Post Tagged with: "k electric"

12ربیع الاول‘ یوم قائدپر بلا تعطل بجلی کی فراہمی کا اعلان

December 23, 2015 9:07 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے12 ربیع الاول اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر کراچی اور ملحقہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق 23دسمبر کی شام سے26 دسمبر 2015 ء کی صبح تک لوڈشیڈنگ نہیں کی […]

Read more ›

کے الیکٹرک نے عالم شاہ بخاری مزار کی بجلی کاٹ دی

October 27, 2015 2:03 pm0 comments

مزار پر20 لاکھ روپے کے واجبات ہیں جس کی بناء پر بجلی کاٹی گئی ہے، ترجمان کے الیکٹرک کراچی( کرائم رپورٹر) کے الیکٹرک نے ایم اے جناح روڈ پر واقع قطب عالم شاہ بخاری مزار پر 20 لاکھ روپے واجبات کے بعد بجلی کاٹ دی، تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک […]

Read more ›

گرفتاری کا خوف!کے الیکٹرک کے افسران بیرون ملک جانے لگے

October 15, 2015 1:22 pm0 comments

محکمے کے دو اعلیٰ افسران کینیڈا منتقل ہوگئے، دیگر افسران نے بھی امیگریشن کیلئے درخواستیں دے دیں کے الیکٹرک کے 7اعلیٰ افسران گرفتاریوں کے خوف سے عہدوں سے مستعفی ہوچکے ہیں کراچی( کرائم رپورٹر) سندھ میں کرپشن میں ملوث افراد کی گرفتاری کے خوف سے کے الیکٹرک کے7 اعلیٰ افسران […]

Read more ›

بجلی چوری کا الزام کے الیکٹرک نے پھر صارفین کو اضافی بل بھیج دیئے‘ حکومت بے بس

October 7, 2015 3:32 pm0 comments

کراچی کیلئے پہلے ہی بجلی 30 فیصد مہنگی کردی گئی ہے اور ہر دو‘ تین مہینے کے بعد شہریوں کو بوگس بل بھیج دیئے جاتے ہیں کے الیکٹرک کو فوری سرکاری تحویل میں لیا جائے اور اضافی بل بھیجنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے‘ شہریوں کا مطالبہ کراچی( […]

Read more ›

عوام کو لوٹنے پر4، کے الیکٹرک افسران کیخلاف مقدمہ درج

October 2, 2015 1:22 pm0 comments

نیو کراچی صنعتی ایریا، پولیس کی جعلی بلنگ، زائد بلنگ، ایکسٹرا چارجنگ کے الزام کے تحت شکایت پر کارروائی جی ایم عمران، جی ایم جہانزیب، ڈی ایم سجاد احمد اور ڈی جی ایم ذیشان کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی صنعتی ایریا […]

Read more ›

کے الیکٹرک نے نرخوں میں68 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی

September 29, 2015 3:16 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں 68پیسے کمی کی درخواست کی ہے‘ اس سلسلے میں نیپرا نے عوامی سماعت کا انعقاد کیا تھا۔

Read more ›

کے الیکٹرک کے آڈٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی کئی فرار ہونے لگے

September 24, 2015 2:12 pm0 comments

آڈیٹر جنرل پاکستان نے کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کی آمدنی اور اخراجات کا حساب مانگ لیا سالانہ بجلی کی پیداوار فرنس آئل اور گیس کے اخراجات سے متعلق رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کے احکام پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان […]

Read more ›

200 سے 400 اضافی یونٹ کے بل بھجوادیئے

September 18, 2015 4:40 pm0 comments

صارفین کو اوور بلنگ بل کی شکایات پر بجلی چور اور کنڈا مافیا قرار دیا گیا‘ بھاری بلوں کی لازمی ادائیگی کی ہدایت ہزاروں روپے کے بلوں کے اجراء سے کم آمدنی والے طبقے میں شدید بے چینی ‘ کے الیکٹرک عوام کو بھوکا مارکر تجوریاں بھرنے میں مصروف ہے […]

Read more ›

شہر میں کے الیکٹرک کے انسپکٹرز کی صنعتکاروں سے رشوت طلبی

September 9, 2015 1:46 pm0 comments

سندھ بھر میں تعینات محکمے کے الیکٹرک انسپکٹر کی ناجائز آمدن سے محکمے کے افسران اور وزیر تک حصہ جاتا ہے رشوت کے مطالبات بڑھ گئے‘ تاجروں اور صنعتکاروں کا وزیراعظم کے آئندہ دورہ کراچی میں معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے تاجر اور صنعت کاروں سے […]

Read more ›

کے الیکٹرک نے صارفین سے اربوں روپے بٹور لئے

1:38 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیپرا کی جانب سے مقرر کئے گئے سلیب سسٹم کی سخت خلاف ورزی کرتے ہوئے کے الیکٹرک نے شہریوں سے فراڈ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ شہر کے22 لاکھ صارفین کو اگست کے بل 16 روپے فی یونٹ کے حساب سے بھیجے گئے ہیں۔ جس کے […]

Read more ›

بجلی کے بحران کا خدشہ، کے الیکٹرک کو300 میگا واٹ بجلی کم ملے گی

September 8, 2015 2:32 pm0 comments

وزارت پانی و بجلی نے کے الیکٹرک کو نیا معاہدہ کرنے کیلئے2 ہفتوں کی مہلت دیدی اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے کے الیکٹرک کو300 میگاواٹ بجلی کٹوتی کا واضح پیغام دے دیا ہے‘ کے الیکٹرک کو350 میگاواٹ بجلی فرہامی کا نیا معاہدہ تیار کرنے کیلئے2 ہفتوں […]

Read more ›

بجلی کے ٹیرف میں اضافہ نیپر اکی جانب سے کیا گیا ہے، ترجمان کے الیکٹرک کی وضاحت

August 22, 2015 3:52 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں ہونے والا اضافہ نیپرا نے کیا ہے۔نیپرا نے حکومت پاکستان کی جانب سے منظوری کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کیے نرخ میں اضافہ کیا ہے، جس […]

Read more ›

بجلی مہنگی،کے الیکٹرک کیخلاف گھریلو صارفین میں شدید اشتعال

August 20, 2015 3:45 pm0 comments

بجلی کے بلوں میں 30 فیصد زائد ادائیگی سے کم آمدنی والے طبقے کے ہوش اڑ گئے گھریلو صارفین کو 4000 سے 5000 روپے تک بل بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے کراچی (کامرس رپورٹر) گھریلو صارفین کے بلوں میں وفاقی حکومت کی ہدایت پر کے الیکٹرک کی جانب سے200 سے300 […]

Read more ›