Post Tagged with: "nab"

نیب کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ گرفتار

December 23, 2015 8:02 pm0 comments

ٹائون پلاننگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر ندیم پر چائنا کٹنگ کے اہم کردار ماموں چنوں کی معاونت کرنے کا الزام ہے ملزم نے گلشن اقبال میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات کرائیں، ماموں چنوں سے کروڑوں روپے وصول کرچکا ہے، ذرائع کراچی( کرائم ڈیسک) نیب نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی […]

Read more ›

اختیارات میں توسیع کی، مشروط اجازت؟ رینجرز کے اختیارات کراچی تک محدود

December 9, 2015 2:58 am0 comments

نیب کی پکڑ دھکڑ سے سندھ حکومت کی گورننس اور ساکھ متاثر ہوئی ہے،جوملزم گرفتار ہوئے کسی ایک کو بھی سزا نہیں ہوسکی، وزیراعلیٰ سندھ وفاقی اور عسکری قیادت کی تشویش کے بعد سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے، اختیارات اغواء برائے تاوان، ٹارگٹ […]

Read more ›

بے ضابطگیوں کا الزام نیب نے واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا

November 25, 2015 4:24 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے برطانیہ میں سابق پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن پر قواعد و ضوابط کی بے ضابطگیوں کا الزام ہے جس پر واجد شمس الحسن کو راولپنڈی آفس میں طلب کیا گیا ۔

Read more ›

کراچی، نیب کی تحقیقات کے بعد ڈ پٹی کمشنر ملیر نے 562ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسو خ کر دی

November 10, 2015 5:41 pm0 comments

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) نیب کی تحقیقات کے بعد ڈ پٹی کمشنر ملیر نے562ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسو خ کر دی ہے آن لائن کو د ستیا ب سر کا ری دستاو یزات کے مطا بق پرویز مشرف کے دور میں د یہہ جو ر یجی ضلع ملیر میں134ایکڑ زمین […]

Read more ›

منظور قادر کا کا اور رشتہ داروں کے اثاثوں کی تحقیقات

November 6, 2015 1:36 pm0 comments

نیب سندھ نے محکمہ ریونیو اور ایکسائز سے زمینوں، جائیدادوں اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا کراچی( نیوز ڈیسک) نیب سندھ نے سابق ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر کاکا کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمے ایکسائز اور ریونیو […]

Read more ›

جعل سازی میں ملوث4بینک افسران 14روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

October 20, 2015 3:59 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے جعل سازی میں ملوث نیشنل بینک کے4افسران کو14روزکے لئیے عدالتی ریمانڈپرجیل بھجوا دیا، پیر کو احتساب عدالت نے جعل سازی میں ملوث نیشنل بنک آف پاکستان کیافسرملزم مظفر،شکیل،وقاص اور آصف کو14 روز جسمانی ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ،نیب حکام کے مطابق ملزموں نے جعلی چیکس سے […]

Read more ›

نیب کو غیر قانونی تعمیرات کیخلاف اہم شواہد مل گئے

October 19, 2015 4:29 pm0 comments

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران نے منظور کا کا کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کر دی کراچی( نیوز ایجنسیاں) کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کی تحقیقات میں نیب حکام کو اہم شواہد مل گئے ہیں جبکہ قائم مقام ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ممتاز حیدر سمیت […]

Read more ›

آصف زرداری کی بریت کیخلاف کیس کیلئے مہلت طلب

October 14, 2015 3:11 pm0 comments

گولڈ لائنس اور ارسس ٹریکٹرز کے ٹھیکے میں کک بیکس کی رقم ایجنٹ کے ذریعے وصول کی گئی وائٹ کالر کرائم کو ثابت کرنا مشکل کام ہے، تیاری کیلئے مہلت دی جائے، نیب کی عدالت سے استدعا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیب نے سابق صدر کی گولڈ‘ ارسس ٹریکٹر ریفرنس […]

Read more ›

نیب کراچی کی کارکردگی میں اچانک حیرت انگیز تیزی

October 12, 2015 5:13 pm0 comments

ابتدائی چھ ماہ کے دوران کوئی ریفرنس نہیں نمٹایا جبکہ تین ماہ کے دوران14 ریفرنسز نمٹا دیئے جنوری سے جون تک کسی کو سزا نہیں ہوئی جبکہ جولائی سے ستمبر کے دوران10 افراد کو سزائیں سنا دی گئیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیب کراچی کی کارکردگی کو اچانک پر لگ گئے ہیں ۔قومی […]

Read more ›

نیب سرگرم رانا مشہود سمیت پنجاب کے 3 وزراء کیخلاف کرپشن کی تحقیقات

September 18, 2015 4:10 pm0 comments

ایل ڈی اے سٹی میں بھی مالی اور دیگر بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے‘ ڈی جی نیب پنجاب کی گفتگو چیئرمین نیب کے زیر صدارت اجلاس میں سابق چیئرمین ایچ آر ای سمیت متعدد شخصیات کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا فیصلہ لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب […]

Read more ›

20 ہزار ایکڑ اراضی غیر قانونی الاٹ سندھ میں ہزاروں ارب کی کرپشن ہوئی ڈی جی نیب

September 16, 2015 3:34 pm0 comments

ڈھائی ہزار ارب روپے سے زائد کے مقدمات زیر تفتیش‘ کراچی بھر میں چائنا کٹنگ کے پلاٹ فروخت کئے گئے‘ تحقیقات جاری ہیں ڈیڑھ ارب روپے کی رقم مختلف اداروں اور کرپٹ لوگوں سے واپس لی‘ حکومت یا کسی سیاست دان کیخلاف انتقامی کارروائی نہیں ہورہی ‘ کرنل سراج النعیم […]

Read more ›

نندی پور پلانٹ سابق وزراء سمیت 5 اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ

September 12, 2015 1:36 pm0 comments

قومی احتساب بیورو نے پلانٹ میں ہونے والی کرپشن سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی‘ سینیٹر بابر اعوان سمیت 20 سے زائد افراد سے تفتیش جوڈیشل کمیشن نے نندی پور منصوبے میں تاخیر اور 113 ارب روپے نقصان کی ذمہ داری وفاقی وزارت قانون پر عائد کردی لاہور( آئی این پی) […]

Read more ›

آصف زرداری کیخلاف سوئٹزر لینڈ سے ثبوت لایا تھا سابق ڈپٹی چیئرمین نیب

September 10, 2015 4:12 pm0 comments

ایس جی ایس ریفرنس میں یہ ریکارڈ نیب یا عدالت کے پاس ہونا چاہئے‘ حسن وسیم افضل کا احتساب عدالت میں بیان ریفرنس کا اصل ریکارڈ کبھی موجود ہی نہیں تھا‘ آصف زرداری کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا‘ فاروق ایچ نائیک کا موقف اسلام آباد( نیوز ڈیسک) احتساب […]

Read more ›