Post Tagged with: "saudi arabia"

عمرہ ویزے کا آغاز، 40 سال سے کم عمر کو ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا ۔ سعودی عرب کی مزید خبریں

November 19, 2015 3:17 pm0 comments

جدہ ( یو پی پی) سعودی حکومت نے پاکستان کیلئے عمرہ ویزہ کا آغاز کر دیا ہے جبکہ حکومتی پالیسی کے مطابق 40 سال سے کم عمر زائرین کو عمرہ ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا اس سال سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے12 ملین زائرین میں […]

Read more ›

سعودی عرب: انگلیوں کے نشان سے عورتوں کی شناخت کا فیصلہ

November 10, 2015 5:11 pm0 comments

الریاض ( یو پی پی) سعودی عرب کی وزارت انصاف نے عدالتوں  میں انگوٹھ ، انگلیوں کے نشان سے شناخت کرنے والے نظام کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے تا کہ کسی عدالت میں گواہی دینے کیلئے آنے والی خواتین کی کسی بھی ابہام کی صورت میں انگوٹھے کے نشان […]

Read more ›

لکھ پتی سعودی شہری بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

November 5, 2015 5:12 pm0 comments

ریاض (یو پی پی) سعودی عرب میں ایک امیر بزرگ کو بھیگ مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا، عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک امیر بزرگ کو بھیگ مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا، انسداد بھیک کمیٹی طائف نے اس بزرگ سعودی بھکاری سے11 ہزار ریال […]

Read more ›

سعودی مسجد پر حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کر لی

October 28, 2015 2:31 pm0 comments

ریاض ( یو پی پی) سعودی وزارت داخلہ کے سیکورٹی ترجمان نے گزشتہ روز نجران کی مسجد المشھد میں خودکش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 35 سالہ حملہ آور سعد سعید سعد الخارثی سعودی شہری تھا، ادھر داعش نے بجران مسجد پر خودکش حملے […]

Read more ›

مکہ کرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی 2 عازمین حج بری طرح جھلس گئے

September 18, 2015 4:55 pm0 comments

مکہ مکرمہ ( اے ایف پی ) حجاج کرام کے ہوٹل میں آتشزدگی سے 2 عازمین حج بری طرح جھلس گئے جبکہ سول ڈیفنس ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے عمارت میں پھنسے ہوئے تقریباً ایک ہزار کے قریب ایشیائی حجاج کو با حفاظت نکال لیا۔ ریسکیو کارکنوں کے مطابق آگ […]

Read more ›

بغیر پرمٹ حج پر جانے والے ایک لاکھ60 ہزار افراد ڈی پورٹ

September 10, 2015 4:15 pm0 comments

پاکستانی حجاز کیلئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں2 اسپتال قائم،25 ہزار سے زائد کا علاج معالجہ جد ہ ( یو پی پی) سعودی سینٹرل جج کمیٹی کے چیئر مین شہزادہ خالد الفیصل نے کہا ہے کہ بغیر حج پرمٹ کے آنے والے ایک لاکھ60 ہزار افراد کو واپس بھیج […]

Read more ›

سعودی عرب، بم دھماکوں میں ملوث34 مشتبہ افراد گرفتار

August 13, 2015 3:32 pm0 comments

ریاض (آن لائن) سعودی عرب نے مسجد میں حالیہ خود کش دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں34 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ مسجد حالیہ خود کش دھماکے کے حوالے سے شروع […]

Read more ›