Post Tagged with: "milk"

عالمی مارکیٹ میں خشک دودھ سستا‘ پاکستان میں مہنگا

October 26, 2015 5:39 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں ایک سال کے دوران خشک دودھ 4ہزار ڈالر سے کم ہو کر 2 ہزار ڈالر کی سطح پر آگیا لیکن مقامی مارکیٹ میں بچوں کے دودھ کا ڈبہ سستا ہونے کے بجائے مہنگاہوگیا‘ رواں سال عالمی مارکیٹ میں خشک دودھ کی قیمتیں50 سے55 فیصد […]

Read more ›

قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے پر دودھ فروشوں کا احتجاج‘ بھینسوں کو ذبح کردیا

October 16, 2015 4:08 pm0 comments

کمشنر کراچی نے دودھ فی کلو 70 روپے فروخت کرنے کا حکم دیا ہے مگر اس پر عملدر آمد کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں محرم کے بعد شہر کی داخلی و خارجی شاہراہیں بند کرکے احتجاج کرینگے‘ ڈیری فارمرز‘ سرکاری نرخ پر دودھ کی فروخت یقینی بنائیں گے‘ کمشنر کراچی […]

Read more ›

کراچی میں دودھ کا بحران پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ گیا

October 15, 2015 1:01 pm0 comments

تازہ دودھ کے نرخ کا تنازع حل نہ ہوسکا‘ دودھ فروشوں نے بھینس باڑے فروخت کرنا شروع کردیئے سازش کے تحت تازہ دودھ کی فروخت کو بند اورخشک دودھ کمپنیوں کو فائدہ پہنچایا جارہا ہے‘ ڈیری فارمر ایسوی ایشن کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں دودھ کے نرخ پر تنازع طے […]

Read more ›

ڈیری مافیا کا دودھ کی قیمتیں بڑھانے کیلئے احتجاج کا اعلان

October 14, 2015 2:44 pm0 comments

جمعرات کو مہران ہائی وے بھینس کالونی پر مظاہرہ ہوگا، احتجاجاً بھینس بھی ذبح کی جائیں گی کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈیری مافیا نے دودھ کی قیمتوں میں من مانا اضافہ نہ کئے جانے پر شہری انتظامیہ کے خلاف پروپیگنڈا مہم شروع کر دی ہے مہم کے لئے سوشل میڈیا کا […]

Read more ›

کمشنر کراچی مقررہ قیمت پر دودھ فروخت کرانے میں ناکام

October 6, 2015 5:06 pm0 comments

عدالتی حکم کے باوجود 74 روپے کلو فروخت نہیں کیاجارہا،ڈیری فارمز شہری انتظامیہ کو دبائو میں لینے میں کامیاب قیمتوں کے تعین کیلئے بنائی گئی 20 رکنی کمیٹی میں 4ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے آپس میں گٹھ جوڑ کرلیا کراچی( کامرس رپورٹر) ڈیری مافیا نے شہری انتظامیہ کو دبائو میں […]

Read more ›

دودھ کی قیمتیں یکم اکتوبر سے بڑھانے کیلئے مافیا دوبارہ سرگرم

September 29, 2015 2:57 pm0 comments

انتطامیہ کے متحرک ہونے اور عوامی رد عمل کے باعث متعین دودھ کی نئی قیمتوں کا اعلان خفیہ رکھا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) دودھ مافیا پھر قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم ہوگئی، 6 ستمبر کو قیمت بڑھانے میں ناکامی اور ڈیری فارمر نے یکم اکتوبر سے دودھ کی قیمت پھر بڑھانے […]

Read more ›

بھینس کالونی میں دودھ بڑھانے کیلئے مضر صحت انٹیلی انجکشن لگانے کا فیصلہ جاری

September 24, 2015 1:51 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) بھینس کالونی میں بھینس کے دودھ کی مقدار بڑھانے کیلئے لگائے جانے والے انجکشن کا کاروبار عدالتی حکم کے باوجود بند نہ ہو سکا۔ انجکشن کی بلیک مارکیٹ میں فروخت 24 گھنٹے جاری ہے۔ مویشیوں کی دوائیاں فروخت کرنے والے ڈسٹری بیوٹرز اور میڈیکل اسٹورز پر خفیہ […]

Read more ›

کمشنر کراچی سے سمجھوتے کے باوجود شہر میں دودھ مہنگا فروخت

September 14, 2015 5:06 pm0 comments

سرکاری نرخ70 روپے مقرر، مختلف علاقوں میں دودھ80 سے86 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے کراچی( کامرس رپورٹر) کمشنر کراچی اور ڈیری فارم ایسوسی ایشن کے درمیان سرکاری نرخوں پر دودھ کی فراہمی پر سمجھوتے کے باوجود شہر میں دودھ کہیں بھی 70 روپے کلو فروخت نہیں کیا جا […]

Read more ›

ڈیری فارمز اور ریٹیلرز نے دودھ قیمتوں میں اضافہ واپس لے لیا

September 9, 2015 1:47 pm0 comments

غلط مشورے پر قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس سے دستبردار ہو رہے ہیں، سکندر ناگوری کمشنر کراچی نے اعلان کے بعد دودھ فروشوں کیخلاف جاری کریک ڈائون ختم کر دیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن اور ریٹیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں […]

Read more ›

شہر میں چھاپے دودھ مہنگا فروخت کرنے پر ڈیری فارمرز سمیت 97 افراد گرفتار

September 8, 2015 1:42 pm0 comments

کمشنر کراچی کے حکم پر کارروئی‘ گرفتار افراد کو فی کس 50 ہزار روپے جرمانہ‘ 6 ماہ کیلئے جیل بھی بھیج دیا گیا دودھ سرکاری قیمت سے زائد فروخت کرنے والوں کی گرفتاری میں غفلت کرنے پر پولیس کے خلاف کارروائی ہوگی‘ شعیب صدیقی کراچی( اسٹاف رپورٹر) کمشنر کراچی شعیب […]

Read more ›

شہر میں دودھ کا مصنوعی بحران ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت

August 22, 2015 4:19 pm0 comments

تھوک کی سطح پر دودھ کی ساڑے 37 روپے فی لیٹر قیمت 4 ہزار سے تجاوز کرگئی‘ پابندی کے باعث بوسٹن انجکشن کی بلیک میں فروخت قیمتوں میں 3 گنا اضافہ‘ ڈیری مافیا کی من مانیاں‘ دودھ منڈی میں لانے کی بجائے دیگر شہروں میں سپلائی ہونے لگا کراچی( کامرس […]

Read more ›