Post Tagged with: "nasir hussain"

وزیر بلدیات کی اچانک تبدیلی سے الیکشن میں پی پی کی کامیابی خطرے میں ڈال دی

November 19, 2015 4:24 pm0 comments

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے عہدیداروں کا ناصر حسین شاہ پر پارٹی معاملات میں مداخلت کا الزام‘ ایک سینیٹر نے بھی ہٹانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ناصر حسین شاہ نے گزشتہ دنوں سینئر کارکنوں کی سفارش پر پیپلز سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ کیا تھا اور دفتر کی حالت […]

Read more ›

وزیر بلدیات ناصر حسین فارغ

November 18, 2015 5:32 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے وزارت کاقلمدان واپس لے لیاگیا‘ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے‘ ناصر حسین شاہ کو 23 جولائی2015 ء کو شرجیل میمن کی جگہ وزیر بلدیات سندھ کی ذمہ داریاں دی گئیں تھیں‘ تاہم ان سے وزارت کا […]

Read more ›

کراچی میں مرکزی بلدیاتی الیکشن مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا

October 30, 2015 3:09 pm0 comments

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر تمام اضلاع میں ڈپٹی کمشنر کے دفاتر میں بھی سیل قائم کیے گئے ہیں پولنگ اسٹیشنوں کو تین طرح کی سیکورٹی میں تقسیم کیا گیا ہے، پولیس اور رینجرز ڈیوٹیاں دیں گے، وزیر بلدیات کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے […]

Read more ›

کراچی میں فراہمی و نکاسی آب میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، وزیربلدیات

October 21, 2015 4:22 pm0 comments

کسی گائوں یا گوٹھ کی لیز منسوخ کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، پیپلزپارٹی کسی کو بے یارومددگار یا بے گھر نہیں کرے گی، ناصر حسین شاہ کرپشن پر کسی افسر کو ہٹایاجائے تو عدالتیں حکم امتناع دے دیتی ہیں، ججز سے ملاقات کرکے حقائق سے آگاہ کیاجائے گا، پریس […]

Read more ›

کمشنر کراچی کے تحت شہداء فنڈ قائم کیا جائے گا، ناصر حسین شاہ

September 24, 2015 2:14 pm0 comments

تمام سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کا ایک ایک نمائندہ شامل کیا جائے گا جو کھالیں جمع کرتے ہیں کمیٹی شہید کے لواحقین کی مالی مدد کریگی، اب کسی کو کھالیں چھیننے کی اجازت نہیں دی جائیگی، پریس کانفرنس کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے […]

Read more ›

چائنا کٹنگ پر بننے والی عمارتوں کیخلاف ایکشن ہوگا، وزیر بلدیات

September 22, 2015 2:04 pm0 comments

ہائوسنگ انڈسٹری سے وابستہ ایسے بلڈرز کیخلاف بھی ایکشن لینا ہوگا، جو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں کراچی میں مکانات کی لیز اور پانی کے قانونی کنکشن پر عائد پابندی ہٹانے پر غور کیا جا رہا ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا […]

Read more ›

پیپلزپارٹی پر دہشت گردی کا الزام لگانا نا انصافی ہے، وزیر بلدیات

September 10, 2015 4:19 pm0 comments

تمام سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، کورنگی میں کتب میلے کے افتتاح پر صحافیوں سے بات چیت کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دہشتگردی کا الزام لگانا ناانصافی کی بات ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک […]

Read more ›

بلدیہ کراچی میں کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرلی گئیں

September 7, 2015 3:33 pm0 comments

جلد کارروائی ہوگی افسران راہ راست پر آجائیں کسی کو نہیں چھوڑیں گے‘ ناصر حسین کراچی( اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلدیہ کراچی او پی ایس اور کرپٹ افسران کی فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں‘ جلد ہی کارروائی شروع کی جانے والی […]

Read more ›

کے ایم سی کے نئے ایڈمنسٹریٹر آئندہ ہفتہ چارج لیں گے، ناصر حسین

August 25, 2015 12:24 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین نے کہا کہ کے ایم سی کے نئے ایڈمنسٹریٹر آئندہ ہفتہ عہدہ سنبھال لیں گے انہوں نے باغ بن قاسم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی اداروں میںکرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ افسران کی کارکردگی کا جائزہ لے […]

Read more ›

آصف زرداری کیخلاف متحدہ کی قرارداد ڈرامہ ہے، وزیربلدیات

August 12, 2015 2:04 pm0 comments

متحدہ کے لوگ پہلے الطاف حسین کے بیان کی مذمت کریں پھر دوسروں کے خلاف قرارداد لائیں ناصر حسین شاہ کو سیاست کی الف ب کا بھی پتہ نہیں، وہ اپنی وزارت پر توجہ دیں، محمدحسین کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ […]

Read more ›

کے الیکٹرک عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے، وزیر بلدیات سندھ

August 8, 2015 4:57 pm0 comments

واٹربورڈ کے پمپنگ اسٹیشنوں پر لوڈشیڈنگ جاری ہے جس سے شہر میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا کے الیکٹرک عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کررہی ہے، ناصر حسین شاہ کا سندھ اسمبلی میں خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کراچی کے عوام کیلئے عذاب بن چکی ہے۔ سندھ کے وزیر […]

Read more ›

محکمہ بلدیات کو کالی بھیڑوں سے پاک کرینگے، ناصر حسین

August 6, 2015 4:55 pm0 comments

تمام ایڈمنسٹریٹرز اور ٹی ایم اوز سے حسابات مانگنے کا مقصد یہ ہر گز نہیں ہے کہ وہ افسران کرپشن میں ملوث ہیں صوبے بھر میں14 اگست سے سر سبز سندھ مہم کا پھر آغاز کیا جائے گا،وزیر بلدیات کی بات چیت کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر […]

Read more ›

وزیر بلدیات نے تمام ایڈمنسٹریٹر سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

August 5, 2015 5:03 pm0 comments

تفصیلات ایک ہفتے میں جمع کرانے کو کہا گیا ہے، عباسی اسپتال کا دورہ، ایمرجنسی سمیت تمام وارڈ کا معائنہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی اور کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز، ٹی ایم اوز، اور ایم ڈی اے، […]

Read more ›