Post Tagged with: "flood in sindh"

دریائے سندھ بپھر گیا سیلاب سے مزید100 دیہات ڈوب گئے

August 4, 2015 4:35 pm0 comments

نوشہروفیروز سے ٹھٹھہ‘ بدین تک کچے کے علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقام پر جانے کیلئے وارننگ جاری کردی گئی گڈو بیراج پر 7 لاکھ 45 ہزار 167 کیوسک کاریلہ پہنچ گیا‘ سکھر بیراج پربھی اونچے درجے کا سیلاب‘ پولیس اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) […]

Read more ›

سندھ میں انتہائی اونچے سیلاب کی وارننگ کے بعد فوج طلب کرلی گئی

July 28, 2015 2:37 pm0 comments

اندرون سندھ تیز بارشوں کا سلسلہ جاری‘ چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے بیراجوں میں پانی کے بہائو میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے ‘ گھوٹکی میں تینوں بند ٹوٹ گئے‘ سیلابی پانی نے تباہی مچانا شروع کردی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں […]

Read more ›

آج کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی سیلاب سے تباہی سندھ کے 50دیہات ڈوب گئے

July 27, 2015 4:19 pm0 comments

طوفانی بارشوں سے آدھا پشاور شہر ڈوب گیا، پانی گھروںمیں داخل ہونے سے لوگ محصور ہوگئے، چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں رک نہ سکیں، مرنے والوں کی تعداد32ہوگئی ملک بھر میں بارشوں سے سیلاب سے مزید30افراد ہلاک خیرپور اور کچے کے علاقوں میں درجنوں دیہاتوں کا […]

Read more ›

سندھ میں فی الحال بڑے سیلاب کا خطرہ ٹل گیا

July 25, 2015 12:38 pm0 comments

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ کم ہونے سے سندھ میں بڑے سیلاب کا خطرہ فی الحال ٹل گیا تاہم دریائے سندھ کے کچے کے علاقے زیر آب آئیں گے۔ جس کی وجہ سے صوبائی حکومت نے کچے کے علاقے سے5 لاکھ آبادی کو محفوظ مقامات […]

Read more ›