Post Tagged with: "rasheed godel"

اے آر وائی چینل جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے ایم کیو ایم نہیں چھوڑی، ڈس انفارمیشن پھیلائی جا رہی ہے، رشید گوڈیل

October 17, 2015 3:25 pm0 comments

ساری عزت ایم کیو ایم کی وجہ سے ملی ہے، میڈیا اور بعض سیاستدان گمراہ کن پروپیگنڈا کررہے ہیں قاتلانہ حملے میں پانچ گولیاں لگی تھیں، ماں اور لوگوں کی دعائوں سے بچ گیا مجھے علاج کیلئے بیرون ملک جانا ہے لیکن مالی حالت اچھی نہیں ، جانے کیلئے پیسے […]

Read more ›

حملے کے بعد بے ہوش ہوگیا تھا‘ ملزمان کو نہیں دیکھ سکا‘ رشید گوڈیل

September 14, 2015 5:07 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل نے پہلا باضابطہ بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیفنس سے والدہ کے گھر جارہا تھا کہ حملہ ہوگیا ملزمان کو دیکھ نہیں سکا‘ اہلیہ نے چھپ کر جان بچائی‘ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایم کیو ایم کے […]

Read more ›

رشید گوڈیل رینجرز کی سیکورٹی میں اسپتال سے گھر منتقل

September 12, 2015 2:14 pm0 comments

ایم کیو ایم کے رہنما25 دن اسپتال میں زیرعلاج رہے، رشید گوڈیل اب صحت یاب ہوچکے ہیں،ترجمان اسپتال کراچی( اسٹاف رپورٹر) نجی اسپتال میں زیر علاج ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما عبدالرشید گوڈیل کو اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے‘ رشید گوڈیل کو رینجرز کی سیکورٹی میں اسپتال سے […]

Read more ›

مارنے والے سے بچانے والا بہتر ہے رشید گوڈیل کا پہلا وڈیو بیان

September 10, 2015 3:34 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نجی اسپتال میں زیر علاج ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما عبدالرشید گوڈیل کی صحت میں بہتری آنے کے بعد پہلا ویڈیو بیان منظر عام پر آگیا ہے‘ بدھ کی شب جاری ویڈیو پیغام میں رشید گوڈیل نے کہا کہ میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں […]

Read more ›

رشید گوڈیل صحت یاب، ڈاکٹروں نے گھر جانے کی اجازت دیدی

September 4, 2015 7:43 pm0 comments

متحدہ رہنما پر حملے میں ملوث ملزموں کے خاکے تیار کیے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل کو ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دیتے ہوئے گھر جانے کی اجازت دیدی ہے۔ لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج متحدہ قومی موومنٹ کے […]

Read more ›

حملہ آوروں کو نہیں دیکھا، رشیدگوڈیل کا ڈی آئی جی کو جواب

September 2, 2015 4:58 pm0 comments

کسی سے دشمنی نہیں، صحت بہتر ہونے پر بیان ریکارڈ کرائوں گا، منیر شیخ سے بات چیت حملے والے دن آپ کہاں گئے تھے، آمدورفت کیلئے کون سا راستہ اختیار کرتے ہیں، کوئی پراپرٹی جھگڑا تو نہیں، پولیس کے سوالات کراچی( کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ایسٹ منیر شیخ کی رشید […]

Read more ›

رشید گوڈیل کو برطانیہ کے کوئین الزبتھ اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان

August 28, 2015 4:53 pm0 comments

کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کو برطانیہ کے کوئین الزبتھ اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے‘ تفصیلات کے مطابق اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کی پسلی میں پھنسی ہوئی گولی صرف برطانیہ کے کوئین […]

Read more ›

رشید گوڈیل کی حالت اچانک بگڑ گئی، آئی سی یو میں داخل

August 27, 2015 5:28 pm0 comments

حالت بہتر ہونے پر انہیں وارڈ منتقل کیا گیا تھا، ڈاکٹروں کی ٹیم نگرانی کررہی ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عبدالرشید گوڈیل کی حالت اچانک بگڑ گئی جس کے بعد انہیں وارڈ سے ایک بار پھر سرجیکل آئی سی یو میں داخل کردیا گیا ہے جہاں […]

Read more ›

رشید گوڈیل کی حالت بہتر، وارڈ میں منتقل کر دیا گیا

August 26, 2015 5:16 pm0 comments

متحدہ کے رہنما نے گزشتہ رات پر سکون گزاری بسکٹ کھا ئے، چائے پی، تھوڑی چہل قدمی بھی کرائی گئی اہل خانہ نے خدشات کے باعث سیکورٹی بڑھانے کو کہا ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) لیاقت نیشنل اسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل […]

Read more ›

رشید گوڈیل کے ڈرائیور کو سینے اور کندھوں میں گولیاں کیسے لگیں؟

August 25, 2015 1:17 pm0 comments

گاڑی پر سامنے سے فائرنگ نہیں ہوئی، ڈرائیونگ سیٹ پر گولیوں کے نشانات نہیں ڈرائیور کو گاڑی روک کر مدد کیلئے پکارنے کی کوشش کے دوران گولی مارے جانے کے انکشافات کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالرشید گوڈیل پر حملے کی تفتیش کے دوران مقتول ڈرائیور کو گاڑی روک کر مدد کیلئے […]

Read more ›

رشید گوڈیل نے اہم معلومات دیدیں‘تفتیش کا دائرہ مزید وسیع

August 24, 2015 5:24 pm0 comments

کار میں میری اہلیہ اور ڈرائیور سمیت ہم 3 افراد سوار تھے‘ مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے ہماری کار پر فائرنگ کی رشید گوڈیل تفصیلی بیان ریکارڈ نہیں کراسکتے‘ حالت بہتر ہونے کے بعد پھر بیان ریکارڈ کیا جائے گا‘ ڈی آئی جی ایسٹ کراچی (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی […]

Read more ›

رشید گوڈیل پراسپتال میں ایک اور حملے کا خدشہ متحدہ رہنما کی سیکورٹی میں کئی گنا اضافہ کردیا گیا

August 22, 2015 2:05 pm0 comments

10افسران اور 70سے زائد پولیس اہلکار حفاظت پر مامور حادثے کے بعد کار چلانے والے شخص سے بھی تفتیش کا آغاز کردیا گیا کراچی( کرائم ڈیسک) حساس ادارے کی سفارش پر پولیس نے لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج متحدہ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی سیکورٹی میںکئی گنا […]

Read more ›

شید گوڈیل پر حملہ ،2 ملزمان نے چلتی کار میں مہارت سے گولیاں چلائیں

August 21, 2015 4:35 pm0 comments

نائن ایم ایم پستول سے8 گولیاں ماری گئیں، کار سے 8خول ملے، نشانات زیادہ پائے گئے کار چلانے والے شخص کی تلاش جاری ہے جس کے بیان کے بعد حقائق سامنے آئیں گے گوڈیل کی اہلیہ ڈرائیور کو گولی لگتے دیکھ کر نیچے جھک گئیں، ڈی ایس پی ناصر لودھی […]

Read more ›