Post Tagged with: "police"

بم بنانے کی فیکٹری پکڑی گئی، شہر میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

December 23, 2015 9:05 pm0 comments

سیکورٹی اداروں نے بم بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ایک مبینہ دہشت گرد کو بھی حراست میں لے لیا دہشت گرد کراچی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں بدامنی کا منصوبہ بناجاچکے تھے، تفتیش کے دوران اعتراف کرلیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے جامشورو میں […]

Read more ›

آج صبح،پولیس کا کئی علاقوں میں سرچ آپریشن،25افراد زیر حراست

December 9, 2015 2:56 am0 comments

پولیس کی بھاری نفری نے لیاری آٹھ چوک، چیل چوک ،لی مارکیٹ ،بلدیہ ،سہراب گوٹھ اور دیگر علاقوں میں کارروائیاں کیں گھر گھر تلاشی لی گئی ،مشتبہ ملزمان کے ٹھکانوں پر بھی چھاپے مارے گئے ،زیر حراست افراد پوچھ گچھ کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے […]

Read more ›

عمران خان کو ریڈزون میں ریلی یا جلسے کی اجازت نہ مل سکی

November 30, 2015 1:42 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو ریڈزون میں ریلی یا جلسے کی اجازت نہ مل سکی ،ڈی آئی جی سائوتھ نے ریڈ زون میں سیکیورٹی سخت کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کی مہم […]

Read more ›

سی ویو پر،بھینسوں کے کٹے ہوئے سروں سے خوف و ہراس پھیل گیا

November 28, 2015 2:01 pm0 comments

نامعلوم افراد ایک مکان کے سامنے سر پھینک کر فرار ہوگئے، بھینسیں بیمار تھیں جنہیں چور چرا کر لے گئے تھے، شمائلہ میری اور اہل خانہ کو جان کا خطرہ ہے ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے، خاتون کی پولیس حکام سے تحفظ کی اپیل کراچی( اسٹاف رپورٹر) سی ویو کے […]

Read more ›

کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر ملکی سفارت کاروں کو خطرہ

November 25, 2015 4:39 pm0 comments

محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی سندھ کو فول پروف سیکورٹی انتظامات کیلئے خط لکھ دیا ،کالعدم جماعتیں نشانہ بناسکتی ہیں کوریا کے سفیر کی سیکورٹی سخت اور نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں غیر ملکی […]

Read more ›

آج صبح لانڈھی میں گھرکی دہلیز پر چوکیدار قتل

4:00 pm0 comments

عامل گوٹھ میں مسلح موٹرسائیکل سواروں نے گھر کے باہر کھڑے 45سالہ ممتاز خان پر گولیاں برسادیں واقعہ ذاتی دشمنی معلوم ہوتا ہے، مقتول کی اہلیہ نے ایک ملزم کو شناخت کرلیا، ایس ایچ او کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے قائد آباد عامل گوٹھ میں گھر کی دہلیز پر چوکیدار […]

Read more ›

پولیس دفاتر اور تھانوں پر حملوں کا خطرہ

November 24, 2015 4:10 pm0 comments

شہر میں تھانوں، پولیس دفاتر اور رہائشی کالونیوں میں حفاظتی دیواروں کی تعمیر کے کام میںتیزی لانے کا فیصلہ کرلیا گیا، احکامات جاری کردیے گئے کراچی میں کالعدم تنظیموں کے دہشت گردپولیس سمیت دیگر سیکورٹی اداروں کے دفاتر اور تھانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں، انٹیلی جنس اداروں […]

Read more ›

رات گئے ڈیفنس میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار لاپتہ

November 23, 2015 3:44 pm0 comments

گمشدگی کی رپورٹ درخشاں تھانے میں درج، سرکاری کلا شنکوف بھی غائب، تلاش شروع کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے ڈیفنس میں غیر ملکیوں کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار لاپتہ‘ واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج‘ تفصیلات کے مطابق رات گئے درخشاں تھانے کی حدود ڈیفنس خیابان مجاہد اسٹریٹ […]

Read more ›

وزیر داخلہ سندھ نے گرفتار بجلی چوروں کو چھڑوا دیا

November 19, 2015 3:52 pm0 comments

سکھر الیکٹرک کمپنی نے بڑے جتن کرکے گرفتار کیا،5 لاکھ صارفین میں سے صرف 27 کیخلاف ایف آئی آر درج کر سکتے ہیں مشترکہ مفادات کونسل کی ہدایت پر سندھ حکومت کے9 ارب روپے معاف کر دیئے ہیں، نیپرا کی سماعت پر انکشاف اسلام آباد( یو پی پی) سی ای […]

Read more ›

ریٹائرڈ میجر پر اسرار طور پر لاپتہ، کار لاوارث حالت میں مل گئی

November 18, 2015 5:52 pm0 comments

بیٹے نے ملیر کینٹ تھانے میںگمشدگی کی رپورٹ کرائی، 58سالہ امجد عسکری فائیو کے رہائشی ہیں کراچی(کرائم رپورٹر) عسکری فائیوکے رہائشی عمر رسیدہ ریٹائرڈ میجر پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے،جن کی کار اور موبائل اسکیم 33 سے لاوارث حالت میں مل گئی۔تفصیلات کے مطابق ملیر کینٹ تھانے میں عبدالحسیب ولد […]

Read more ›

بلدیاتی انتخابات میں خون خرابے کا خدشہ لیاری،ملیر کے 46اہم افراد کی گرفتاری کا فیصلہ

5:49 pm0 comments

اسپیشل برانچ اور قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں نے 86افرادکی فہرست اعلیٰ حکام کو پیش کردی، 13اہم شخصیات کے نام بھی شامل ہیں ان افراد کی عدم گرفتاری پر بڑے پیمانے پر خون خرابے کا خدشہ ہے، ان میں متحدہ کے 14،سنی تحریک 11اور اے این پی کے 14رہنما شامل […]

Read more ›

اصلاحاتی پیکیج، پولیس مکمل تحقیقات کے بعد ایف آئی آر درج کرسکے گی

5:17 pm0 comments

ملک کے فوجداری نظام انصاف کو جدید بنانے اور طویل دیوانی مقدمہ بازی کنٹرول کرنے کے لیے مسودہ قانون تیار اختلافات سے پاک معاملات میں نادرا کو وراثت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اختیار دیاجائے گا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر اعظم کی قانونی ٹیم نے ملک کے فوجداری نظام […]

Read more ›

اینٹی کرپشن کی ٹیم کا ولیکا کلثوم بائی اسپتال پر چھاپہ

November 12, 2015 8:23 pm0 comments

اسپتال کے ملازمین میں کھلبلی مچ گئی، اینٹی کرپشن ٹیم نے تین سال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا کراچی (کرائم رپورٹر)اینٹی کرپشن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ولیکا کلثوم بائی اسپتال پر چھاپہ مارکر وہاں موجود ریکارڈ قبضے میں لے لیا ہے ۔ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن ٹیم […]

Read more ›