Post Tagged with: "ishrat ul ebad"

ہوٹل مینجمنٹ کے شعبے میں روزگار کے مواقع ہیں، گورنر سندھ

November 30, 2015 1:35 pm0 comments

اسکلز ٹن کے تربیت یافتہ نوجوان اپنے شعبے میں بہت کامیابیاں حاصل کرینگے، خطاب کراچی(سٹی رپورٹر)گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان نے کہاہے کہ پاکستان کے لوگ بہت مہمان نوازہیں لیکن ’’اسکلزٹن‘‘(Skillston)نامی ادارے نے مہمان نوازی اور ہوٹل مینجمنٹ کے شعبے میں پاکستان کے نوجوانوں کو جدید تربیت دے کر ہماری روایتی مہمان […]

Read more ›

عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا مثبت تشخص ابھرے گا، گورنر سندھ

November 16, 2015 5:30 pm0 comments

کانفرنس4 دسمبر کو منعقد ہوگی،100 سے زائد ممالک کے وفود شرکت کرینگے، قاضی خالد کی بریفنگ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا تشخص ابھرے گا۔ پاکستان میں قانون کی تعلیم کے حوالے سے عالمی کانفرنس 4 دسمبر2015ء کو […]

Read more ›

اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کریں گے‘ گورنر سندھ

November 9, 2015 5:36 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے یوم اقبال پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ   علامہ اقبال ؒ مسلم امہ ّ کے ان دانشوروں اور فلسفیوں سے تعلق رکھتے تھے جو اتحاد بین المسلمین کے داعی تھے انہوں نے اپنے کلام میں دور حاضر […]

Read more ›

بلوں کی ادائیگی والے علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایت

November 7, 2015 1:42 pm0 comments

گورنر سندھ نے شہر میں بجلی کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کے الیکٹرک کو خصوصی اقدامات کرنے کا کہا ہے عوام کے تعاون سے لوڈشیڈنگ فری علاقوں میں اضافہ کیا جائے، کے الیکٹرک کے وفد سے بات چیت کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان […]

Read more ›

انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے مربوط حکمت عملی بنانا ہوگی، گورنر سندھ

November 5, 2015 4:53 pm0 comments

پاکستان اس مسئلہ سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہا ہے، کانفرنس سے خطاب کراچی (سٹی رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ دنیا بھر کے لئے انتہائی توجہ طلب مسئلہ ہے کیونکہ اس سے کئی معاشی اور سماجی مسائل جنم لیتے ہیں۔ ان خیالات […]

Read more ›

ملیر15 فلائی اوور دسمبر میں مکمل ہو جائے گا، گورنر سندھ

October 30, 2015 3:08 pm0 comments

گرین اور اورنج لائن منصوبے ایک ماہ میں شروع ہو جائیں گے، صحافیوں سے گفتگو کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ ملیر 15 فلائی اوور وسط دسمبر 2015ء اور ناظم آباد انڈر پاس تین ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا، جب کہ […]

Read more ›

چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی گورنر سندھ سے ملاقات

October 29, 2015 3:42 pm0 comments

کراچی (سٹی رپورٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئر مین اختر غوری نے شام کوگورنر ہائوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میںچیئرمین تعلیمی بورڈ نے گورنر سندھ کو بورڈ میں کئے گئے اقدامات اور اصلاحات لانے سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا ۔ […]

Read more ›

گورنر سندھ کا زلزلے سے متاثرہ افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی

October 27, 2015 2:25 pm0 comments

کراچی(سٹی رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ملک بھر میں زلزلے سے متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے چیف سیکریٹری سندھ ،پی ڈی ایم اے (PDMA) حکام اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ہنگامی طور پر صوبے […]

Read more ›

اسکول فیسوں میں اضافے پر والدین کی تشویش دور کی جائے، گورنر سندھ

October 21, 2015 4:30 pm0 comments

رجسٹریشن کے وقت اسکولوں میں سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، اجلاس سے خطاب کراچی(سٹی رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے صوبے میں نجی تعلیمی اداروں کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے معاملے پرگورنر ہائوس میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ۔ اجلاس میں کمشنر کراچی شعیب احمد […]

Read more ›

محرم میں امن قائم رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے، گورنر

October 14, 2015 2:57 pm0 comments
محرم میں امن قائم رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے، گورنر

کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم میں خرابی کی شکایت قابل قبول نہیں ہوگی، شہر کے دورے کے موقع پر بات چیت کراچی (سٹی رپورٹر) محرم الحرام کے موقع پر امن و امان کو قائم رکھنے کے لئے کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا جائے گا سوک […]

Read more ›

گورنر ہائوس میں شعرو سخن کی محفل، شعرا ء نے کلام سنایا

October 13, 2015 2:01 pm0 comments

ساکنان شہر کا عالمی مشاعرہ اس شہر کی روایت بن گیا ہے، ڈاکٹر عشرت العباد کی بات چیت کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ شہریوں نے عالمی مشاعرہ میں شرکت کرکے انتہائی کامیاب کیا ہے رات بھر اور صبح تک کراچی کے شہریوں نے […]

Read more ›

کراچی کی رونقیں تیزی سے بحال ہو رہی ہیں، گورنر سندھ

October 7, 2015 3:51 pm0 comments

پاک بنگلہ دیش وومن کرکٹ سیریز سے شہر میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہیں ہموار کرنے میں مدد ملے گی کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاک بنگلہ دیش ویمنز کرکٹ سیریز کے کامیاب انعقاد سے ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ راہیں ہموار ہونے […]

Read more ›

عوامی شکایات کے ازالے میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، گورنر سندھ

October 1, 2015 3:33 pm0 comments

کے ایم سی کے افسران تندہی اور لگن سے کام کریں، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو ہدایت کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سجاد عباسی کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں عوامی شکایات کے ازالے کیلئے افسران تندہی اور لگن سے […]

Read more ›