Post Tagged with: "earth quake"

ملک کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلہ، خاتون جاں بحق،17 زخمی

December 9, 2015 3:09 am0 comments

عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، زلرلے کی شدت7.2 ریکارڈ، لوگوں میں خوف و ہراس راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلہ، خاتون جاں بحق، 17 افراد زخمی ہوگئے۔ کئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، شدت7.2 ریکارڈ، لوگوں میںخوف و ہراس پھیل گیا۔ کلمہ طیبہ […]

Read more ›

کئی شہرزلزلے کے شدید جھٹکوں سے لرز اٹھے، عوام میں خوف و ہراس

November 23, 2015 2:09 pm0 comments

زلزلہ اتوار کی رات11بجکر17منٹ پر آیا، ریکٹر اسکیل پر شدت 6.2ریکارڈ کی گئی شہر میں بلند عمارتیں ہلنے لگیں، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے کراچی( یو پی پی) ملک بھر میں اتوار کی رات11 بج کر 17 منٹ کر شدید زلزلہ آیا جس کی […]

Read more ›

زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

November 5, 2015 6:16 pm0 comments

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح ہندوکش ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.5 تھی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Read more ›

زلزلہ سے تباہی جاری آفٹر شاکس کی تعداد75 ہوگئی

October 30, 2015 2:22 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی میٹ غلام رسول نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کی تعداد 75 ہوگئی ہے‘ متاثرہ علاقوں میں برف باری اور بارش کا امکان ہے‘ جس سے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہوگا‘ بارش اور برف باری سے امدادی سرگرمیاں متاثر ہوسکتی […]

Read more ›

ملک میں مزید زلزلوں کا خدشہ کراچی‘ اسلام آباد‘ کوئٹہ‘ پشاور‘ لاہور کوخطرات لاحق

October 28, 2015 1:38 pm0 comments

پورشین پلیٹیں‘ انڈین پلیٹوں کے نیچے گھسنے کی کوشش کررہی ہیں جس کی وجہ سے آئندہ 10سے15 برسوں میں7 سے 8 شدید ترین زلرلے آسکتے ہیں سب سے زیادہ خطرناک مکران زون ہے جو سمندر کے اندر سے گذر رہا ہے جس کے باعث سونامی کے خطرات پیدا ہورہے ہیں‘ […]

Read more ›

زلزلے سے4 منٹ تک زمین جھولنے کا خوفناک منظر

October 27, 2015 2:05 pm0 comments

چترال کے لوگ خوفزد ہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے بھاگ کر کھلے میدانوں میں آگئے پوری زندگی میں ایسا خوفناک منظر کبھی نہیں دیکھا، عینی شاہدین ،گاڑیاں بے قابو ہو کر آپس میں ٹکرا گئیں چترال ( این این آئی) چترال میں پیر کے […]

Read more ›

ہولناک زلزلہ ہر طرف چیخ و پکار‘ عمارتیں کاغذ کی طرح ہلنے لگیں ۔ ملک میں ناگہانی آفت کی مزید خبریں

1:54 pm0 comments

اچانک جھٹکے شروع ہوئے جو بڑھتے چلے گئے‘ پرندے شور مچانے لگے‘ پائوں کے نیچے زمین مسلسل ہل رہی تھی شدید زلزلے نے دنیا کو ہلا دیا‘ ہر آدمی خوفزدہ تھا‘ زلزلے کے بعد کافی دیر تک سر چکرا رہاتھا‘ مختلف افراد کے تاثرات پشاور( یو پی پی) پاکستان کے […]

Read more ›

ملیر اور لانڈھی کے علاقوں میں3.7 شدت کا زلزلہ

October 21, 2015 4:01 pm0 comments

زلزلے کے گہرائی10 کلو میٹر تھی اور مرکز اندرون سندھ کا ساحلی شہر بدین تھا کراچی( آئی این پی) کراچی میں زلزلے کے3 جھٹکے محسوس کئے گئے ، شدت3.7 ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو صبح کے وقت کراچی کے علاقوں لانڈھی اور ملیر میں زلزلے کے تین جھٹکے محسوس کئے […]

Read more ›

دنیا میں انتہائی خطرناک زلزلہ آنے کی پیشگوئی

October 15, 2015 12:53 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) ایک جوہری سائنسدان نے انتہائی خوفناک شدت کے زلزلے کے خدشے کا اظہار کیا ہے جو بر اعظموں کو جدا کر دے گا اور اس سے کروڑوں لوگ ہلاک ہوجائیں گے۔ برطانوی اخبار کے مطابق جوہری سائنسدان نے انبتاہ کرتے ہوئے کہا کہ شمالی جنوبی امریکا کے […]

Read more ›

شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ‘لوگوں میں خوف وہراس

October 10, 2015 5:10 pm0 comments

لپوری( نیوز ڈیسک) شانگلہ اور گرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے مکانوں اور دکانوں سے باہر نکل آئے‘ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش بتایا جاتا ہے ریکٹر […]

Read more ›

مظفر آباد کے زلزلے کی 10 ویں برسی

October 9, 2015 3:50 pm0 comments

لوگ اپنے پیاروں کو یاد کرکے روتے رہے مظفر آباد( یو پی پی) آزاد کشمیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آنیوالے 8 اکتوبر 2005ء کے تباہ کن زلزلے کو دس برس مکمل ہوگئے۔ قدرتی سانحے کی ایک دہائی مکمل ہونے پر ملک بھر میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد […]

Read more ›

آج شہداء زلزلہ2005 کی یاد میں 10ویں برسی منائی جائیگی

October 8, 2015 2:10 pm0 comments

زلزلے سے متاثرہ علاقوں پر10سال میں 40ارب خرچ ہونے کے باوجود تعمیر نو مکمل نہ ہوسکی اسلام آباد‘ بالا کوٹ‘ مظفر آباد‘ میر پور( مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست جموں و کشمیراور پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت دنیا بھر میں8 اکتوبر 2005 ء کے شہدائے زلزلہ کی 10 ویں برسی انتہائی عقیدت […]

Read more ›

اسلام آباد، خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.2 کی شدت کا زلزلہ

August 28, 2015 4:23 pm0 comments

اسلام آباد( آن لائن) جمعرات کے روز وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت پوٹھو ہار ریجن اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

Read more ›