ایف بی آڑ زیادہ ریکوری کیلئے جھوٹے مقدمات بنا رہا ہے، کراچی چیمبر
اس قسم کے ہتھکنڈوں سے معیشت کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تاجروں اور صنعت کاروں کو ہراساں نہ کیا جائے کراچی( کامرس رپورٹر) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری( کے سی سی آئی) کے صدر یونس محمد بشیر نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) […]
Read more ›