Post Tagged with: "dr asim"

ڈاکٹر عاصم 7 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

December 23, 2015 8:15 pm0 comments

رینجرز نے 120 دن تحویل میں رکھا‘ جان کو خطرہ ہے‘ جیل بھیج دیا جائے‘ انسداد دہشتگردی عدالت میں استدعا کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو 30دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ پولیس نے پیپلز پارٹی کے […]

Read more ›

جھگڑا کسی اور کا پھنسایا مجھے جارہا ہے، ڈاکٹر عاصم، جسمانی ریمانڈ میں توسیع

December 9, 2015 3:02 am0 comments

پولیس حراست میں جان کو خطرہ ہے، میرے اسپتال میں دہشت گردوں کا علاج کئے جانے کے الزامات غلط ہیں ڈاکٹر عاصم سے نامعلوم افراد کی ملاقات کرائی جاتی ہے، وکیل کا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بیان کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی […]

Read more ›

نیب ریفرنس ،ڈاکٹر عاصم کی باقاعدہ گرفتاری ،آج عدالت میں پیشی ہوگی

November 30, 2015 1:06 pm0 comments

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق وزیر پیٹرولیم کا جسمانی ریمانڈ نہ ملا تو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا سندھ حکومت اور رینجرز میں ڈاکٹر عاصم کے معاملے پر چپقلش جاری، آج نیب کی جانب سے تحویل میں لئے جانے کا امکان کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر پیٹرولیم […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم نے القاعدہ کیساتھ رابطوں کا اعتراف کرلیا

November 19, 2015 3:10 pm0 comments

القاعدہ کے کارندوں، سیاسی جماعتوں کے ٹارگٹ کلرز اور لیاری گینگ وار کے کارندوں کو طبی معاونت فراہم کی گئی ڈاکٹر عاصم کے اعتراف کے بعد رینجرز نے دہشت گردی کے مقدمات کے لیے چالان تیار کرلیے ہیں کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت کے تحت بنائی گئی جے آئی ٹی […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم سے تفتیش، پہلی بار رینجرز بھی جے آئی ٹی میں شامل

November 10, 2015 5:16 pm0 comments

ایس ایس پی سائوتھ سربراہ ہونگے، ٹیم میں رینجرز کے دو انٹیلی جنس افسران کو شامل کر لیا گیا ایف آئی اے نیب اور اینٹی کرپشن کے کسی ایک افسر کو بھی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے مشترکہ تفتیش […]

Read more ›

ڈاکٹرعاصم کے اسپتال کی غیرقانونی پارکنگ ختم

November 9, 2015 5:27 pm0 comments

نیب کی کارروائی، نارتھ ناظم آباد میں اسپتال انتظامیہ نے پارک پر غیرقانونی قبضہ کررکھا تھا کراچی( نیوز ایجنسیاں) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب کی جاری تحقیقات کے دوران پہلی کامیابی سامنے آئی ہے نارتھ ناظم آباد میں واقع ڈاکٹر عاصم حسین کے اسپتال کی […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم حسین کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، رینجرز کا سندھ ہائیکورٹ میں جواب داخل

November 5, 2015 6:15 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز حکام کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں جواب داخل، ڈاکٹر عاصم حسین کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ تشویش کی کوئی بات نہیں۔ واضح رہے کہ ڈاکٹر عاصم  کی جانب سے علاج معالجے کی عدم فراہمی اور توہین عدالت کے حوالے سے سندھ […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم کیخلاف گھیرامزید تنگ کردیا گیا

October 28, 2015 1:57 pm0 comments

منی لانڈرنگ کے الزامات کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے حوالے کردی گئیں کراچی( کرائم ڈیسک) سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے خلاف منی لانڈرنگ الزامات کی تحقیقات وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے حوالے کر دی گئی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عاصم کے خلاف […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم کی ڈگریاں چیک کرانے کا فیصلہ

October 16, 2015 3:52 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے ڈاکٹر عاصم کی تمام ڈگریوں کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی اندرون اور بیرون ملک سے حاصل کی گئی تمام ڈگریوں کی جانچ پڑتال کرائی جائیگی‘ نیب کو ڈاکٹر عاصم کی مکمل فائل فراہم […]

Read more ›

نیب نے ڈاکٹر عاصم سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں

October 13, 2015 1:51 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیب نے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تحقیقات مزید تیز کرتے ہوئے مختلف محکموں سے ڈاکٹر عاصم حسین سے متعلق تفصیلات طلب کر لی ہیں، نیب کی جانب سے ڈاکٹر عاصم حسین پر کرپشن پر الزامات کی تحقیقات کو مزید تیز کر دی ہے، نیب حکام کے […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم کا اسپتال میں طبی معائنہ، حالت خطرے سے باہر

September 23, 2015 3:13 pm0 comments

صرف الزام کی بنیاد پر ڈاکٹر عاصم کو ذہنی و جسمانی اذیت دینا عدالتی و انتظامی خرابی ہے، آصف زرداری کراچی(خبر ایجنسیاں/مانیٹرنگ ڈیسک)رینجرز کے زیرحراست پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈاکٹر عاصم حسین کو […]

Read more ›