Post Tagged with: "gilani"

گیلانی آج اینٹی کرپشن عدالت میں پیش ہوں گے

November 19, 2015 4:02 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ایف آئی اے کی اینٹی کرپشن کورٹ میں جمعرات کو پیش ہوں گے۔

Read more ›

گیلانی پر 64 کروڑ کے فراڈ کیس کی سماعت آج ہوگی

October 31, 2015 5:48 pm0 comments

اسلام آباد( اے پی پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن ( ہفتے کو) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کریں گے۔

Read more ›

گیلانی کی گرفتاری کیلئے تیار ایف آئی اے افسران ضمانت ملنے پر اداس

September 8, 2015 2:12 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالت میں سابق وزیر اعظم کی پیشی کے موقع پر ٹڈاپ کیس کی سماعت کے موقع پر ایف آئی اے کے تفتیشی افسران اور اے ڈی لیگل بختیار چنہ دوسرے کمرے میں انتظار کرتے رہے کہ عدالت وزیراعظم کی گرفتاری کیلئے بلواتی ہے یا کمنٹس کیلئے‘ ضمانت […]

Read more ›

یوسف گیلانی کی 8 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور

September 2, 2015 3:57 pm0 comments

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی‘ پولیس کے سامنے اعترافی بیان کی کوئی حیثیت نہیں گیلانی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی ٹڈاپ اسکینڈل کیس سمیت 8 مقدمات میں7 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے‘ منگل کو پیپلز پارٹی کے رہنما […]

Read more ›

حکومت نے ایف آئی اے کویوسف رضا گیلانی کی گرفتاری سے روک دیا

September 1, 2015 1:54 pm0 comments

آصف زرداری کے سخت بیان کے بعد حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی، منانے کیلئے کوششیں شروع بیک چینل ڈپلومیسی بھی شرو ع کردی گئی، کرپشن کیس میںگیلانی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کی ناراضگی رنگ لے آئی۔ حکومت نے ایف […]

Read more ›

ایف آئی اے کو گیلانی اور امین فہیم کی گرفتاری کی اجازت مل گئی

August 22, 2015 4:28 pm0 comments

وفاقی حکومت کی جانب سے ایف آئی کو گرین سگنل مل گیا، باضابطہ اجازت مل گئی ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے سابق وزراء اعظم کے اپنے قانونی ماہرین سے صلاح مشورے لاہور( نیوز ڈیسک) مرکزی حکومت کی طرف سے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کو ٹداپ کرپشن […]

Read more ›