Post Tagged with: "polio"

رینجرز اور پولیس نگرانی میں انسداد پولیو مہم جاری

November 12, 2015 8:28 pm0 comments

کراچی کے تین اضلاع میں چار روزہ مہم کے تیسرے روز بھی گھر گھر جا کر پولیو قطرے پلانے کا سلسلہ جاری 10 لاکھ 25 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر آج مہم کا آخر دن ہے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے تین اضلاع شرقی ، غربی اور […]

Read more ›

رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں پولیو مہم دوسرے روز بھی جاری رہی

November 11, 2015 5:59 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی نگرانی میں پولیو مہم منگل کو دوسرے روز بھی جاری رہی ۔مہم کے دوران رینجرز کی بھاری نفری کو بھی تعینات کیا گیا ہے ۔پولیو مہم 3روز تک جاری رہے گی ۔ترجمان رینجرز کے مطابق ایسٹ زون میں […]

Read more ›

پولیو ورکرز کی سیکیوٹی کیلئے رینجرز اہلکار تعینات

November 10, 2015 4:53 pm0 comments

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح شہر میں جاری پولیو مہم کی سیکورٹی پر رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں رینجرز کی 8 موبائل، 11 موٹر سائیکل اسکواڈ اور8 اہلکار تعینات کر دئیے ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ویسٹ میں44 موبائل78 موٹر سائیکل اسکواڈ اور664 رینجرز اہلکار […]

Read more ›

سیکورٹی کی عدم فراہمی پر آج سے شروع ہونے والی پولیو مہم ایک بار پھر ملتوی

November 5, 2015 5:42 pm0 comments

پولیو مہم کیلئے4 ہزار پولیس اہلکاروں کی تعیناتی سے سندھ پولیس کی معذرت آج محکمہ صحت کے حکام دوبارہ سندھ پولیس سے رابطہ کرینگے، سیکورٹی کی یقین دہائی کے بعد پولیو مہم کی نئی تاریخ کا فیصلہ ہوگا کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کی جانب سے مطلوبہ تعداد میں پولیس اہلکار کی […]

Read more ›

سندھ حکومت کا3 نومبر سے4 روزہ پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان

October 29, 2015 3:29 pm0 comments

3 ہزار سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کی منظوری، کھانا اور ٹرانسپورٹ بھی مہیا کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں عذراپیچو نے سیکورٹی کا مطالبہ کیا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت 3 نومبر سے چار روزہ انسداد پولیو مہم شروع کر رہی ہے جس کے […]

Read more ›

پولیو کے قطرے پلانے سے انکار پر چار افراد گرفتار

October 28, 2015 2:50 pm0 comments

جمرود (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیٹیکل انتظامیہ نے پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے چار خاندانوں کے سربراہان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا تاہم مذاکرات اور بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے بعد رہا کردیا۔

Read more ›

بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو جیل بھیجنے کا اعلان

October 10, 2015 5:03 pm0 comments

کراچی میں پولیو ورکرز کو شدید مشکلات کا سامنا‘ والدین نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیا والدین کو ہر صورت منانے کی کوشش کی جائے نہ مانیں تو انہیں جیل بھیج دیں گے‘ کمشنر کراچی شعیب صدیقی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں انسداد پولیو مہم کے […]

Read more ›