Post Tagged with: "lyari"

پیپلزپارٹی کو سیاسی تاریخ کاسب سے بڑا جھٹکا ، لیاری سے کئی نشستوں پر کوئی امیدوار نہیں مل سکا

November 10, 2015 5:36 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کو سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا لگا ہے اور اسے اپنے گڑھ لیاری سے کئی نشستوں پر کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کو اپنے گڑھ لیاری میں بلدیاتی انتخابات کے دوران کوئی امیدوار نہیں مل سکا جب کہ دور آمریت میں بھی […]

Read more ›

لیاری گینگ وار کے2 گروپوں میں تصادم، دھماکوں سے علاقہ گونج اٹھا

October 29, 2015 3:12 pm0 comments

حساس اداروں کا آپریشن،10 افراد گرفتار، بابا لاڈلہ اور عزیز بلوچ گروپوں میں مورچہ بند فائرنگ آوان گولوں سے حملوں کا سلسلہ جاری، علاقے میں خوف و ہراس ، کاروبار بند، لوگ گھر وں میں محصور کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے لیاری سیفی لین میں گینگ وار گروپوں میں مسلح […]

Read more ›

فائرنگ اور ایوان گولوں سے حملے لیاری دھماکوں سے گونج اٹھا

October 20, 2015 3:14 pm0 comments

سنگولین میں گینگ وار کے دو مسلح گروپوں میں دوبدو جھڑپیں، پولیس اور رینجرز نے علاقے کا گھیرائو کرلیا عزیر بلوچ گروپ اور بابالاڈلہ گروپ لیاری میں پھر ایک دوسرے کے مقابل آگئے، ایوان گولے خالی پلاٹ میں گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عزیر گروپ کے کارندوں کے […]

Read more ›

کراچی کے حالات خراب کرنے میں بھارت نواز بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کا ہاتھ

October 7, 2015 4:10 pm0 comments

عزیر بلوچ‘ بابا لاڈلہ‘ ارشد پپو اور غفار ذکری کے گروپس کے کئی کمانڈر نے تربت میں علیحدگی پسند تنظیموں کے فراری کیمپوں میں تربیت حاصل کی گرفتار گینگ وار عزیر بلوچ گروپ کے ملیر کے کمانڈر علی نوازبلوچ کا تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات کراچی( نیوز ڈیسک) لیاری […]

Read more ›

عذیر بلوچ کے درجنوں کارندے لیاری میں واپس پہنچ گئے بڑی خونریزی کا خطرہ

September 10, 2015 4:25 pm0 comments

لاشاری گروپ کے کارندوں کی جانب سے علاقے میں انٹری دینے اور عذیر بلوچ گروپ کے کمانڈر کا گھر جلانے کے بعد کشیدگی دونوں گروپوں میں روزانہ چھوٹے موٹے تصادم ہونے لگے‘ کشیدگی کے باعث لیاری میں پھر خوف و ہراس پھیل گیا کراچی( کرائم رپورٹر) عزیر بلوچ کے درجنوں […]

Read more ›