Post Tagged with: "salman khan"

سلمان خان کی فلم پریم رتن دھن پایو نے 200کروڑ کا ریکارڈ بزنس کرلیا

November 28, 2015 2:29 pm0 comments

عامر کی فلم نے 330 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا ہے ممبئی( نیٹ نیوز) ایک طرف بھارت میں انتہا پسند ہندوئوں کی جانب سے مسلمان فنکاروں کا عرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے‘ تو دوسری جانب مسلم فنکار ان کی فلم انڈسٹری کرکھربوں کا بزنس دے کرچلایاجارہے ہیں‘ سلمان […]

Read more ›

کترینہ میرے کسی کام نہیں تھی سلمان خان نے سابقہ محبوبہ کا کھلے عام مذاق اڑانا شروع کردیا

November 6, 2015 1:52 pm0 comments

کامیڈی شو نے سلمان سے کترینہ کے بارے میں کہا تو غیر مناسب الفاظ استعمال کئے ہیں ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے کہا کہ کترینہ کیف میرے کسی کام کی نہیں تھی۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان انڈسٹری میں اپنے معاشقوں کے حوالے […]

Read more ›

پرستارکا سلمان خان کیلئے 10 ہزار خطوط پرمشتمل سرخ باکس کا تحفہ

October 27, 2015 2:29 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹارسلمان خان کو ان کے ایک پرستار نے 10 ہزار خطوط پر مشتمل ایک سرخ باکس تحفتاً پیش کیا ہے۔ سلمان جنہوں نے حال ہی میں سونم کپور کے ہمراہ اپنی آنیوالی فلم پریم رتن دھن پایو کی پروموشن کیلئے احمد آباد کا دورہ […]

Read more ›

سلمان نے کسی سے بھی منگنی نہیں کی‘ ارپتاخان

October 20, 2015 4:10 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی بہن ارپتا خان نے کہا ہے کہ ان کے بھائی سلمان خان نے کسی سے منگنی نہیں کی ہے‘ ذرائع کے مطابق سلمان خان کی بہن ارپتا خان نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھائی […]

Read more ›

یری آواز اچھی ہے اپنے لیے کسی گلوکار کی ضرورت نہیں، سلمان خان

October 14, 2015 3:07 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کی آواز اچھی ہے جوٹیکنالوجی کی مدد سے اور بہتر ہوسکتی ہے اور انہیں اپنے لئے گلوکار کی ضرورت نہیں۔ بالی ووڈ لائف کے مطابق حال ہی میں سلمان خان کو گلوکاری کے ایونٹ میں مدعو […]

Read more ›

سلمان خان کو خواتین پرستاروں نے لوٹ لیا

October 8, 2015 2:14 pm0 comments

چار خواتین پر مشتمل گروہ نے سلو کو نائٹ کلب میں گھیر لیا سلمان خان کی قیمتی اشیاء لے کر خواتین غائب ہوگئیں ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا‘ سلمان کو لوٹنا آسان نہیں ہے‘ بہن ارپیتا نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) سلمان خان نے ایک فلم میں باڈی گارڈ کا کردار […]

Read more ›

سلمان خان جعلی فیس بک پوسٹ سے سخت پریشان

September 24, 2015 2:00 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) فیس بک پر موجود جعلی اکائونٹ سے پریشان بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنے فینز کو خبر دار کیا ہے کہ وہ ان پوسٹ پر یقین نہ کریں جن میں دبنگ خان کی جانب سے نئے پراجیکٹ میں کاسٹ کئے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا […]

Read more ›

سلمان خان پر کشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے

September 16, 2015 4:12 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان پرکشش شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے‘ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فارملی ٹرسٹ ریسرچ ایدوائزری( ٹی آر اے) نے بھارت کے16شہروں میں سروے کیا۔ جس کے مطابق سلمان خان کو سب سے زیادہ پرکشش شخصیت قرار دیا جبکہ دوسرے […]

Read more ›

فلم کے بجٹ کی فکر نہیں کرتا‘سلمان

September 12, 2015 2:55 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ پر چھائے رہنے والے اور ایک کے بعدایک ہٹ فلم سے باکس آفس پر راج کرنے والے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی پروڈکشن میں بننے والی فلموں کے بجٹ کی فکر کبھی نہیں کی ‘ذرائع کے مطابق سلمان خان کا […]

Read more ›

یوٹیوب سے سلمان خان کا گیت دیکھنے والوں کی تعداد 50 لاکھ ہوگئی

August 19, 2015 5:16 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ دبنگ خان سلمان خان کا آئٹم نمبر میں ہوں ہیرو تیرا کی یوٹیوب پر دیکھنے والوں کی تعداد پانچ ملین ہوگئی سلمان نے اپنی حالیہ پروڈکشن منیجر ہیرو کیلئے ٹائٹل گانا خود گایا ہے جو کہ ایک سریلا محبت بھرا گانا ہے اس گانے کو […]

Read more ›

بجرنگی بھائی جان میں پہلے عامر خان کو پیشکش ہوئی تھی سلمان خان

August 13, 2015 3:57 pm0 comments

ممبئی( نیٹ نیوز) دبنگ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ فلم بجرنگی بھائی جان ان سے پہلے اداکار عامر خان کو آفر کی گئی تھی البتہ عامر خان نے ان کا نام تجویز کیا۔ فلم بجرنگی بھائی جان کی کامیابی پر منعقد ایک پریس کانفرنس میں سلمان خان سے […]

Read more ›

پاکستان مخالف فلمیں پسند نہیںہیں‘ سلمان خان

July 28, 2015 4:43 pm0 comments

پہلے بھارت سے لوگ پاکستان جاتے تھے تو بہت مہمان نوازی ہوتی تھی حکمرانوں کو لڑنے کا شوق ہے تو خود لڑتے ہوئے گولی کھائیں نئی دہلی( نیٹ نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے اداکار سلمان خان کی ضمانت منسوخی کی درخواست مسترد کر دی۔ مقامی صحافی یشونت سنگھ کی طرف […]

Read more ›

یعقوب میمن کو پھانسی دینے کی مخالفت سلمان خان کو مہنگی پڑگئی

July 27, 2015 5:01 pm0 comments

ممبئی دھماکوں کے ذمہ دار ٹائیگر میمن کو پھانسی دی جائے ان کے بھائی کو نہیں‘ سلمان بے گناہ کا قتل انسانیت کے قتل کے مترادف ہے‘ ٹوئٹر پیغام‘ ٹائیگر میمن پر شدید تنقید بالی وڈ اسٹار کے ریمارکس پر بھارتیہ جنتا پارٹی سخت برہم‘ الفاظ واپس لینے کا مطالبہ […]

Read more ›