Post Tagged with: "fire"

پلاسٹک فیکٹری کی کچرا کنڈی اور جھونپڑیوں میں آتشزدگی

November 9, 2015 5:45 pm0 comments

پراچہ چوک کے قریب لگنے والی آگ کے سیاہ دھویں سے اطراف کے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شانتی نگر ڈالمیا میں خالی پلاٹ پر بنی جھونپڑیوں میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پا لیا گیا کراچی( کرائم رپورٹر) شیر شاہ میں پلاسٹک فیکٹری کی کچر اکنڈی […]

Read more ›

منظور کالونی میں ہندو برادری کی 120 جھگیاں جل کر خاکستر‘ 5 افراد زخمی

November 6, 2015 1:52 pm0 comments

ایک جھونپڑی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے تمام جھونپڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا وزیر داخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی‘ سینیٹر سعید غنی کا علاقے کا دورہ‘ متاثرین کیلئے مالی امداد کی کوششوں کی یقین دہانی کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی میں […]

Read more ›

مدینہ کالونی میں آگ لگنے سے 14 جھگیاں راکھ

November 4, 2015 4:55 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپر ہائی وے مدینہ کالونی میں خالی پلاٹ پر واقع جھگیوں میں پیر اور منگل کی درمیانی شب اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مکینوں نے باہر نکل کر جان بچائی۔ آتشزدگی میں14 جھگیاں جل گئیں۔ فائر بریگیڈ کی2 گاڑیوں نے آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر […]

Read more ›

نیو کراچی کے کارخانے میں آتشزدگی

November 2, 2015 3:30 pm0 comments

کراچی(کرائم رپورٹر)نیوکراچی گودھرا کیمپ میں چپ بورڈ کے کارخانے میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوکراچی گودھرا کیمپ میں مین روڈ پر قائم گودھرا پلائی بورڈ سینٹر آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع پر فائربریگیڈ کے3فائر ٹینڈرز نے موقع […]

Read more ›

گلستان جوہر،جھگیوں میں پراسرار آتشزدگی، 5افراد ہلاک،6زخمی

October 30, 2015 3:05 pm0 comments

نعمانیہ مسجد کے قریب پلاٹ پر قائم 2جھگیوں میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیگر جھگیوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا بلاک7اور8 میں قائم جھگیوں میں بھی آتشزدگی سے 3افراد جھلس گئے، وزیرداخلہ سندھ نے رپورٹ طلب کرلی کراچی( کرائم رپورٹر) گلستان جوہر کے تین مقامات پر […]

Read more ›

جھگیوں میں ہولناک آتشزدگی کی مکمل تحقیقات کا حکم

2:36 pm0 comments

واقعہ میں ملوث عناصر کیخلاف بلا تفریق کارروائی عمل میں لائی جائے، گورنر سندھ کراچی (سٹی رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں آتشزدگی کے واقعے میں 5 بچوں کے جاں بحق اور متعدد افراد کے جھلس کر زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار […]

Read more ›

تربیلا گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی

October 26, 2015 5:47 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح تربیلا گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ جس کے باعث 4 فیڈر بند ہوگئے آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری تھی۔

Read more ›

بلدیہ ٹائون میں روئی کے گودام میں خوفناک آتشزدگی

October 15, 2015 2:18 pm0 comments

لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ ٹاؤن میں روئی کے گودام میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کاسامان جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاؤن نمبر9قائمخانی کالونی میں پکوڑا چوک کے قریب واقع روئی کے […]

Read more ›

منگھو پیر مزار کے قریب جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

October 3, 2015 3:36 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) منگھو پیر میں مزار کے قریب جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلا ع ملنے پر فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی‘ فائر فائٹر نے ڈیڑھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا جبکہ قریب گھروں کو آگ کی لپیٹ […]

Read more ›

کورنگی میں بھتہ خوروں نے قالین کے گودام کو آگ لگادی مالک کو دل کا دورہ

October 1, 2015 3:47 pm0 comments

بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں نے گودام کو آگ لگائی‘ مالک کا موقف‘ لاکھوں روپے کے قالین جل کر خاکستر ہوگئے اورنگی ٹائون‘ گلشن معمار اور شیر شاہ میں گتے کی فیکٹری اور گوداموں میں بھی آگ لگنے کے واقعات میں لاکھوں روپے کا نقصان کراچی( کرائم رپورٹر) کورنگی […]

Read more ›

پاکستان چوک کے قریب گودام میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر

September 29, 2015 3:12 pm0 comments

لائنز ایریا میں ریسٹورنٹ کے قریب پلاٹ پر آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ نے قابو پا لیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) شہر کے دو مختلف مقامات پر آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے جس میں بھاری مالیت کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آرام باغ کے علاقے پاکستان چوک کے قریب […]

Read more ›

اورنگی بجلی نگر میں دھاگہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

September 22, 2015 1:22 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے بجلی نگر میں دھاگہ بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی‘ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا‘ تفصیلات کے مطابق آج صبح مومن آباد کے علاقے سیکٹر 4 بجلی نگر میں واقع دھاگہ بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع […]

Read more ›

سائٹ ایریا میں ٹیکسٹائل مل میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

September 15, 2015 2:20 pm0 comments

ناظم آباد میں سپر اسٹور اور بنارس پل کے قریب جوتوں کی دکان میں آگ لگ گئی کراچی (کرائم رپورٹر)شہرقائدکے تین مختلف مقامات پر لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ، آتشزدگی کے واقعات میںلاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق اتوار اور پیر کی […]

Read more ›