Post Tagged with: "pak afghan"

پاک افغان مشترکہ کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

August 24, 2015 5:50 pm0 comments

اسلام آباد( آن لائن) پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آج پیر کو اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ وزیر خزانہ خزانہ اسحاق ڈار مشترکہ اقتصادی کمیشن کے مذاکرات کی سربراہی کریں گے۔ اور اس حوالے سے تمام تر اقدامات زیر غور لائے جائیں گے۔

Read more ›