Post Tagged with: "nab"

نواز شریف اور چوہدری برادران کیخلاف مقدمات سردخانے میں ڈال دیئے گئے

September 1, 2015 2:43 pm0 comments

رائے ونڈ روڈ کی تعمیر میں کرپشن کا الزام،15 سال بعد بھی تحقیقات مکمل نہ ہو سکیں اسلام آباد( آن لائن) نیب نواز شریف اور چوہدری برادران کے خلاف15 سال گزرنے کے باوجود کرپشن اسکینڈل کی انکوائریاں مکمل نہ کر سکا اور مقدمات کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا […]

Read more ›

ملک سے فرار بیوروکریٹس کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرنے کا امکان

August 27, 2015 4:18 pm0 comments

کرپشن میں ملوث بلدیاتی دیگر اداروں کے اعلیٰ افسران کو بیرون ملک سے لانے کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کروڑوں روپے خردبرد اور بدعنوانیوں میں ملوث افسران کیخلاف تحقیقات میں آئندہ چند روز میں اہم گرفتاریاں متوقع ہیں کراچی( نیوز ڈیسک) ملکی دو لت کو لوٹ کر بیرون ملک […]

Read more ›

نیب کی ٹیم پھر سوک سینٹر پہنچ گئی‘ زمینوں کا ریکارڈ طلب

August 25, 2015 1:09 pm0 comments

افسران نے پہلے ریکارڈ دینے سے انکار کیا پھر چند منٹ بعد ہی چائنا کٹنگ کی فائلوں کی دستاویزات حوالے کردیں نیب کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے‘ ریکارڈ دینے سے منع نہیں کیا گیا‘ ایڈمنسٹریٹر کراچی کی وضاحت کراچی( نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو( نیب) کراچی نے بھی بلدیہ […]

Read more ›

سرکاری فنڈ میں خردبرد انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا

August 19, 2015 4:37 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے سرکاری فنڈ میں خردبرد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ سندھ کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر علی اکبر ابڑو کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے سکھر منتقل کردیا۔ ملزم علی اکبر ابڑو کے خلاف ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سندھ کے ایک […]

Read more ›

ایف آئی اے اور نیب کا سوک سینٹر پر ایک بار پھر چھاپہ

August 14, 2015 2:24 pm0 comments

کے ڈی اے کی اسکیموں سے متعلقہ نقشہ جات اور دیگر ریکارڈ ضبط کرلیا، افسران سے پوچھ گچھ کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے اور نیب کی مشترکہ ٹیم نے سوک سینٹر پر چھاپہ مارا‘ کے ڈی اے کے افسران سے پوچھ گچھ کی جبکہ مزید ریکارڈ حاصل کرلیا‘ ایف […]

Read more ›

جعلی دستاویزات پر400 ارب روپے کی زمین کی فروخت کی تحقیقات

August 6, 2015 5:10 pm0 comments

نیب نے530 ایکٹر سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور فروخت کی تحقیقات شروع کر دی سرکاری زمین فروخت کرکے سرکاری خزانے میں ایک روپیہ بھی جمع نہیں کر ایا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیب سندھ نے چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد جعلی دستاویزات پر400 ارب روپے مالیت کی530 […]

Read more ›

100 ارب کی کرپشن‘ نیب کے 3 سابق چیئرمین طلب

July 27, 2015 4:38 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیب نے100 ارب روپے کی کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے تین سابق چیئرمینوں عبداللہ یوسف‘ ارشد حکیم اور سلیمان صدیق کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کرلیا ہے‘ تینوں چیئرمینوں پر الزام ہے کہ انہوں نے کسٹم کلیئرنگ کا ٹھیکہ ایجلٹی نامی کمپنی کو […]

Read more ›