Post Tagged with: "electricity"

فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی ایک روپے 80 پیسے سستی کرنے کا امکان

November 25, 2015 4:28 pm0 comments

اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا، ملک کے دیگر تقسیم کار کمپنیوں کیلئے قیمت میں کمی ہوگی اسلام آباد( صباح نیوز ) وزارت پانی و بجلی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں ایک روپے 81پیسے فی یونٹ کی کمی کی تجویز دی ہے جس […]

Read more ›

ملک بھر میں10 ارب سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف

November 23, 2015 3:18 pm0 comments

تقسیم کار کمپنیاں بجلی نادھندگان کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام بل کی عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹنے کے باوجود بجلی چوری جاری ہے اسلام آباد( آئی این پی) ملک بھر میں 2014-15 کے دوران 10 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل کی […]

Read more ›

نجی بجلی کمپنیوں کو 330 ارب روپے کی ادائیگی غیر قانونی قرار

October 15, 2015 1:10 pm0 comments

وفاقی حکومت نے ادائیگیوں سے قبل نہ کمپنیوں کی آمدن کی جانچ پڑتال کرائی نہ ہی پارلیمنٹ سے منظوری لی‘ آڈیٹر جنرل بجلی کمپنیوں کی پیداوار‘ آمدن اور بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت جانچنے کا اختیار نیپرا کے پاس ہے مگر وہ بھی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا‘ […]

Read more ›

بجلی کی قیمت میں2روپے60روپے پیسے فی یونٹ کمی صارفین کو 20ارب کا ریلیف ملے گا

October 9, 2015 4:21 pm0 comments

کمی کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین اور 300 یونٹ ماہانہ سے زائد بلنگ پر نہیں ہوگا، نیپرا اگست میں 10ارب یونٹ بجلی فروخت، بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت4روپے50پیسے فی یونٹ آئی اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سرچارج کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 […]

Read more ›

بجلی 2 روپے19 پیسے سستی، عوام کو20 ارب کا ریلیف ملے گا

October 2, 2015 12:10 pm0 comments

نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، بجلی کی قیمتوں میں کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے اسلام آباد( آئی این پی) حکومت نے عوام کو بجلی نرخوں میں کمی کی نوید سنا دی، نیپرا نے بجلی 2 روپے19 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ […]

Read more ›

صنعتوں کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کی ہدایت

September 23, 2015 2:42 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے31 دسمبر تک ملک بھر کی صنعتوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق یہ فیصلہ بجلی کی پیداواری صلاحیت بہتر ہونے اور بجلی کی ضروریات میں کمی کے باعث کیا گیا ہے‘ […]

Read more ›