سیاسی مخالفین سمجھ لیں کراچی اور حیدر آباد کا میئر ایم کیو ایم کا ہی ہوگا خواجہ اظہار الحسن
انتظامیہ اور سیاسی مخالفین ایم کیو ایم کے زیر اثر علاقوں میں انتخابی عمل پر انداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں وزیر اعلیٰ سندھ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا‘ اگر ازالہ نہیں ہوا تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘ صحافیوں سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما […]
Read more ›