Post Tagged with: "rawalpindi"

راولپنڈی میں ڈینگی وبائی شکل اختیار کر گیا،90 افراد متاثر

October 20, 2015 3:41 pm0 comments

مختلف علاقوں میں2150 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے، جو اسپتال میں زیر علاج ہیں راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کی وبائی صورتحال اختیار کرگیا۔ 24 گھنٹے میں90 افراد ڈینگی کا شکار جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 2150 ہوگئی جو مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں واضح رہے […]

Read more ›

راولپنڈی آپریشن میں3 دہشت گرد مارے گئے، 3 گرفتار 2 پولیس افسر شہید، 3 اہلکار زخمی

October 16, 2015 3:50 pm0 comments

راولپنڈی ( آن لائن) راولپنڈی کے علاقے دھمیال کے نواحی گائوں جوڑیاں میں حساس اداروں اور ایلیٹ فورس کے مشترکہ آپریشن کے دوران5دہشت گرد ہلاک3کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دہشت گردوں کی جانب سے جوابی کارروائی میں2 پولیس افسر شہید جبکہ3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ مرنے والے ایک دہشت گرد […]

Read more ›

راولپنڈی، صدر ممنون کا قافلہ گزرنے کے بعد دھماکہ، مشکوک شخص گرفتار

August 24, 2015 5:56 pm0 comments

صدر مملکت سی ایم ایچ میں آنکھوں کا معائنہ کرا کے واپس اسلام آباد جا رہے تھے دھماکہ ریسکیو15 ہیڈ کوارٹرز کی عمارت کے قریب ہوا، سیکورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں راولپنڈی ( این این آئی) صدر ممنون حسین کے قافلے کے راستے میں آتشبازی کے باعث معمولی دھماکا […]

Read more ›

راولپنڈی‘ پیٹرول پمپ پر آتشزدگی‘3 افراد جھلس کر زخمی

August 15, 2015 4:42 pm0 comments

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ایک پیٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی‘ جس سے3 افراد جھلس کر زخمی اور 4 گاڑیاں جل گئیں۔ راولپنڈی میں عمارت گرنے سے باپ بیٹا ہلاک‘ ماں بیٹی زخمی راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح راولپنڈی میں چاکر روڈ پر امتیاز مارکیٹ کے قریب ایک […]

Read more ›