Post Tagged with: "mqm"

متحدہ کل پتنگ میلہ منائیگی

November 30, 2015 1:28 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) 5دسمبر کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات2015ء کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں عوام کے جوش و خروش کو مد نظر رکھتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ نے منگل یکم دسمبر کو تمام یوسیز میں پتنگ میلے کا اہتمام کیا ہے‘ مرکزی پروگرام عزیز آباد کے جناح گرائونڈ میںہوگا […]

Read more ›

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی عوام کو غلام بنانا چاہتے ہیں، متحدہ

1:02 pm0 comments

عوام 5دسمبر کو منافق جماعتوں کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیں گے، ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کرے گی عوام نے الطاف حسین پر اعتماد کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے، اورنگی، گلشن اقبال، رنچھوڑ لائن میں انتخابی جلسوں سے خالد مقبول صدیقی، رئوف صدیقی […]

Read more ›

لائنز ایریا میں متحدہ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنوں میں کشیدگی

November 28, 2015 2:30 pm0 comments

دونوں جماعتوں کے کارکنوں میں شدید نعرے بازی، کیمپ اور جھنڈے اکھاڑ پھینکے گئے تصادم کے دوران بچہ معمولی زخمی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابومیں کر لیا کراچی( کرائم رپورٹر)لا ئنز ایریا میں متحدہ قومی موومنٹ اورمہاجر قومی موومنٹ(حقیقی) کے کا رکنان مشتعل، ایک دوسرے کے […]

Read more ›

متحدہ سے الیکشن چھیننا کراچی کیلئے نقصان دہ ہوگا،انٹیلی جنس ذرائع

12:48 pm0 comments

کراچی میں دھواں دھار صورتحال جنم لے رہی ہے، رینجرز بیک وقت ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کیخلاف گھیرا تنگ کررہی ہے، تجزیہ کار پاکستان کے کچھ لوگوں نے ایم کیو ایم کے خلاف منصوبہ بنالیا ہے، ہمارے دفاتر پر مسلسل چھاپے مارے جارہے ہیں، عوام کے فیصلوں کو قبول […]

Read more ›

شہر کے مختلف علاقوں سے الطاف حسین کی تصاویر اور بینرز اتار لیے گئے

November 25, 2015 4:41 pm0 comments

پابندی کے باوجود ایم کیو ایم کے قائد کی تصاویر، بورڈز اور پوسٹر آویزاں کیے گئے تھے الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کے بڑے سائن بورڈ غیر قانونی قرار کراچی (کرائم رپورٹر)قانون نافذ کرنے والے اداروں نے الطاف حسین کی تصاویر والے بل بورڈزاور بینرز شہر کے مختلف […]

Read more ›

پیپلز پارٹی سرکاری مشینری کے ذریعے بلدیاتی الیکشن جیتنا چاہتی ہے‘ متحدہ

November 16, 2015 5:28 pm0 comments

سندھ کو مسائلستان بنادیا گیا ہے‘ متحدہ بلدیاتی الیکشن جیت کر سندھ بھر میں ترقیاتی کام کرائے گی‘ فاروق ستار الیکشن کمیشن عوام کو حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے آزادانہ ماحول فراہم کرے‘ میرپور خاص میں پریس کانفرنس سے خطاب میر پور خاص( نیوز ایجنسیاں) متحدہ قومی موومنٹ کے […]

Read more ›

بلدیاتی انتخابات متحدہ کی سیاسی سرگرمیاں بحال‘ تمام دفاتر کھل گئے

November 10, 2015 5:50 pm0 comments

ان دفاتر کے ذریعے یونین کمیٹی اور وارڈ کی سطح پر انتخابی مہم چلائی جائے گی اور امیدوار خدمات انجام دینگے پندرہ دنوں میں متحدہ کے 29 کارکن گرفتار کرلئے گئے‘ تحفظات کا ازالہ نہ ہوا تو احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں‘ خواجہ اظہار الحسن کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ […]

Read more ›

سندھ میںامیدواروں کی گرفتاریاں قبل ازوقت دھاندلی ہے‘ متحدہ

November 9, 2015 5:23 pm0 comments

29 بلدیاتی امیدواروں کو گرفتار کیا جاچکا ہے‘ سکھر سے 28 اکتوبر کو 21 کارکنان کو گرفتار کیا گیا‘ خواجہ اظہار الحسن دشمن قوتوں نے ٹارگٹڈ آپریشن کا رخ ایم کیو ایم کی جانب موڑ دیا‘ پری پول رکنگ کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ نوٹس لیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ […]

Read more ›

متحدہ سندھ اسمبلی میں واپسی کیلئے تیار استعفوں کی واپسی کیلئے درخواست دیدی

November 7, 2015 1:51 pm0 comments

سیاست میں بات چیت کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے‘ توقع ہے کہ ایم کیو ایم دیگر پارلیمانی گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی‘ سراج درانی سانحہ خیرپور کے ذمہ داروں کو سزا دی جانی چاہئے‘ سندھ اسمبلی صوبے کاسب سے اعلیٰ جمہوری ایوان ہے‘ اسپیکر اسمبلی کی […]

Read more ›

ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کرلیا

November 5, 2015 4:55 pm0 comments

جو معاملات طے ہوئے ہیں سب پورے کیے جائیں گے، متحدہ کو وفاقی حکومت کی یقین دہانی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے نجی ٹی وی […]

Read more ›

الطاف حسین کے بیانات اور تقاریر پر پابندی برقرار، معاملہ ہائیکورٹ کو واپس

November 4, 2015 5:15 pm0 comments

بہت الارمنگ حالات ہیں کچھ لوگ میڈیا پر آکر وکلاء کو کھری کھری سنادیتے ہیں یہاں تک کہ قائد اعظم کی تصویر تک جلادی گئی‘ سپریم کورٹ اگر کوئی ریاست کے خلاف بات کرتا ہے تو حکومت کو اسے روکنا چاہئے‘ جسٹس اعجاز افضل‘ درخواست گزار سے لاہور ہائیکورٹ سے […]

Read more ›

فضل الرحمن سینئر سیاستدان ہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، متحدہ

October 30, 2015 3:00 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما امین الحق نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سینئر سیاستدان ہیں ایم کیو ایم انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ملکی مفاد اور جمہوریت کو قائم رکھنے کیلئے ان کا کردار قابل ستائش ہے۔ ان […]

Read more ›

ایم کیو ایم نے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کیمپ قائم کر دیئے

October 28, 2015 1:38 pm0 comments

متحدہ کے قائد کی ہدایت پر ملک بھر میں خشک اجناس، گرم کپڑے دیگر اشیاء جمع کی جارہی ہیں لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی ہدایت پر خدمت خلق فائونڈیشن نے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کیلئے کراچی سمیت ملک بھر میں امدادی کیمپ […]

Read more ›