Post Tagged with: "iran"

ایرانی سرحد سے42 پاکستانی گرفتار

December 23, 2015 8:05 pm0 comments

نوکنڈی( نیوز ڈیسک) ایرانی سیکورٹی فورسز نے غیر قانونی طو رپر ایران کے راستے یورپ جاتے ہوئے 42 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر تفتان لیویز کے حوالے کردیا۔

Read more ›

پاک ایران سرحد پار کرنیوالے69 پاکستانی گرفتار، لیویز حکام کے حوالے

November 12, 2015 8:03 pm0 comments

چاغی ( آن لائن) ایرانی حکام نے سرحد پار کرنے والے69 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان لیویز کے حوالے کر دیا، یہ لوگ غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرکے ایران اور بیرون ملک محنت مزدوری اور روزگار کی تلاش میں جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کئے گئے تھے۔ […]

Read more ›

انقلاب ایران کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر

November 9, 2015 5:22 pm0 comments

تہران(  یو پی پی)  ایران نے1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ ایک خاتون سفیر مقرر کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے اتوار کو وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ انجم کو ملائیشیا کیلئے سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ظریف نے تہران میں50 سالہ کیریئر  […]

Read more ›

ایران میں صنف مخالف سے مصافحہ کرنے پر دو شعراء کو قید اور کوڑوں کی سزا

October 28, 2015 2:31 pm0 comments

تہران (یو پی پی) صنف مخالف سے مصافحے نے زندگی کو مشکل میں ڈال دیا، ایک ایرانی عدالت نے دو شعراء کو ان کی شاعری اور صنف مخالف سے ہاتھ ملانے کے جرم پر قید سز اور کوڑے مارنے کا حکم دیا ہے، سزا پانے والوں میں ایک خاتون ڈاکٹر […]

Read more ›

ایران نے دورماربلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

October 12, 2015 5:00 pm0 comments

تہران( نیوز ڈیسک) ایران نے دور تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا‘ ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی فارس کے مطابق یہ میزائل زمین سے زمین تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے‘ نیوز ایجنسی نے میزائل کے نشانہ لگانے کی انتہائی […]

Read more ›

ایران میں پاسداران انقلاب کی بڑے پیمانے پر جنگی مشقیں

September 7, 2015 3:31 pm0 comments

خواتین اہلکاروں کو پہلوانی اور عوامی احتجاج روکنے اور جلوس منتشر کرنے کی تربیت فراہم کی گئی تہران ( آن لائن) ایران میں اندرونی ملکی بدنظمی اور بیرونی خطرات کے تناظر میں پاسداران انقلاب کی عوامی موبلائزیشن فورس ’’ پاسیج‘‘ کے50 ہزار اہلکاروں نے وسیع پیمانے پر جنگی مشقیں شروع […]

Read more ›

ایران میں خواتین پر بغیر حجاب کے ڈرائیونگ پر پابندی

September 4, 2015 7:44 pm0 comments

قانون کی خلاف ورزی پر گاڑیاں ضبط کی جائے گی، تہران ٹریفک پولیس چیف ضبط شدہ گاڑیوں کی واپسی عدالتی فیصلے کے بعد ممکن ہوگی، ایرانی حکام تہران( مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے ٹریفک پولیس چیف نے خواتین ڈرائیونگ کے دوران شرعی پردے اور حجاب کی سختی […]

Read more ›

ایران نے65 پاکستانیوں کو سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کردیا

August 6, 2015 5:25 pm0 comments

کوئٹہ( یو پی پی) ایران کی سیکورٹی فورس نے65 پاکستانی شہریوں کو تافتان کے علاقہ میں سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا۔ وہ بغیر اجازت ایران میں رہ رہے تھے۔ انہیں ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا۔

Read more ›

جاسوسی کرنے والے غیر ملکیوں کو ایرانی شہریت دینے کا فیصلہ

July 25, 2015 1:16 pm0 comments

ایرانی پارلیمنٹ نے بل منظور کر لیا، مشرق وسطی میں ایرانی مفادات کیلئے کام کرنے والوں کو ترجیح دی جائیگی تہران ( اے این این) ایرانی پارلیمنٹ نے ملک کے لئے لڑنے اور جاسوسی کرنیوالے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا قانون منظور کر لیا۔ عرب میڈیا ایران کی مجلس […]

Read more ›