Post Tagged with: "edhi"

جمہوریت بوگس دھندہ ہے‘ ستار ایدھی

November 16, 2015 5:38 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سماجی شخصیات عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ جمہوری ایک بوگس دھندہ ہے‘ پاکستان میں سماجی خدمات کا آغاز سب سے پہلے انہوں نے کیا‘ میڈیا سے گفتگو میں ایدھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوںمیں مجموعی طو رپر ان کے ادارے کی جانب سے350 […]

Read more ›

ایدھی نے مودی کی ایک کروڑ روپے کی امداد قبول کرنے سے معذرت کرلی

October 28, 2015 2:04 pm0 comments

بھارتی وزیراعظم یہ رقم اپنے ملک کے گونگے بہرے افراد کی فلاح و بہبود پر خرچ کریں حکومت سے امداد لینا ہمارے اصولوں کے خلاف ہے، کراچی پریس کلب میں فیصل ایدھی کی پریس کانفرنس کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایدھی فائونڈیشن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اعلان […]

Read more ›

بھارتی سیاستدانوں نے ایدھی کو اپنا بجرنگی بھائی جان بنا لیا

1:58 pm0 comments

نئی دہلی( این این آئی) بھارتی سیاستدان ششی تھرو نے گیتا کا خیال رکھنے پر عبدالستار ایدھی کا شکریہ ادا کیا ہے انہوں نے عبدالستار ایدھی کی گیتا کا خیال رکھنے، بحفاظت بھارت پہنچانے اور تمام مراحل کو خندہ پیشانی سے برداشت کرنے پر بجرنگی بھائی جان قرار دیدیا ہے۔

Read more ›

ایدھی سردخانے میں غسل کے دوران مردہ خاتون اٹھی بیٹھی

September 22, 2015 1:32 pm0 comments

غسل دینے والی خاتون چیخ مار کر باہر کی جانب بھاگی، لوگوں میں بھگدڑ اور خوف وہراس غسل کی تیاری کے دوران منظوراں کی دل کی دھڑکن محسوس ہوئی اور اچانک زندہ ہوگئی، بچے کی آوازیں نکالنے لگی منظوراں مائی کی تعزیت اور جناے کیلئے گھر پر لوگ جمع تھے، […]

Read more ›

دہشت گردکی لاش کو لاوارث قرار دے کر دفن کر دیا گیا

August 27, 2015 4:54 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایدھی فائونڈیشن کے عملے نے گلشن اقبال میں 18 اگست کو حساس ادارے کے اہلکاروں سے مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے دہشت گرد صالح کی لاش کو لاوارث قرار دے کر بدھ کو دفن کر دیا۔ واضح رہے کہ مذکورہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے دوسرے […]

Read more ›