Post Tagged with: "parliament"

پارلیمنٹ ودیگر مقامات پر سر عام تمباکو نوشی، پان، نسوار کے استعمال پر پابندی

October 21, 2015 3:31 pm0 comments

اسلام آباد( یو پی پی) وفاقی محتسب نے تمباکو کنٹرول لاء کے تحت ایوان صدر، وزیر اعظم ہائوس، پارلیمنٹ ہائوس، سینیٹ سمیت تمام وفاقی وزارتوں میں سگریٹ نوشی، پان اور نسوار کے سر عام استعمال کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے دفاتر میں اس کے استعمال کو فوری طور پر […]

Read more ›

بے نامی جائیدادوں کے خلاف مسودہ قانون پارلیمنٹ میں منظور کرا دیا جائے گا

October 8, 2015 1:20 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان میں کرپشن کے ذریعے بنائی گئی جائیدادیں اور اثاثہ جات بے نامی جائیدادوں کے طور پر رکھے جانے کا سلسلہ ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس ضمن میں اس سال کے آخر تک بے نامی جائیدادوں کے بارے […]

Read more ›

بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزمان کو عمر قید اور فوری گرفتاری کا بل منظور

August 21, 2015 4:28 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کے ساتھ بد سلوکی کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا دینے اور بغیر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون کے اجلاس میں سانحہ قصور کے ضابطہ فوجداری قانون میں ترمیم کے بل کی […]

Read more ›

عید ایک ہی روز منانے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ

August 14, 2015 2:40 pm0 comments

رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین 2 سال بعد تبدیل کرنے کی تجویز زیر غور ہے‘ وفاقی وزیر مذہبی امور شریف خاندان کی رہائش گاہیں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں‘ وفاقی وزیر پانی و بجلی اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ رائے ونڈ میں […]

Read more ›

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ

July 25, 2015 3:07 pm0 comments

اسلام آباد( این این آئی) انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، کمیشن کے قیام کے وقت کئے گئے سیاسی معاہدے کے دوران بھی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے رپورٹ پارلیمنٹ میں لانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Read more ›