Post Tagged with: "encroachment"

جہانگیرآباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف کارروائی

November 25, 2015 4:35 pm0 comments

محکمہ انسداد تجاوزات بلدیہ نے ٹھیلے، پتھارے اورپرانا فرنیچر کو ضبط کرلیا کراچی (سٹی رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے جہانگیرآباد اولڈ فرنیچر مارکیٹ سے لے کر سرسید گرلز کالج تک اور چمن سینما برج سے ملت پارک تک ناظم آباد نمبر 1میں تجاوزات کے خلاف بھر […]

Read more ›

اورنگی ٹائون، قبضہ مافیا سے100 ایکڑ اراضی خالی کرالی گئی

November 19, 2015 4:18 pm0 comments

انسداد تجاوزات کی ٹیم نے کورین اسپتال کے عقب میں قائم دکانیں اور تجاوزات کو توڑ ڈالا کراچی(سٹی رپورٹر)اورنگی ٹائون کے محکمہ انسداد تجاوزات نے کورین اسپتال کے عقب میں قائم ہو نیوالی تجاوزات توڑکر لینڈ گریبرز سے سوایکڑ زمین واگزار کرالی۔پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی اور محکمہ انسداد تجاوزات کے عملے […]

Read more ›

ایم اے جناح اور اسٹیڈیم روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

November 5, 2015 5:42 pm0 comments

پتھارے، ٹھیلے، آہنی کاونٹرز، اسٹینڈ، کیبن، پنکچر کی دکانیں اور دیگر تجاوزات کا خاتمہ شوروم مالکان کو گاڑیوں کو ہٹانے کی ہدایت، بصورت دیگر ضبط کرنے کی تنبیہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ انسداد تجاوزات نے نیو ایم اے جناح روڈ اور اسٹیڈیم روڈ کے اطراف تجاوزات کے خلاف کارروائی […]

Read more ›

صدر سمیت اہم تجارتی علاقوں میں پھر پتھارے لگ گئے ٹریفک شدید متاثر

October 12, 2015 5:05 pm0 comments

ایمپریس مارکیٹ‘ برنس روڈ‘ جامع کلاتھ‘ ایم اے جناح روڈ اور دیگر تجارتی علاقوں سے 2 ماہ قبل پتھارے ہٹائے گئے تھے تجاوزات کے باعث گاہکوں کو بھی مشکلات‘ ٹھیلے اور پتھارے سیکورٹی نقطہ نظر سے بھی خطرناک ہیں‘ تاجروں کا مؤقف کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایمپریس مارکیٹ ‘برنس روڈ اور […]

Read more ›

گلستان جوہر میں تجاوزات کیخلاف کارروائی پر چشتی نگر کے متاثرین کا سوک سینٹر پر احتجاج

October 3, 2015 4:01 pm0 comments

ڈی سی ایسٹ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے سے ٹریفک جام، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں ہماری زمینوں کا کیس عدالت میں چل رہا ہے، متاثرین، عدالتی احکامات پر تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا، انتظامیہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلستان جوہر چشتی نگر میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کیخلاف متاثر […]

Read more ›

گلشن اقبال میں 2 بنگلوں سمیت نصف درجن مکانات مسمار مکینوں کی ہنگامہ آرائی

October 2, 2015 1:25 pm0 comments

اسسٹنٹ کمشنر گلشن اقبال‘ مختیار کار اور پولیس کی چشتی نگر کے نام پر سرکاری اراضی پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی مظاہرین کا کے ڈی اے کے عملے اور مشینری پر پتھرائو‘ پولیس کی جوابی کارروائی سے مظاہرین منتشر‘ یونیورسٹی روڈ پر بھی تجاوزات مسمار کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلشن […]

Read more ›

نشترروڈ گارڈن اوراطراف کے علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ

September 18, 2015 4:44 pm0 comments

فٹ پاتھ اور سڑکوں کے کنارے پر لگائے گئے سینکڑوں ٹھیلے، پتھارے اور کیبن ہٹادیے گئے کراچی (سٹی رپورٹر) ضلع جنوبی میں صدر، ایمپریس مارکیٹ اور ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی کے بعد اس ضلع کے اہم اور گنجان آباد علاقے گارڈن ، نشتر روڈ اور اطراف میں […]

Read more ›

نارتھ ناظم آباد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے آپریشن

September 16, 2015 4:05 pm0 comments

سیفی کالج اور ناظم آباد جیم خانہ کیا طراف سے ٹھیلوں، پتھاروں اور ناکارہ گاڑیوں کے ڈھانچوں کا خاتمہ کیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر سجاد حسین عباسی کی ہدایت پر محکمہ انسداد تجاوزات نے نارتھ ناظم آباد بلاک جی میں واقع گورنمنٹ سیفی کالج کے […]

Read more ›

شہر میں غیر قانونی تجاوزات کیخلاف کارروائیاں اچانک روک دی گئیں

September 15, 2015 1:40 pm0 comments

گلستان جوہر‘ ریگل چوک‘ زیب النساء اسٹریٹ‘ صدر اور دیگر علاقوں میں سڑک کے دونوں اطراف تجاوزات قائم کی جارہی ہیں بعض علاقوں میں دکانداروں نے اپنا سامان دکان سے کئی فٹ باہر رکھنا شروع کردیا‘ شہری اذیت میں مبتلا کراچی اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی شعیب صدیقی کی جانب سے […]

Read more ›

ضلع وسطی میں بلدیہ افسران کی سرپرستی میں تجاوزات کی بھرمار

September 14, 2015 5:11 pm0 comments

حیدری، کریم آباد، حسین آباد، ناگن چورنگی اور یوسف پلازہ سمیت کئی علاقوں میں تجاوزات قائم ہیں نارتھ کراچی مسلم ٹائون اور واٹر پمپ پر قائم موٹر سائیکل مارکیٹ شہریوں کیلئے عذاب بن گئیں کراچی(سٹی رپورٹر)بلدیہ کراچی تجاوزات کے خاتمے جبکہ ضلع وسطی قیام میں مصروف،محکمہ ٹیکسیشن کے افسران کی […]

Read more ›

شہر کی اہم چورنگیوں اور چوراہوں سے تجاوزات ختم کرنیکا حکم

September 12, 2015 1:37 pm0 comments

رکاوٹیں فوری دور کی جائیں تاکہ عید الاضحی پر شہریوں کو پریشانی نہ ہو، ایڈمنسٹریٹر کراچی نیو کراچی5 نمبر چوک سے یوپی موڑ تک تجاوزات کیخلاف آپریشن محکمہ انسداد تجاوزات نے سٹرک اور فٹ پاتھوں پر لگے ٹھیلے پتھارے لکڑی کے تخت ہٹا دیئے کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد […]

Read more ›

کورنگی، تجاوزات کیخلاف آپریشن، پتھاروں کا خاتمہ

September 10, 2015 4:17 pm0 comments

ڈی ایم سی کورنگی، پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے70 سے زائد کیبن اور ٹھیلے ہٹا دیے بسم اللہ ہوٹل تا بمبئی نمکو فٹ پاتھوں پر لگے کیبنوں کیخلاف کارروائی کرکے شکایات دور کر دی گئی کراچی ( پ ر) ڈی ایم سی کورنگی، پولیس، رینجرز کا تجاوزات کے […]

Read more ›

لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

4:01 pm0 comments

سٹرکوں، فٹ پاتھ اور مارکیٹ کی گلیوں میں قائم تجاوزات کا خاتمہ، ٹریفک کی روانی بحال پتھارے، ٹھیلے، کیبن، آہنی کائونٹرز، پنکچر اور پان کی دکانیں ہٹا دی گئیں، پولیس ، رینجرز بھی ساتھ تھی کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے […]

Read more ›