Post Tagged with: "firing"

ڈاکوئوں نے مزاحمت پر 5 افراد کو گولیاں مار دیں

December 23, 2015 8:00 pm0 comments

نیو سبزی منڈی کے قریب دو افرادزخمی‘ شاہ لطیف‘ بلوچ کالونی اور میمن گوٹھ میں بھی وارداتیں کراچی (کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی مزاحمت پر5 افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے نیو سبزی منڈی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر دو افراد 30 […]

Read more ›

ڈان نیوز کی وین اورکار پر فائرنگ، تین افراد زخمی

November 28, 2015 12:46 pm0 comments

عیسیٰ نگری میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے ڈی ایس این جی پر فائرنگ کردی جس سے انجینئر زخمی ہوگیا حیدری نگینہ اسکوائر کے قریب ہنڈاسٹی کار پر فائرنگ سے دو افرادزخمی، حالت خطرے سے باہر ہے کراچی(کرائم رپورٹر) نارتھ ناظم آباد اور عیسی نگری کے قریب فائرنگ کے واقعات میں […]

Read more ›

کشمور میں بس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ، مسافر ہلاک

November 12, 2015 8:24 pm0 comments

گولیاں لگنے سے 3 دیگر بھی زخمی ہو گئے، بس کراچی سے پشاور جارہی تھی پنو عاقل میں پوچھ گچھ کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں2 ہلاک دیگر فرار ہو گئے پنوعاقل(نیوز ڈیسک)کشمور کے قریب انڈس ہائی وے پر پشاور سے کراچی جانے والی کوچ پر ڈاکوئوں کی […]

Read more ›

کورنگی میں موٹر سائیکل سواروں نے جھگڑے کے بعد ایک دوسرے پر گولیاں برسا دیں، ایک ہلاک

November 10, 2015 4:53 pm0 comments

مقتول زخمی حالت میں اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا، شناخت نہیں ہو سکی چہرے سے اردو بولنے والا لگتا ہے واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، ہلاک اور فرار ہونے والے جرائم پیشہ معلوم ہوتے ہیں، پولیس کراچی( کرائم رپورٹر)کورنگی کے علاقے سیکٹر 32-A ضیاء کالونی سروس […]

Read more ›

گلبرگ میں نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف کی گاڑی پر فائرنگ

November 9, 2015 5:13 pm0 comments

کراچی(  اسٹاف رپورٹر) گلبرگ میں نا معلوم ملزمان نے مبینہ طور پر نجی ٹی وی چینل  کے بیورو چیف ملک منور کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے  نتیجے میں وہ خوش قسمتی سے بچ گئے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول ملے […]

Read more ›

آج صبح، کورنگی میں گھر کی دہلیز پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

October 17, 2015 3:25 pm0 comments

موٹر سائیکل سواروں نے ضیاء کالونی کے رہائشی اصغر چوہدری کو گولیاں ماریں اور فرار ہو گئے مقتول سے فجر کی نماز کے بعد گھر کے باہر بیٹھے4 نامعلوم افراد سے تلخ کلامی ہوئی تھی، ذرائع کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے کورنگی ضیاء کالونی میں گھر کی دہلیز پر فائرنگ […]

Read more ›

ایف بی ایریا میں فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

October 10, 2015 4:25 pm0 comments

مقتول فوٹو اسٹیٹ کی مشینوں کی مرمت کا کام کرتا تھا، ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا گیا، پولیس پولیس نے شک کی بنیاد پر دوست کو حراست میں لے لیا، فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی کراچی (کرائم رپورٹر)شہر میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شہری جاں بحق اور […]

Read more ›

آج صبح لیاقت آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور ہلاک

September 30, 2015 10:40 pm0 comments

لیاقت آباد جھنڈا چوک کے قریب مسلح دہشت گردوں نے رکشہ پر اندھادھند گولیاں برسادیں مقتول اپنے گھر سے رکشہ لے کر نکلا ہی تھا کہ دہشت گردوں کا نشانہ بن گیا واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم پستول کے پانچ خول […]

Read more ›

جیو ٹی وی کی وین پر فائرنگ،سٹیلائٹ انجینئر ہلاک

September 9, 2015 1:28 pm0 comments

موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شہید ملت روڈ پر سپر اسٹور کے سامنے کھڑی وین پر گولیاں برسا دیں ڈرائیور اور انجینئر شدید زخمی ہوئے، ارشد جعفری اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا کراچی( کرائم رپورٹر) فیروز آباد کے علاقے شہید ملت روڈ پر واقع […]

Read more ›

کندھ کوٹ ‘ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز کا ڈی ایس آر جاں بحق

September 8, 2015 2:27 pm0 comments

کندھ کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) گوٹھ عالم جاگیرانی میں ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز کے ڈی ایس آر جاوید جاں بحق ہوگئے جبکہ ڈی ایس آر آصف سمیت 3اہلکار زخمی ہیں‘ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس گوٹھ عالم جاگیرانی میں ملزمان کی نشاندہی پر مشترکہ آپریشن کررہی تھی کہ اچانک فائرنگ […]

Read more ›

رینجرز رگینگ وار کارندوں کی اندھا دھند فائرنگ

September 4, 2015 7:53 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)رینجرز اہلکاروں نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ شیرولک لین میں لیاری گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے کا گھیرا کرلیا ،اس دوران گینگ وار کارندوں نے رینجرز پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے ،فائرنگ کے نتیجے میں18سالہ بابو مسیح زخمی ہوگیا جسے طبی […]

Read more ›

آج صبح گرومندر پر اسکول کے اندر طالب علم نے طالبہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی

September 1, 2015 2:00 pm0 comments

واقعہ گلشن فاطمہ اسکول میں پیش آیا جہاں سے دونوں کی لاشیں ملیں دسویں جماعت سائنس گروپ کے طالب علم تھے‘ پولیس نے اساتذہ اور بچوں کو شامل تفتیش کرلیا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے گرومندر پر واقع گلشن فاطمہ اسکول کے اندر طالب علم نے طالبہ کو فائرنگ کرکے […]

Read more ›

طارق روڈ اور ڈیفنس میں فائرنگ اور چھریوں کے وار سے2 افراد زخمی

August 20, 2015 3:07 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے طارق روڈ پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران ایک شخص زخمی، جبکہ خیابان شجاعت کلفٹن میں چھریوں کے وار سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح فیروز آباد کے علاقے طارق روڈ پی ای سی ایچ ایس میں نا معلوم رہزنوں کی فائرنگ […]

Read more ›