Post Tagged with: "nawaz sharif"

کراچی کے حالات تبدیل ہو چکے ہیں، سرمایہ کار خود یہاں آرہے ہیں، وزیراعظم، نواز شریف

December 9, 2015 2:52 am0 comments

کراچی آپریشن کے اہداف نمایاں ہیں ، جرائم پیشہ عناصر کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دیا جائے گا آپریشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، تمام معاملات پر حکومت کی کڑی نظر ہے، اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی […]

Read more ›

آج صبح، وزیر اعظم گلگت بلتستان پہنچ گئے

November 24, 2015 4:15 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح وزیر اعظم نواز شریف گلگت بلتستان کے دورے پر پہنچ گئے۔ وہ آج گورنر گلگت بلتستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے اور زلزلہ زدگان میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔ ہنزہ کے میر غضنفر علی نئے گورنر گلگت بلتستان ہونگے۔

Read more ›

وزیراعظم نے پاک بحریہ کی جاری مشقوں کا معائنہ کیا

November 12, 2015 8:31 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو شمالی بحیرہ عرب میں جاری پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2015 ء کے دوران پاکستان نیوی فلیٹ کا معائنہ کیا اور متعدد لڑاکا بحری جہازوں اور یونٹس کو مختلف جنگی چالوں کی مشق کرتے ہوئے دیکھا‘ پاک بحریہ کی […]

Read more ›

مجھ پر بھی رنگ پھینکیں یہ محبت کی علامت ہے سب کا وزیراعظم ہوں! ظالم کیخلاف ایکشن لوں گا‘نواز شریف

7:33 pm0 comments

پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کو مساوی حقوق حاصل ہیں‘ قوم میں اتحاد اور اتفاق پیدا کرنا میرا مشن ہے اقلیتی برادری کا تحفظ کریں گے‘ کراچی کے ہوٹل میں دیوالی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے وزیراعظم نواز شریف کا خطاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم میاں محمد […]

Read more ›

نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی آرہے ہیں

November 11, 2015 5:41 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ اس دوران وزیر اعظم اورماڑہ میں پاک بحریہ کی سالانہ جنگی مشقوں سی اسپارک 2015ء کا معائنہ کریں گے۔ جبکہ وزیر اعظم اقلیتی برادری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے،۔ ذرائع کے مطابق وزیر […]

Read more ›

تمام رکاوٹوں کے باوجود اپنی زندگی جینا سیکھ گئی ہوں

5:11 pm0 comments

دہشتگردی کی کمر توڑ دی‘ کراچی میں مزید بہتری آئے گی‘ وزیر اعظم خیبر پختونخوا میں جتنا بھی نیا پاکستان بن رہا ہے وہ ہم بنارہے ہیں‘ قوم دھرنوں کی سیاست سے ترقی روکنے والوں کا محاسبہ کرے بلوئی میں 1223 میگاواٹ کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب […]

Read more ›

دہشت پھیلانے والے کسی جھتے کو برداشت نہیں کرینگے‘ وزیر اعظم

November 10, 2015 4:53 pm0 comments

کراچی کی صورتحال پہلے سے بہتر ہے ملک میں امن کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا وزیر اعظم کا قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس سے خطاب‘ امریکی حکام کو بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دے دیئے‘ […]

Read more ›

وزیراعظم نے کراچی آپریشن کیلئے کسی پیکیج کا اعلان نہیں کیا، ترجمان

November 9, 2015 5:45 pm0 comments

صوبے میں امن وامان کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، اس مقصد میں قومی محاصل سے خطیر حصہ ملتا ہے منصوبوں میں تاخیر کی ذمہ دار بھی قائم علی شاہ کی حکومت ہے، ترجمان وزارت خزانہ اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے […]

Read more ›

کنٹینر والے سیاست کی اہلیت نہیں رکھتے، نواز شریف

November 7, 2015 1:15 pm0 comments

عوام سے محبت کے دعویدار نیک کام سے کیوں روکتے ہیں، خدمت ہماری حکومت کا مشن ہے، لودھراں میں خطاب لودھراں ( اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے محبت کے دعویدار نیک کام سے کیوں روکتے ہیں۔ کنٹینر والے سیاست کی اہلیت نہیں […]

Read more ›

زلزلہ متاثرین کو امدادی پیکیج دینگے‘ وزیراعظم

October 28, 2015 1:38 pm0 comments

حکومت زلزلے سے متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے مطلوبہ صلاحیت رکھتی ہے مصیبت کی گھڑی میں ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے متاثرہ افراد کے نقصانات کا اندازہ لگاکر انہیں معاوضہ دیا جائیگا‘ تاکہ وہ دوبارہ اپنے گھر تعمیر کرسکیں اسلام آباد/ شانگلہ( اے پی پی) وزیر اعظم محمد […]

Read more ›

وزیراعظم برطانیہ کا دورہ مختصر کرکے آج وطن واپس پہنچ گئے

October 27, 2015 2:06 pm0 comments

میڈیا پر زلزلے کی خبر ملتے ہی وزیراعظم نے متاثرہ علاقوں میں امدادی کام تیز کرنے کی ہدایت کردی ملک میں جہاں بھی ضرورت ہو فوری ریسکیو کیاجائے، لاپرواہی برتنے پر کارروائی ہوگی لندن( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان میں آنے والے زلزلے کی پیش […]

Read more ›

امریکا میں حکومت مخالف مظاہروں پر وزیراعظم کی ناراضگی

October 26, 2015 5:23 pm0 comments

وفاقی حکومت اور متحدہ میں فاصلے پھر بڑھ گئے، معاملات التواء کا شکار ہونے کا امکان وزیراعظم نوازشریف کی واشنگٹن آمد کے موقع پر ایم کیو ایم کے مظاہروںمیں نوازشریف اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی تھی متحدہ کے ارکان پارلیمنٹ کے استعفوں کی واپسی اور شکایات ازالہ […]

Read more ›

ایٹمی ہتھیاروں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا‘ وزیر اعظم

October 20, 2015 4:18 pm0 comments

تحریک انصاف کہیں تو کھڑی ہوجائے‘ اب ووٹر لسٹوں کا معاملہ اٹھادیا ہے‘ اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی ضمانت ضبط ہوئی ہے افغانستان میں امن خطے کیلئے ضروری ہے‘ اقتصادی راہداری منصوبے پر کوئی دبائو نہیں‘ لندن میں میڈیا سے بات چیت لندن، اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) […]

Read more ›