پیسے مہنگا ہوکر102روپے کا ہوگیا ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر103روپے50پیسے کی سطح پر برقرار ہے ۔ ماہرین […]

Read more ›

ڈالر کی قدر میں3پیسے کی کمی

August 7, 2015 5:44 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 3پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 101.79 روپے اور قیمت فروخت 101.84 روپے ہوگئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 102.80 روپے اور قیمت فروخت 103 روپے کی سطح پر […]

Read more ›

آج سے اسٹیٹ بینک تمام بینکوں کو ڈالر فراہم کریگا

July 27, 2015 4:44 pm0 comments

کراچی( کامرس ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا کی ہدایت کے مطابق مرکزی بینک آج سے بینکوں کو امریکی ڈالرز کی فراہمی شروع کردیگا‘ بینکوں کی جانب سے ڈالرز ایکسچینج کمپنیوں کو فراہم کئے جائیں گے۔

Read more ›