Post Tagged with: "fire"

آج صبح‘ سپرہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

December 23, 2015 8:00 pm0 comments

واقعہ ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا جہانگیر روڈ پر بے قابو بس فٹ پاتھ پر چڑھ گئی کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی‘ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ‘تفصیلات کے مطابق آج صبح سپر […]

Read more ›

اورنگی کی پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان خاکستر

November 30, 2015 1:42 pm0 comments

آگ شارٹ سرکٹ سے لگی، فائربریگیڈ نے ایک گھنٹے بعد قابوپالیا،جانی نقصان نہیں ہوا کراچی( کرائم رپورٹر)اورنگی ٹا ن میں پلاسٹک تیا ر کرنے والی فیکٹری میں آ گ بھڑ ک اٹھی آتشزد گی کے نتیجے میں لا کھوں رو پے کا سا مان جل کر خا کستر ہو گیا […]

Read more ›

آج صبح، کورنگی صنعتی ایریا میں ٹائر فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

November 28, 2015 1:25 pm0 comments

اچانک لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ موقع پر پہنچ گئی آگ لگنے کے بعد فیکٹری کے اندر سے وقفے وقفے سے دھماکوں کی آوازیں بھی آرہی تھیں، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا کراچی( […]

Read more ›

نارتھ کراچی یوپی موڑ پر دکانوں میں آتشزدگی ۔ آگ لگنے کے دیگر واقعات

November 25, 2015 4:23 pm0 comments

کمپیوٹر کی دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے نارتھ کراچی یو پی موڑ پر دکانوں میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر، تفصیلات کے مطابق رات گئے نارتھ کراچی کے علاقے یو پی موڑ میں واقع […]

Read more ›

آج صبح فشری میں لانچ میں آتشزدگی

November 24, 2015 4:19 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح فشری کالا پانی میں لانچ نمبر1 میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ تیزی سے پھیلنا شروع ہوگئی۔ جس کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کو دی گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا عمل شروع کر […]

Read more ›

کینٹ اسٹیشن پر تین بوگیوں میں پراسرار آتشزدگی

November 19, 2015 4:16 pm0 comments

تینوں بوگیاں خالی تھیں اس لیے کوئی نقصان نہیں ہوا، واقعہ کو غفلت کا نتیجہ قرار دے دیا گیا اسٹیشن پرسیکورٹی نہ ہونے سے نشہ کرنے والے افراد بوگیوں میں بیٹھ کر نشہ کرتے ہیں، آتشزدگی اسی کا نتیجہ ہے کراچی(کرائم رپورٹر)کینٹ اسٹیشن میں پراسرار طورپر تین بوگیوں میںآگ لگ […]

Read more ›

بھینس کالونی میں لکڑی کے گودام اور ناظم آباد میں نجی اسکول میں آتشزدگی ‘لاکھوں کا نقصان

4:00 pm0 comments

کراچی (کرائم رپورٹر)بھینس کالونی میں لکڑی کے گودام اورپاپوش نگر میں قائم نجی اسکول میں آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے جن پر عملے نے فوری قابو پالیا۔ تفصیلات کے مطابق بھینس کالونی میں ریلوے ٹریک کے قریب لکڑی کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے گودام […]

Read more ›

شارع فیصل پر کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی‘ جل کر خاکستر

November 18, 2015 5:45 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) میٹرووپول ہوٹل کے قریب شارع فیصل پر ہنڈا سوک کار میں آگ بھڑک اٹھی جس نے کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا‘ کار میں سوار شخص گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا‘ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پانے کی کوشش کی‘ […]

Read more ›

کراچی میں روزانہ آتشزدگی کے25 واقعات رونما ہونے لگے

November 12, 2015 8:25 pm0 comments

آگ لگنے کے بعد تیزی سے اطراف میں کیوں پھیل جاتی ہے، محکمہ موسمیات نے ہوا میں نمی کی کمی کو وجہ قرار دیدیا انسانی غلطیاں بھی آگ لگنے کے بڑی وجوہات میں شامل ہیں،جنوری 2014ء ،515 واقعات ہوئے، رپورٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر)فائر بریگیڈ کے مطابق کراچی میں روزانہ12سے15آتشزدگی کے واقعات […]

Read more ›

آگرہ تاج کالونی ، گودام میں آگ لگنے سے20 لاکھ روپے کا کپڑا جل گیا

8:22 pm0 comments

فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا، گودام میں پھنسے افراد کو بھی ریسکیو نے نکال لیا یوسف پلازہ کے قریب دکان کے اوپر بنے کباڑی خانے میں آگ لگنے سے کوئی نقصان نہیں ہوا کراچی (کرائم رپورٹر)لیاری آگرہ تاج کالونی میں پرانے کپڑے کے گودام میں لگنے والی […]

Read more ›

گلبرگ میں کھڑی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

November 11, 2015 6:06 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلبرگ چورنگی کے قریب کار میں پراسرار طور پرآتش زدگی کے باعث کار کا اگلا حصہ بری طرح سے متاثر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ چورنگی کے قریب کھڑی کار میں اچانک اگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع فائر بریگیڈ کو دی گئی اطلاع ملنے پر پر فائر […]

Read more ›

آج صبح آگرتاج لنڈا بازار میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل گیا

5:11 pm0 comments

آگ لنڈے کے گودام میں لگی،6 دکانوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا، فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے آگرہ تاج کالونی لنڈا بازار میں آتشزدگی لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ تفصیلات کے مطابق […]

Read more ›

سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جل گیا

November 10, 2015 5:34 pm0 comments

آگ لگنے کے بعد درجنوں طلباء اور طالبات خوفزدہ ہو کر گیٹ پر پہنچ گئے، فرنیچر اور دیگر سامان بھی جل کر راکھ اہم ریکارڈ تباہ نہیں ہوا جہاں آگ لگی وہاں ریکارڈ موجود ہی نہیں تھا، وائس چانسلر کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی تیسری منزل […]

Read more ›