Post Tagged with: "rauf siddiqui"

رئوف صدیقی کی ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع

October 14, 2015 3:00 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر صنعت اور ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کی ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع کردی ‘واضح رہے کہ رئوف صدیقی کیخلاف ضلع شرقی کے مختلف علاقوں میں23 مقدمات درج ہیں۔

Read more ›

عبدالرئوف صدیقی نے عامر العباد کو 20 کروڑ ہر جانے کا نوٹس بھجوا دیا

October 6, 2015 4:10 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق صوبائی وزیر عبدالرئوف صدیقی نے عامر العباد، ان کی اہلیہ ڈاکٹر شہلا عامر اور میسرز RAASسسٹم کمپنی کے خلاف فروغ نسیم ایڈووکیٹس اینڈ کمپنی کی جانب سے20 کروڑ روپے ہر جانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔ قانونی نوٹس میں بیرسٹر فروغ نسیم نے عامر العباد […]

Read more ›

گورنر سندھ کی بھابھی کی درخواست پر تاحال مقدمہ درج نہ ہو سکا

September 30, 2015 10:45 pm0 comments

معاملہ دھمکی کا نہیں پیسوں کے واجبات کی وصولی کا ہے، فریقین کا موقف لینے کے بعد فیصلہ ہوگا، پولیس کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بھائی کی اہلیہ کی جانب سے پولیس کو جمع کرائی گئی درخواست پر پولیس نے تا حال مقدمہ درج نہیں کیا […]

Read more ›

گورنر سندھ کی بھابھی کو دھمکیاں، رئوف صدیقی کیخلاف درخواست

September 29, 2015 3:46 pm0 comments

ہمیں بھتہ خوروں کی جانب سے جان کا خطرہ ہے، تحفظ فراہم کیا جائے، ڈی آئی جی سے اپیل نذیر حسین یونیورسٹی اور افضا الطاف فلائی اوور کیلئے سولر سسٹم نصب کیا تھا، رقم کا تقاضہ کرنے پر دھمکیاں ملیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کے اہلخانہ بھی بھتہ خوروںکی […]

Read more ›

رؤف صدیقی کی 6مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی

August 4, 2015 5:10 pm0 comments

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر اور رکنِ سندھ اسمبلی رئوف صدیقی کے خلاف کٹوائی جانے والی مزید6 ایف آئی آرز میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عبوری ضمانت میں 15اگست تک توسیع کر دی ہے۔ بعد ازاں رئوف صدیقی نے ہائی کورٹ سے استدعا کی کہ تمام ایف […]

Read more ›