Post Tagged with: "fire"

بنارس میں پرانے جوتوں کی دکان میں آتشزدگی – آگ لگنے کے دیگر واقعات

September 14, 2015 4:24 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بنارس چوک پر پرانے جوتوں کی دکان میں آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کے جوتے جل گئے۔ اتوار کو بنارس چوک پر قائم پرانے جوتوں کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آج صبح، ناظم آباد میں امتیاز جنرل اسٹور میں آگ لگ گئی فائربریگیڈ […]

Read more ›

کپڑے کے گودام، فلیٹ اور فیکٹری میں آتشزدگی

September 12, 2015 1:56 pm0 comments
Read more ›

برنس روڈ اور اسٹار گیٹ پر لگنے والی آگ سے علاقے میں خوف و ہراس

September 7, 2015 3:33 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) برنس روڈ پر خالی پلاٹ اور اسٹار گیٹ پر گیس لائن میں لگنے والی آگ سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا‘ اتوار کو برنس روڈ پر خالی پلاٹ میںموجود کچرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے فائر بریگیڈ نے موقع پرپہنچ کر قابو پالیا‘ […]

Read more ›

ضبط کردہ تین سی این جی رکشا پر اسرار طور پر جل گئے

September 4, 2015 7:13 pm0 comments

جرمانہ ادا کرکے مالکان ٹریفک پولیس کے کمپائونڈ پہنچے تو وہاں جلے رکشے کھڑے تھے 2روز قبل رکشے صحیح حالت میں تھے، رکشوں میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگی، ٹریفک پولیس کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس کی جانب سے ضبط کئے گئے تین سی این جی رکشہ پر اسرار طور […]

Read more ›

این جے آئی اسپتال میں آتشزدگی

September 2, 2015 4:54 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)ایم اے جناح روڈ پر واقع این جے آئی اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی واقعے کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی2گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور اسپتال میں موجودمریضوں کو باہر نکال دیا اور دوگھنٹوں کی جدوجہد کے آگ پر قابو پالیا ،فائر بریگیڈ کے مطابق آگ شارٹ […]

Read more ›

آج صبح لاہور کے سروسز اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی

August 15, 2015 4:16 pm0 comments

لاہور مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لاہور کے سروسز اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ اپنی جانیں بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میںمصروف تھا اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ۔ آگ اے سی سسٹم […]

Read more ›

گلستان جوہر، جھگیوں میں آتشزدگی، بچہ ہلاک، سامان جل کر خاکستر

August 12, 2015 2:28 pm0 comments

فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے باقی جھگیوں کو جلنے سے بچا لیا، آگ پر قابو پا لیا گیا کراچی (کرائم رپورٹر)گلستان جوہر میں جھگیوں میں آگ لگنے سے 2 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا، فائربریگیڈ کی چار گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد […]

Read more ›

راولپنڈی تجارتی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی

July 28, 2015 4:57 pm0 comments

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح راولپنڈی میں ڈی ایچ اے گیٹ کے قریب ایک تجارتی پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی پلازہ میں موجود افراد کو بحفاظت نکالا گیا جبکہ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف تھا۔

Read more ›

آج صبح عائشہ منزل پر گھر میں آگ لگ گئی ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا

2:43 pm0 comments

اچانک بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا، گھر میں موجود 50 سالہ شخص جھلس کر جاں بحق ہوگیا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے عائشہ منزل میں مکان کے اندر آگ لگنے […]

Read more ›

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے ناکارہ جہاز میں آتشزدگی

July 24, 2015 6:00 pm0 comments

انجن روم میں اچانک بھڑک اٹھنے والی آگ نے قریب بنے کیبنز کو بھی لپیٹ میں لے لیا حب( مانیٹرنگ ڈیسک) گڈانی کے ساحل پر ٹوٹنے کیلئے کھڑے ہوئے ناکارہ بحری جہاز کے انجن روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی میونسپل کمیٹی گڈانی، حب اور لیڈا کی فائر بریگیڈ گاڑیوں […]

Read more ›