Post Tagged with: "protest"

پاک کالونی کے مکینوں کا متحدہ کے کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف احتجاج

November 28, 2015 2:27 pm0 comments

بڑا بورڈ پر ٹائر نذرآتش کرکے رکاوٹیں کھڑی کر دیں جس سے بدترین ٹریفک جام ہو گیا رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب دو گھنٹے بعد احتجاج میں شامل ہوئے، بات چیت کرکے لوگوں کو منتشر کر دیا کراچی(کرائم رپورٹر)پاک کالونی کے مشتعل مکینوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی […]

Read more ›

لیاقت آباد میں دوسرے دن بھی دکانوں سے چوری تاجروں کا احتجاج

November 25, 2015 4:44 pm0 comments

مسلح ملزمان 10دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا سامان چوری کرکے فرار، تاجروں کے مظاہرے کے باعث روڈ بند تھانے کے ساتھ واقع مارکیٹ میں مسلسل دو دن ڈکیتی ہونا پولیس کے لئے لمحہ فکریہ ہے ،مظاہرین کراچی (کرائم رپورٹر) لیاقت آباد میں دوسرے روز بھی نقب زنی […]

Read more ›

لانڈھی اور لیاقت آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج

November 23, 2015 3:52 pm0 comments

مظاہرین ہاتھوں اور سر پر سیاہ پٹیاں باندھے ہوئے تھے لیاقت آباد کی بجلی کل رات تک بحال نہیں ہو سکی تھی کراچی(کرائم رپورٹر)بجلی کی طویل بندش کے خلاف لانڈھی اور لیاقت آبادکمرشل ایریا کے مکینوں کا شدید احتجاج مظاہر ین نے کے الیکٹرک کے خلاف نعرے لگائے۔تفصیلات کے مطابق […]

Read more ›

عیسیٰ نگری قبرستان کے سامنے پانی اور بجلی کے ستائے شہریوںکا مظاہرہ

November 12, 2015 8:19 pm0 comments

دھرنا دے کر روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں احتجاج کے باعث غریب آباد، اسٹیڈیم روڈ اور پرانی سبزی منڈی کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہوگیا کراچی(کرائم رپورٹر) سرشاہ سلیمان روڈ کو پانی اور بجلی کے ستائے […]

Read more ›

کورنگی میں کے الیکٹرک کی اوور بلنگ کیخلاف احتجاج اور دھرنا

November 10, 2015 5:40 pm0 comments

الطاف نگر کے درجنوں مظاہرین نے کراسنگ پر آکر احتجاجاً ٹائر اور کچرے کو آگ لگا کر ٹریفک معطل کر دیا احتجاج کرنے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی تھی، کے الیکٹرک انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کراچی (کرائم رپورٹر)کراسنگ پر درجنوں افراد  بجلی کی اوور بلنگ کے […]

Read more ›

کے الیکٹرک کیخلاف شارع فیصل پر احتجاجی دھرنا

October 29, 2015 3:18 pm0 comments

ڈرگ روڈ اور اطراف کے مکینوں نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف ٹائر نذرآتش کرکے مین شاہراہ پر ٹریفک معطل کر دیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) بجلی کے غیر اعلانیہ تعطل پر مشتعل افراد نے شارع فیصل پر دھرنا دیدیا اس دوران مشتعل افراد نے سڑک پر ٹائر جلا کر روڈ کو […]

Read more ›

اورنگی اور ناظم آباد میں بجلی پانی کے ستائے سٹرکوں پر آگئے

October 20, 2015 4:10 pm0 comments

مشتعل افراد نے سٹرکوں پر ٹائر نذرآتش کرکے شدید احتجاج کیا جس سے ٹریفک جام ہو گیا مظاہرین میں خواتین اوربچے بھی شامل تھے جو کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کیخلاف نعرے لگا رہے تھے کراچی(ا سٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون اور ناظم آباد میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی […]

Read more ›

لانڈھی میں پانی کی عدم فراہمی پر مکینوں کا مظاہرہ، ٹریفک جام

October 15, 2015 2:01 pm0 comments

وال مین پانی دینے کیلئے رقم طلب کرتا ہے ، مکینوں کا موقف، واٹر بورڈ کیخلاف نعرے کراچی(کرائم رپورٹر)لانڈھی کے مختلف علاقوں کے مشتعل مکینوں نے پانی کی عدم فراہمی پر مین روڈ بلاک کرکے واٹر بورڈکے عملے کے خلاف احتجاج کیا ،جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا ۔ […]

Read more ›

موسیٰ کالونی کے مکینوں کا بجلی اور پانی کی بندش پر احتجاج

October 14, 2015 3:09 pm0 comments

احتجاجی مظاہرے کے باعث ٹریفک جام ہو گیا، دو گھنٹے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر دیا کراچی(کرائم رپورٹر) موسیٰ کالونی کے مکینوں نے پانی کی بندش اور بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا،جس کے سبب ٹریفک جام ہوگیا۔،مظاہرین کا کہنا تھا […]

Read more ›

کورنگی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن پر مکینوں کا احتجاج

October 12, 2015 5:19 pm0 comments

ٹائر جلا کر سٹرک بند کر دی، انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی، نوٹس کے بغیر گھر توڑے جا رہے ہیں، علاقہ مکین کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے کورنگی میں علاقہ مکینوں کی جانب سے تجاوزات کے خلاف شہری حکومت کے آپریشن پر احتجاج کیا گیا ، مشتعل افراد نے ٹائر جلا […]

Read more ›

ملیرسعود آباد کے مکینوں کا واٹر بورڈ کیخلاف احتجاج

September 24, 2015 2:41 pm0 comments

پانی کی بندش پر مشتعل افرادنے روڈ بلاک کرکے ٹائر جلائے‘پولیس نے منتشر کردیا کراچی( کرائم رپورٹر)ملیر سعودآباد میں پانی کی قلت کے باعث مشتعل مکینوںنے ٹائر نذر آتش کرکے روڈبلاک کر دیا ،واٹربورڈ کے عملے کے خلاف احتجاج کیا،جس کے باعث بدترین ٹریفک جام ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق […]

Read more ›

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف ڈی سی ویسٹ کے دفتر پر دھرنا

August 26, 2015 5:14 pm0 comments

احتجاج کے باعث حبیب بینک چورنگی پر ٹریفک کی روانی معطل،مشتعل افراد کی کے الیکٹرک کے خلاف نعرے بازی کراچی(اسٹاف رپورٹر)پانی کی عدم فراہمی اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر سائیٹ کے مختلف علاقوں کے مکینوں جن میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شامل تھی نے ڈی سی آفس […]

Read more ›

الطاف حسین کے خطاب پر پابندی کیخلاف متحدہ کا مظاہرہ

August 22, 2015 4:25 pm0 comments

پیمرا نے قائد تحریک کے براہ راست خطاب پر پابندی اور ریکارڈ انٹرویوز روک کر اظہار رائے کا ماورائے عدالت قتل کردیا ہے‘ فاروق ستار مظاہرے کے شرکاء کے پیمرا کے خلاف نعرے‘ رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا‘ عبدالحسیب‘ گلفراز خان‘ فوزیہ حمید و دیگر کا خطاب […]

Read more ›