Post Tagged with: "quetta"

کوئٹہ میں دھماکے سے 3 پولیس اہلکار زخمی

November 25, 2015 4:44 pm0 comments

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح کوئٹہ میں دھماکے کے باعث پولیس کے3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر […]

Read more ›

کوئٹہ میں ریلوے انجن ڈرائیوروں کی ہڑتال، مسافر پریشان

November 23, 2015 3:21 pm0 comments

ریلوے اسٹیشن پردو ہزار سے زائد مسافر سخت سردی سے تھر تھراتے رہے، ٹرینوں کی آمدورفت بند جعفر ایکسپریس ،راولپنڈی، اکبر بگٹی ایکسپریس لاہور اور بولان ایکسپریس کراچی روانہ نہ ہو سکی کوئٹہ( ایجنسیاں) کوئٹہ میں ریلوے انجن ڈرائیوروں نے اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال کر دی، جس کے […]

Read more ›

بلوچستان لبریشن آرمی کے30 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے

October 30, 2015 2:55 pm0 comments

علیحدگی پسند تحریک صرف دھوکہ ہے،80 فی صد فراری ہتھیار ڈالنے کیلئے تیار ہیں، صوبائی وزیر چنگیزی صوبائی وزیر چنگیز خان مری کے سامنے ہتھیار ڈال کر وطن سے وفاداری کا حلف اٹھا لیا کوئٹہ( یو پی پی) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی […]

Read more ›

کوئٹہ،بس میں 60 کلووزنی بم پھٹ گیا، 11افراد ہلاک

October 20, 2015 4:17 pm0 comments

مرنے والوں میں 2بچے بھی شامل، اسپتال میں 22زخمیوں کا علاج، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ دھماکہ سریاب روڈ پر کھڑی بس میں ہوا، بم میں ٹائم ڈیوائس نصب تھا کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سریاب روڈ پر پیر کی رات کھڑی بس میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم […]

Read more ›

افغانستان سے 6 مغوی پاکستانی ملازم بازیاب

September 18, 2015 4:53 pm0 comments

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے قلعہ سیف اللہ سے اغواء ہونے والے بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے6 ملازمین کو افغان صوبے پکتیکا کے علاقے شران سے بازیاب کرانے کے بعد مقامی قبائلی سردار اعظم خان کی رہائش گاہ پر پہنچا دیا گیا ۔ مغوی ملازمین کے اہل خانہ نے نجی ٹی […]

Read more ›

پشین آج صبح قبرستان سے بم برآمد

September 15, 2015 2:06 pm0 comments

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشین کے ایک قبرستان میں نصب بم برآمد‘ پولیس نے علاقہ کو گھیرا لے کر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ذریعے بم کو ناکارہ بنادیا۔

Read more ›

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 5 پاکستانیوں سمیت 8 افراد مارے گئے

September 8, 2015 1:47 pm0 comments

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے متصل سرحدی علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 5 پاکستانیوں سمیت8 افراد مارے گئے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے منشیات اسمگلر تھے اور ان سے منشیات کی بھاری مقدار بر آمد کر لی گئی ہے تاہم آزاد ذرائع سے اس کی […]

Read more ›

کوئٹہ میں الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

August 26, 2015 5:18 pm0 comments

کوئٹہ‘ کنری( نیوز ڈیسک) کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیدیا‘ منگل کو مقدمے کی سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نورز خان ہوت نے پولیس سے استفسار کیا کہ […]

Read more ›

کوئٹہ میں دہشت گردی کا خطرہ

August 24, 2015 5:28 pm0 comments

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ شہر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میںسیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے‘ پولیس اور سادہ کپڑوں میں پولیس کے نوجوانوں نے مختلف علاقوں کا گشت شروع کردیا ہے‘ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کوئٹہ شہر میں دہشت گردی […]

Read more ›

تربت بنوں، ایف سی کے قافلے اور چیک پوسٹ پر حملے ، اہلکار شہید،8 حملہ آور ہلاک

August 15, 2015 4:57 pm0 comments

کیچ کورندی میں دہشت گردوں نے ایف سی کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا، ایک اہلکار شہید اور5 زخمی ہوگئے دریوگا خادم چیک پوسٹ پر حملے کے بعد دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،حملہ آور مارے گئے کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) تربت کے علاقے کیچ […]

Read more ›

آج صبح پولیس مقابلے میں زخمی ایس ایچ او حامد پور ہلاک

4:16 pm0 comments

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح صحبت پور کے علاقے میں پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے تھانہ حامد پور کے ایس ایچ او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔

Read more ›

سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں القاعدہ کا اہم رکن کمانڈر ہلاک

August 3, 2015 5:24 pm0 comments

عمر لطیف حساس اداروں کو مطلوب اور سر کی قیمت20 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی آپریشن کے دوران عمر لطیف کی بیوہ اور2 بچوں کو تفتیش کیلئے گرفتار کیا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان کوئٹہ( خبر ایجنسیاں) سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں القاعدہ کے اہم […]

Read more ›

کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

July 28, 2015 4:59 pm0 comments

مسلح دہشت گردوں نے گاڑی پر گولیاں برسا دیں، فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا کوئٹہ( نیوز ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے کشمیر آباد کلی جیو کے قریب ایس پی سریاب کی گاڑی پر دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کے حملے میں دو اہلکار شہید جبکہ […]

Read more ›