Post Tagged with: "saudi arab"

شاہ فیصل کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

November 25, 2015 4:25 pm0 comments

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے مرحوم فرمانروا شاہ فیصل بن عبدالعزیز کے صاحبزادے شہزادہ بندر الفیصل انتقال کر گئے۔ ان کی عمر72 سال تھی، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہزادہ بندر الفیصل کی نماز جنازہ منگل کے روز دار الحکومت ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد […]

Read more ›

سعودی عرب میں شدید بارشوں سے سیلاب آگیا،6 افراد ہلاک

October 30, 2015 3:04 pm0 comments

سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی،2 بچے اور ماں جاں بحق، بارشوں کا30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا تبوک سمیت متعدد شہروں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، امدادی سرگرمیاں جاری ریاض ( یو پی پی) سعودی عرب کے مختلف شہریوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال […]

Read more ›

سعودی عرب میں زنانہ لباس بنانیوالے مرد درزیوں پر پابندی عائد

October 19, 2015 4:47 pm0 comments

جدہ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کی ٹیلرنگ شاپ پر مرد درزیوں کے کام پر پابندی لگادی گئی ہے جس کے بعد مرد خواتین کے ملبوسات تیار نہیں کرسکیں گے‘ سعودی وزارت محنت نے اس فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے فوری طور پر خواتین ٹیلرنگ شاپس کیلئے مرد ٹیلرز […]

Read more ›

سعودی عرب کا نیا عمرہ نظام متعارف کرانے کا اعلان

October 14, 2015 2:50 pm0 comments

2016 کے دوران ایک کروڑ عمرہ ویزے جاری ہونگے،2018 تک تعداد6 کروڑ ہو جائے گی ہر ماہ12 لاکھ عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد متوقع، اس وقت4 لاکھ غیر ملکی عمرہ ادائیگی کیلئے آتے ہیں، سعودی وزیر حج مکہ مکرمہ( آئی این پی) سعودی عرب نے جلد ہی نیا عمرہ […]

Read more ›

حج کے دوران قواعد کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور اداروں کے نام عوامی مقامات پر آویزاں کرنیکا اعلان

October 9, 2015 2:47 pm0 comments

جدہ( مانیٹرنگ ڈیسک) حج مہم کی ڈسپلنری کمیٹی نے حج کی مہم کے دوران قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور اداروں کے نام تشہیری پینلٹی کے تحت عوامی مقامات پر آویزاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قواعد […]

Read more ›

سعودی عرب : 28 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا

October 6, 2015 4:43 pm0 comments

راولپنڈی ( یو پی پی ) سعودی عرب میں مقیم28 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ یہ پاکستانی ویزے کی میعاد ختم ہوجانے سمیت ودیگر وجوہات کی بناء پر سعودی عرب میں قیام پذیر تھے، انہیں سعودی حکام نے مختلف شہروں سے تحویل میں لینے کے بعد گزشتہ روز […]

Read more ›

سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

September 12, 2015 3:01 pm0 comments

ریاض ( آن لائن) سعودی عرب کے فرما نروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر مملکت ڈاکٹر سعد الجبری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جاری شاہی فرمان میں ڈاکٹر سعدکو ہٹانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

Read more ›

سعودی عرب زمینی حرارت سے بجلی پیدا کریگا

September 7, 2015 3:39 pm0 comments

ریاض( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے توانائی کے حصول اور بجلی پیدا کرنے کے روایتی طریقوں سے ہٹ کر ماحول دوست توانائی کے حصول کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ اس سلسلے میں شمسی توانائی کے منصوبے کے بعد زمین کے درجہ حرارت کے ذریعے بجلی کی تیاری کی […]

Read more ›

سعودی عرب دھماکے کے مرکزی ملزم بیروت سے گرفتار

August 28, 2015 5:16 pm0 comments

ریاض( نیوز ڈیسک) 1996 ء میں سعودی عرب کے ابراج الخبر میں بم دھماکے میں ملوث اہم مشتبہ ملزم کو بیروت سے گرفتار کرلیا گیا ہے‘ امریکی عدالت نے احمد المغسل پر حملے کے مقدمے میں فر دجرم عائد کی تھی‘ جس میں19 امریکی فوجی اور ایک سعودی شہری ہلاک […]

Read more ›

حج کیلئے سعودی عرب میں داخلے کیلئے اجازت نامہ ضروری

August 25, 2015 1:07 pm0 comments

ریاض( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے رواں سال عازمین حج کیلئے ایک نیا ضابطہ اخلاق جاری کیا ہے‘ بغیر اجازت حج کی کوشش کرنے والے افراد کیلئے سخت نوعیت کی سزائوں کی بھی منظوری دی گئی ہے‘ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں خبردار […]

Read more ›

سعودی عرب میں خواتین کے حق مہر کی حد زیادہ سے زیادہ50 ہزار ریال مقرر

August 20, 2015 3:14 pm0 comments

جدہ ( نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں حکومت اور قبائل کے درمیان مذاکرات کے بعد شادی بیاہ پر غیر ضروری اخراجات کی روک تھام اور خواتین کے حق مہر کی حد مقرر کر دی گئی ہے۔ آئندہ جدہ اور اس کے مضافاتی علاقوں میں طے پانے والی […]

Read more ›