Post Tagged with: "flood"

ٹھٹھہ میں سیلابی پانی سے تباہی 60 دیہات ڈوب گئے دو خواتین ہلاک

August 22, 2015 4:04 pm0 comments

ہزاروں ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں‘کیلے اور پپیتے کے باغات اور پان کے سینکڑوں فارم بھی تباہ ہوگئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو نکالنے کا کوئی بندوبست نہیں‘ کسی حکومتی اہلکار نے خبر نہیں لی‘ متاثرین گھارو( نیوز ڈیسک) ضلع ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے گھوڑا […]

Read more ›

ٹھٹھہ میں سیلابی ریلے سے تباہی، کچے کے علاقے ڈوب گئے

August 15, 2015 4:20 pm0 comments

سبزیوں اور پھلوں کی فصلیں تباہ، لوگوں نے بچائو بند پر پناہ لے لی 3یونین کونسلیں سونڈا، جھڑک اور ٹنڈوحافظ شاہ کے 150 سے زائد گوٹھ زیرآب ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ضلع ٹھٹھہ میں سیلاب کے بڑے ریلے نے تباہی مچا دی۔ ضلع کے کچے کا علاقہ تقریباً ڈوب چکا ہے […]

Read more ›

سیلاب متاثرین کیلئے336 ملین روپے جاری کرنے کی منظوری

August 14, 2015 2:43 pm0 comments

ڈپٹی کمشنرز سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی کے عمل کی نگرانی کریں،و زیراعلیٰ سندھ ریلیف آپریشن سے متعلق اجلاس، محکمہ آبپاشی کے افسران کو چوکنا رہنے کی ہدایت کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سیلاب سے متاثرہ ریلیف کیمپوں میں مقیم افراد کی ایک […]

Read more ›

سندھ میں گڈو اور تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

August 11, 2015 8:06 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے سندھ میں گڈو اور تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث کچے کے علاقوں کے مکینوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا جب کہ کوٹ مٹھن میں سیلابی پانی کے بہائو میں کمی آرہی ہے۔ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق گڈو […]

Read more ›

دریائے سندھ میں طغیانی، ایس ایم بند ٹوٹنے کا خطرہ، مکینوں کی نقل مکانی

August 7, 2015 6:06 pm0 comments

قریبی دیہات میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، بند کو فوری طور پر پاک فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ، سجاول میں بھی پانی کا بہائو بڑھ گیا سگھیوں کے کچے کے علاقے میں ہزاروں افراد تاحال پانی میں پھنسے ہوئے ہیں، علامہ مکینوں کا محکمہ آبپاشی اور ریونیو […]

Read more ›

دریائے سندھ میں طغیانی کچے کے درجنوں گائوں زیر آب‘ سینکڑوں خاندان محصور

July 30, 2015 3:57 pm0 comments

سیلاب زدہ اور بارش سے متاثرہ علاقوں میں موذی امراض پھیلنا شروع‘ امدادی کارروائیاں شروع نہ ہوسکیں پاک فوج نے گڈو بیراج سے ملحقہ 17 بندوں کی فضائی اور زمینی نگرانی شروع کردی نیوی بوٹس سے لوگوں کو نکالنے کی کوششیں کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے سندھ میں طغیانی سے کچے […]

Read more ›

پنجاب بلوچستان اور کے پی کے میں سیلاب، آبادیاں خالی کرانے کی ہدایات

July 25, 2015 12:58 pm0 comments

مون سون کی تیز بارشوں کے باعث ندی نالوں اور دریائوں میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے بھارت کی جانب سے پاکستانی دریائوں میں پانی چھوڑنے کا امکان، پاک فوج کا لوگوں سے رابطے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا، بالائی […]

Read more ›

سندھ میں کچے کے علاقے کے26 لاکھ افراد کو سیلابی ریلوں سے خطرہ

July 24, 2015 5:02 pm0 comments

ان علاقوں میں رہنے والے افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی کراچی میں بھی مون سون بارشوں کی وجہ سے تمام محکموں کو الرٹ جاری کر دی گئی ہے پروفیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی میں ایمرجنسی نافذ ہے اور عملہ24 گھنٹے […]

Read more ›

سیلاب کی تباہ کاریاںجاری بلوچستان میں 21 افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے

July 23, 2015 6:03 pm0 comments

حب میں موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی‘7 لاشیں نکال لی گئیں‘ دیگر کی تلاش جاری گلگت ‘ بلتستان کے 5اضلاع میں درجنوں مکانات منہدم‘ چترال میں بڑے پیمانے پر تباہی‘ پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں سیلاب کی […]

Read more ›