Post Tagged with: "nadra"

نادرا نے ایک بار پھر ایک ہی شخص کو دو شناختی کارڈ جاری کردیئے

November 19, 2015 4:10 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا )نے ایک نیا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے ایک شخص کو 2شناختی کارڈز جاری کردیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نادرا نے ایک سیاسی جماعت کے بلدیاتی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار کو2شناختی کارڈز جاری کردیئے ہیں۔دونوں شناختی کارڈز پر نام ولدیت اورتصویر […]

Read more ›

نادرادفاتر کی سیکورٹی مزید سخت بنانے کی ہدایت

November 12, 2015 8:16 pm0 comments

وفاقی وزیرداخلہ نے کراچی میں نادرادفتر سے چوری کانوٹس لے لیا، غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں نادرا کے دفتر میں چوری کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین نادرا کو فوری انکوائری اور غفلت […]

Read more ›

باجوڑ ‘نادرا کاانتظامی افسر افغان شہری نکلا

October 30, 2015 2:28 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل رجسٹریشن سینٹر باجوڑ کا جونیئر ایگزیکٹو افغان نکلا‘نادرا انتظامیہ کو8 سال بعد ہوشآیا‘ میڈیا رپورٹس کے مطابق نادرا کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ نادرا میں8 سال تک نوکری کرنے والا روح اللہ خود غیر ملکی ہے‘ جس نے نوکری کا بھر پور فائدہ اٹھایا‘ روح […]

Read more ›

اسلحہ لائسنس فیس کی مد میں60 کروڑ روپے زائد کی وصولی

October 26, 2015 4:56 pm0 comments

شہریوں سے وصول کردہ60 کروڑ روپے قواعد کیخلاف ہیں، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی( نادرا) کی جانب سے لائسنس فیس کی مد میں شہریوں سے غیر قانونی طور پر60 کروڑ روپے سے زائد وصول کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیٹر […]

Read more ›

فوجی اہلکار بھی اب نادرا سے اسلحہ لائسنس حاصل کر سکیں گے

October 21, 2015 4:28 pm0 comments

نادرا کو فوجی اہلکاروں کیلئے لائسنس کے اجرا اور تجدید کرنے کی اجازت دیدی گئی اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت داخلہ نے جی ایچ کیو کو خط لکھ کر آگا ہ کیا ہے کہ نادرا کو فوج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں کے اسلحہ لائسنس کی تجدید کی اجازت دے […]

Read more ›

ملک بھر میں1432 خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ فراہم

October 10, 2015 5:09 pm0 comments

پشاور( نیوز ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے پشاور سمیت ملک بھر میں1432 خواجہ سرائوں کو شناختی فراہم کردیئے‘ ملک بھر میں خواجہ سرائوں کی تعداد 80 ہزار سے تین لاکھ کے درمیان ہے‘ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں خواجہ سرائوںکی رجسٹریشن کی جارہی ہے۔

Read more ›

نادرا ملازمین کو 10ہزار روپے عید بونس ملے گا

September 24, 2015 2:23 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ نے نادرا ملازمین کیلئے دس ہزار روپے عید بونس کی منظوری دے دی‘ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ محنتی‘ ایماندار اور لگن سے کام کرنیو الے ملازمین کی ہر لحاظ سے حوصلہ افزائی […]

Read more ›

نادرا کا ریکارڈ غیرملکی خفیہ ایجنسیوںکے ہاتھ لگنے کا خدشہ

September 14, 2015 5:12 pm0 comments

حساس ادارے نے نادرا کے سربراہ کو تحریری طور پر آگاہ کردیا، ڈیٹا بھارتی، امریکن اور اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھ لگ سکتا ہے انگوٹھوں کا نشان لینے والا سسٹم فرانسیسی کمپنی سے خریدا گیا تھا، اس کا تعلق اسرائیل سے ہے، نادرا کی جانب سے ردعمل کااظہار نہیں کیا […]

Read more ›

نادرا میں کریک ڈائون کے باوجود رشوت کا بازار گرم

5:05 pm0 comments

نکاح نامہ400 روپے، ب فارم500 روپے، برتھ سرٹیفکیٹ1000 روپے پر بلا تاخیر جاری کیا جاتا ہے فیملی رجسٹریشن5000 روپے پر فوری تیار،رشوت نہ دینے والے شہری نادرا آفس کے چکر لگانے پر مجبور کراچی( کامرس رپورٹر) نادرا میں کریک ڈائون اور تبالوں کے باوجود ریجنل دفاتر میں رشوت ستانی کا […]

Read more ›

نادرا سے15لاکھ کا قیمتی سونے کا ہار چوری

September 12, 2015 1:47 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نادرا سے ڈیڑھ ملین روپے کا قیمتی سونے کا ہار چوری ہوگیا ہے‘ 15لاکھ روپے کا ہار سابق چیئرمین نادرا نے خفیہ طور پر اپنی بیوی کیلئے خریدا تھا تاہم نادرا کے مالی معاملات کا آڈٹ کے دوران اس بات کا جب علم ہوانادرا کے ریکارڈ […]

Read more ›

6 ماہ میں سوا 2لاکھ مشکوک شناختی کارڈ بلاک

September 4, 2015 7:49 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گزشتہ 6 ماہ میں236,534 افراد کے پاکستانی شناختی کارڈ بلاک کردیئے ہیں۔ نادرا حکام کی جانب سے موصول ہونے والے اعداد وشمارکے مطابق 1لاکھ افراد کے شناختی کارڈ کو مشکوک قرار دیتے ہوئے بلاک کیا گیا ہے جبکہ 29 […]

Read more ›

کراچی میں شناختی کارڈ کے نئے مراکز قائم ہونگے، چیئرمین نادرا

September 2, 2015 4:51 pm0 comments

تارکین وطن کی رجسٹریشن، پیدائش واموات کے سرٹیفکیٹس کا نظام بہتر بنایاجائے گا غیرملکیوں کو شناختی کارڈفراہم کرنیوالے نادرا ملازمین کو ایف آئی اے کے حوالے کیاجائے گا کراچی ( سٹی رپورٹر)کراچی میں شناختی کارڈ کے نئے مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے‘ گزشتہ روز کمشنر کراچی شعیب […]

Read more ›

جعلی شناختی کارڈز شہر میں نادرا کے 3 سینٹر بند‘ 50 ملازمین معطل

September 1, 2015 2:04 pm0 comments

چیئرمین نادرا نے سینٹرز کے باہر منڈلانے والے ایجنٹ مافیا کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا بھی حکم دیدیا معطل کئے جانے والے افسران اور اہلکاروں سے انکوائری کے بعد ذمہ دار ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی کراچی( اسٹاف رپورٹر)چیئرمین نادرا عثمان مبشر مبین نے کراچی میں جعلی شناختی کارڈ […]

Read more ›