Post Tagged with: "nepra"

نیپرا نے کے الیکٹرک کو بینک چارجزوصول کرنے سے روک دیا،

November 12, 2015 7:54 pm0 comments

کے الیکٹرک تین سال میں صارفین سے دوکروڑ روپے سے زائد وصول کرچکی ہے کراچی( نیوز ایجنسیاں) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے کے الیکٹرک کے بلوں میں بینک چارجز وصول کرنے سے متعلق نظر ثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کے الیکٹرک انتظامیہ کو حکم دیا کہ صارفین […]

Read more ›

بجلی مہنگی نہیں کی جا سکے گی ملٹی ایئر ٹیرف پر کام شروع

October 30, 2015 2:56 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) نے ہر سال کے بجائے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ3 یا5 سال بعد کرنے کیلئے ملٹی ایئر ٹیرف کے سلسلے میں تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر ہوم ورک شروع کردیا۔ نیپرا حکام کے مطابق ملٹی ایئر ٹیرف ڈرافٹ […]

Read more ›

بجلی بحران پر کے الیکٹرک کو بھاری جرمانہ ہوگا‘ نیپرا

October 7, 2015 3:16 pm0 comments

نیپرا کے الزامات اور شوکازنوٹس بدنیتی پر مبنی ہیں‘ کے الیکٹرک نے 15 صفحات پر مشتمل جواب داخل کیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے کراچی مین بجلی کے بدترین بحران کے معاملے پر کے الیکٹرک کیخلاف جرمانے کی کارروائی مکمل کرلی ہے‘ ذرائع کے […]

Read more ›

نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کو جعلی قراردیدیا نیا میٹر سسٹم بھی ناکارہ

September 29, 2015 3:49 pm0 comments

بجلی کی طلب اور پیداوار میں شارٹ فال اور لوڈشیڈنگ جان بوجھ کر کی جاتی رہی ہے‘ 70 فیصد صارفین کو درست بل نہیں دیئے جاتے بعض پاور پلانٹس کی مشینیں 3 سال سے بند ہیں‘ 17 ارب روپے کے جناح ہائیڈرو پروجیکٹ میں خرابیاں پیدا ہوگئیں اسلام آباد( نیوز […]

Read more ›

نیپرا نے جون جولائی کیلئے بجلی سستی کرنیکی منظوری دیدی

September 16, 2015 3:35 pm0 comments

جون کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 19 پیسے ، جولائی کیلئے 2روپے14پیسے فی یونٹ سستی ہوگی اسلام آباد ( اے این این ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے2 جون کیلئے2 روپے 19 پیسے جب کہ جولائی کیلئے2 روپے 14 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی منظوری […]

Read more ›

نیپرا نے گنے کے پھوک سے پیدا کی جانے والے بجلی کے پیشگی ٹیرف کی منظوری دے دی

August 13, 2015 3:51 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیپرا نے گنے کے پھوک سے پیدا کی جانے والے بجلی کے پیشگی ٹیرف کی منظوری دیدی۔ تیس سالہ اوسط ٹیرف دس روپیچالیس پیسے فی کلوواٹ گھنٹہ منظورکیا گیا ہے۔پیشگی ٹیرف کیلئے تین کمپنیوں کی طرف سے درخواستیں نیپرا میں دائرکی گئی تھیں۔تیس سالہ اوسط ٹیرف دس روپیچالیس پیسے […]

Read more ›