Post Tagged with: "execution"

قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

August 27, 2015 5:19 pm0 comments

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی‘ رقم اور ذاتی رنجش پر مجرم نے ایک شخص کو قتل کیا تھا۔

Read more ›

صبح سویرے سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

August 26, 2015 4:40 pm0 comments

شاہد محمود نے1998 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا تھا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے سینٹرل جیل میں دہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی‘ مجرم نے1998 ء میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ماں بیٹی کوفائرنگ کرکے قتل کیا تھا‘ […]

Read more ›

آج صبح ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

August 8, 2015 5:07 pm0 comments

ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی‘ پنجاب میں قتل کے مجرموں کو پھانسی دینے کا عمل تیز کردیا گیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق پھانسی پانیوالوں کی تعداد 70 سے تجاوز کرگئی۔

Read more ›

سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

August 7, 2015 6:12 pm0 comments

لاہور( نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو گزشتہ صبح پھانسی دیدی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے رہائشی پرویز نے چند سال قبل شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تھا جسے گزشتہ […]

Read more ›

پنجاب، مختلف جیلوں میں مزید4 مجرموں خو پھانسی

August 6, 2015 4:32 pm0 comments

لاہور( آن لائن) پنجاب کی مختلف جیلوں میں سزائے موت کے4 بڑے مجرموں کو پھانسی دے دی گئی جب کہ 2 مجرموں کی پھانسی عین وقت پر روک دی گئی۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں اوکاڑہ کے اللہ دتہ کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

Read more ›

4 مجرموں کو 5 اگست کو کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی دی جائے گی

August 3, 2015 5:05 pm0 comments

لاہور( این این آئی) سزائے موت کے منتظر 4 مجرموں کو5 اگست بروز بدھ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں پھانسی پر لٹکایا جائیگا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کی طرف سے مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے جا چکے ہیں۔ 3مجرموں اظہر، شبیر اور عتیق الرحمن نے2000ء میں […]

Read more ›

آج صبح قتل کے 2 مجرموں کو پھانسی دیدی گئی

July 27, 2015 5:33 pm0 comments

عدالتوں سے مزید 5 قاتلوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے گئے‘ ایک کو کل پھانسی دی جائیگی لاہور( اے پی پی) سینٹرل جیل ملتان میں قتل ہونے والے2 مجرموں کو آج پھانسی دے دی گئی، کریم الدین اور فاروق نے الگ الگ واقعات میں2 افراد قتل کئے جس پر ان […]

Read more ›