Post Tagged with: "peshawar"

پشاور میں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد ہلاک ، 8 زخمی

November 5, 2015 6:15 pm0 comments

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشاور میں حسین چوک پر ایک مکان کی چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور پہنچایا گیا۔ جس میں کئی افراد کی حالت نازک بتائی گئی۔ امدادی کارروائی کی جا رہی تھی۔

Read more ›

پشاور، جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن، 31 ملزمان گرفتار

October 20, 2015 3:41 pm0 comments

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے گنجان آبادی والے علاقے تھانہ بھاڑہ ماڑی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کے دوران31 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ جس میں افغان باشندے شامل ہیں۔ گرفتار شدگان سے اسلحہ کی بر آمدگی کا دعویٰ ۔

Read more ›

آج صبح ، پشاور میں اسکول کی چھت گر گئی

October 16, 2015 4:41 pm0 comments

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشاور میں باڑہ روڈ پر نجی اسکول کی چھت گرنے سے متعدد افراد زخمی، جن میں بچے اور اساتذہ شامل ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Read more ›

بونیر میں سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں طالبان کمانڈر مارا گیا

October 13, 2015 2:34 pm0 comments

پشاور( مانیٹرنگڈیسک) آج سوات کے علاقے بونیر میں سیکورٹی فوسز نے مقابلے میں طالبان کمانڈر عصمت اللہ مارا گیا‘ جس کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا‘ اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں مارے جانیوالے عصمت اللہ کاتعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا۔

Read more ›

10 سالوں کے دوران ملک بھر میں22 صحافی قتل

October 10, 2015 5:09 pm0 comments

پشاور( یو پی پی) خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقہ جات سمیت ملک بھر میں 10 سالوں کے دوران22 صحافی قتل کئے گئے‘ سب سے زیادہ قتل کئے جانیوالے صحافیوں کا تعلق خیبر پختونخوا ‘ دوسرے نمبر پر قبائلی علاقہ جات‘ تیسرے نمبر پر بلوچستان اور چوتھے نمبر پر کراچی ہے۔

Read more ›

پشاور ‘ گھر کی چھت سے گر کر ماں اوردو بچے جاں بحق

September 15, 2015 2:11 pm0 comments

پشاور( نیوز دیسک) پشاور کے علاقہ ٹائون اکیڈیمی میں گھر کی چھت اچانک گر جانے سے ماں اپنے دو بچوں سمیت جاں بحق ہو گئی ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فضل رحیم نامی شخص کے گھر پیش آیا جس میں اس کی بیوی اور اس کے دو بچے جاں […]

Read more ›

پشاور میں عید الاضحی 24 ستمبر کو ہوگی

September 14, 2015 5:07 pm0 comments

پشاور( نیوز ڈیسک) مقامی رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان پشاور نے24 ستمبر بروز جمعرات کو عید الاضحی کا اعلان کردیا اس سلسلے میں اتوار کی رات مقامی رویت ہلال کمیٹی مسجد قاسم علی خان کا اجلاس منعقد ہوا۔

Read more ›

پشاور ، معصوم مغوی بہن بھائی قتل

August 28, 2015 4:32 pm0 comments

پشاور( یو پی پی) نا معلوم افراد نے2 سالہ لڑکے اور اس کی 5 سالہ بہن کو قتل کرایا۔ ذرائع کے محمد خان اور اس کی بہن جو ڈاکٹر میر نواز کی اولادیں تھیں، دو دن قبل اغواء کیا گیا تھا دونوں بچوں کی لاشیں ایک خالی مکان سے بر […]

Read more ›

سابق وزیر اعلیٰ کے مشیر سے5 کلو سونا بر آمد

August 25, 2015 12:26 pm0 comments

پشاور( نیوز ایجنسیز ) نیب خیبر پختونخوا نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی کے مشیر کے خفیہ بینک لاکرز سے5 کلو سونا بر آمد کر لیا جبکہ احتساب عدالت نے معصوم شاہ کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ کرپشن […]

Read more ›

پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش، 3 افراد ہلاک ، بس کھائی میں گر گئی، 8 افراد زخمی

August 21, 2015 3:58 pm0 comments

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح اور رات گئے پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش، چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک جبکہ پشاور میں سر بند گائوں میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گر گئی۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر […]

Read more ›

پشاور میں کالعدم تنظیم کا کارندہ پکڑا گیا

August 7, 2015 6:14 pm0 comments

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشاور میں کالعدم تنظیم کا کارندہ پکڑا گیا‘ ملزم کریم پر 2009 شیخرہ کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا الزام ہے‘ جس میں 2پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے‘ ملزم کے سر کی قیمت5لاکھ مقرر کی گئی تھی‘ ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی […]

Read more ›