Post Tagged with: "nasa"

کراچی آج بھی روشنیوں کا شہر ہے‘ناسا نے خلائی منظر پیش کردیا

October 9, 2015 4:30 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق کراچی رات کے وقت خلاء سے بھی روشن اور جگمگاتا ہوا نظر آتا ہے۔ ناسا کی تحقیقی نے یہ بات سچ کردی کہ کراچی روشنیوں کا شہر ہے۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق 23 ستمبر 2015 ء کو بین الاقوامی خلائی […]

Read more ›

ستمبر میں دنیا کا خاتمہ نہیں ہورہا‘ ناسا

August 22, 2015 3:45 pm0 comments

نیو یارک( نیوز ڈیسک) اگر تو آپ کو انٹر نیٹ پر گردش کرتی یہ خبریں پریشان کررہی ہیںکہ اگلے ماہ ایک سیارچے کی صورت میں زمین پر قیامت برپا ہونیوالی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ ناسا نے اس غبارے سے ہوا نکال دی ہے‘ ناسا نے تصدیق کی […]

Read more ›

جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا ااب چاند پر رہ سکتے ہیں، ناسا

July 24, 2015 4:31 pm0 comments

واشنگٹن ( این این آئی) ناسا نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا وہ اب چاند پر رہ سکتے ہیں سائنس دانوں کے مطابق2017ء تک چاند پر بھیجا گیا روبوٹ واپس آجائے گا جو نئی معلومات لائیگا جس کے بعد خلائی تحقیقاتی ادارہ اس مشن […]

Read more ›

ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا

July 23, 2015 5:57 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق کیپلر 186 ایف نامی سیارہ زمین سے500 نوری سال کی دوری پر ہے ۔ یہ سیارہ سورج کی بجائے کسی اور سیارے کے گرد گھومتا ہے۔ ناسا […]

Read more ›