Post Tagged with: "hajj"

وقوف عرفات کے دوران ایک پاکستانی سمیت 15حجاج چل بسے

September 24, 2015 2:24 pm0 comments

مکہ( یو پی پی) میدان عرفان میں رکن اعظم کی ادائیگی کے دوران 15حجاج انتقال کرگئے‘ سعودی میڈیا کے مطابق وفات پانیوالوں میں ملائیشیا‘ انڈونیشیا کے2,2‘ روس‘ بھارت اور پاکستان کا ایک ایک شہری شامل ہے۔

Read more ›

سعودی عرب کے مفتی اعظم آج مسلسل35 ویں مرتبہ خطبہ حج دینگے

September 23, 2015 3:16 pm0 comments

مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے1981 میں پہلی مرتبہ خطبہ حج دیا تھا پیدائشی طور پر کم نظری کا شکار تھے،1960 میں بینائی سے محروم ہو گئے،1999 میں مفتی اعظم مقرر ہو گئے مکہ مکرمہ(ایجنسیاں)سعودی عرب کے 74 سالہ مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ […]

Read more ›

حاجیوں کو ایک دن مزید ٹھہرنے کی اجازت مل گئی

September 22, 2015 2:24 pm0 comments

جدہ ( یو پی پی) سعودی عرب انتظامیہ نے ذی الحجہ پندرہ ستمبر کو ہونے کے باعث حاجیوں کو ایک دن زیادہ رہنے کی اجازت دیدی۔ عازمین حج کی واپسی کیلئے پروازوں کا شیڈول تبدیل کرنے سے متعلق سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سعودی جنرل اتھارٹی اور سول ایوی ایشن […]

Read more ›

آج صبح مناسک حج کا آغاز‘ لاکھوں عازمین منیٰ پہنچنا شروع

1:02 pm0 comments

عازمین حج آج ظہر‘ عصر‘ مغرب اور عشاء کی نماز یں منیٰ میں ادا کریں گے اور رات منیٰ میں ہی بسر کریں گے‘ منیٰ میں خیموں کا شہر آباد کل صبح نماز فجر کے بعد عازمین حج وقوف عرفات کیلئے روانہ ہونگے سیکورٹی کیلئے لاکھوں اہلکار تعینات‘ طبی سہولیات […]

Read more ›

اس مرتبہ بھی سیکڑوں افراد وی آئی پی حج کریں گے

September 10, 2015 4:04 pm0 comments

اسلام آباد( آن لائن) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام اس سال بھی12 روزہ وی آئی پی حج ہوگا، پانچ لاکھ95 ہزار روپے فی کس کے حساب سے سینکڑوں افراد وی آئی پی حج کریں گے۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز وی آئی پی عازمین کو لے کر سولہ […]

Read more ›

سعودی عرب میں13 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے

September 8, 2015 2:13 pm0 comments

اسلام آباد( یو پی پی) سعودی عرب میں 13 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے‘ وزارت مذہبی امور کے اعلامیہ کے مطابق 11 عازمین حج کی اموات مکہ مکرمہ جبکہ 2 کی مدینہ میںہوئیں‘ 2 عازمین سرکاری اور 11 پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاز مقدس پر گئے‘ جاں بحق پاکستانی عازمین […]

Read more ›

عازمین حج کی مدینہ منورہ آمد میں تیزی

September 7, 2015 3:37 pm0 comments

مدینہ منورہ(یو پی پی)رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے عازمین حج حجاز مقدس کی طرف رواں دواں ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر عازمین حج کے قافلے سرزمین مقدس پہنچ رہے ۔ مکہ مکرمہ اور جدہ کے علاوہ عازمین حج کی بڑی تعداد مدینہ منورہ کے […]

Read more ›

حاجیوں کیلئے انسولین ٹھنڈی رکھنے کا کول بنک تیار

August 26, 2015 4:50 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حاجیوں کو دوران سفر انسولین کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے کول بنک تیار کیا گیا اس کول بنک کے اندرونی حصے میں پانی چھڑکنے کے بعد انسولین رکھنے سے48 گھنٹے تک انسولین محفوظ رہتی ہے۔ اور48 گھنٹے بعد دوبارہ پانی چھڑک کر اسے قابل استعمال بنائی جا سکتی […]

Read more ›

سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے نیا ضابطہ اخلاق جاری کر دیا

August 25, 2015 12:41 pm0 comments

حج کیلئے مقامات مقدسہ میں داخل ہونے والے ہر شخص کے پاس اجازت نامہ موجود ہونا ضروری ہوگا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی، حکومت کا انتباہ ریاض ( اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال موسم حج سے […]

Read more ›

سرکاری اسکیم کے2100 عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے

August 21, 2015 4:17 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سرکاری اسکیم کے2100 عازمین حج مقدس پہنچ گئے۔ وزارت مذہبی امور ذرائع کے مطابق کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد سے حج پروازیں جاری ہیں، سیالکوٹ سے پہلی پرواز 7 ستمبر جبکہ ملتان سے پہلی حج پرواز کل 22 اگست کو روانہ ہوگی۔ حج آپریشن میں پی […]

Read more ›

بدعنوانیوں کی روک تھام کیلئے حج کور کمیٹی بنادی گئی

August 12, 2015 2:24 pm0 comments

کمیٹی میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے 400افراد کو شامل کیا گیا ہے کراچی( کرائم رپورٹر) ماضی میں سامنے آنے والے حج آپریشن اسکینڈل جیسی بد عنوانی کی روک تھام کے لئے حج کور کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جس میںچاروں صوبوں کے ساتھ ساتھ گلگت […]

Read more ›

90 فیصد عمرہ زائرین اپنے ممالک واپس چلے گئے

July 27, 2015 5:51 pm0 comments

جدہ( یو پی پی) عمرے کیلئے آئے ہوئے 90 فیصد زائرین مکہ مکرمہ سے اپنے ممالک کو رخصت ہوگئے۔ سعودی وزارت حج کے اہلکار حاتم بن حسن القدی کے مطابق55 لاکھ 38 ہزار سے زائد زائرین سلطنت سے چلے گئے جبکہ3 لاکھ31 ہزار ابھی موجود ہیں۔ ان کا مزید کہنا […]

Read more ›

عازمین حج کا پہلا قافلہ 31 جولائی کو سعودیہ میں داخل ہوگا

July 24, 2015 5:19 pm0 comments

گزشتہ سال نومبر سے 19 جولائی تک تقریباً60 لاکھ افراد نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ریاض( یو پی پی) سعودی عرب میں عازمین حج کا پہلا قافلہ 31 جولائی کو داخل ہوگا‘ ذرائع ابلاغ نے سعودی وزارت حج کے ترجمان حاتم حسن کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ سال […]

Read more ›