Post Tagged with: "security"

کراچی میں 25 دسمبر کو سیکورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا حکم

December 23, 2015 9:05 pm0 comments

کراچی (کرائم رپورٹر)اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کے 100 کمانڈوز قائد اعظم کی برسی اور کرسمس کے موقع پر ہونے والی تقریبات پر سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے 25 دسمبر کو فرائض منصبی ادا کریں گے ، آئی جی سندھ پولیس کی ہدایت پر ایس ایس یو کے 100 کمانڈوز […]

Read more ›

حملوں کا خطرہ غیر ملکیوں کی حفاظت کیلئے موثر سیکورٹی اقدامات کی ہدایت

November 23, 2015 3:53 pm0 comments

پیرس میں دہشت گردی کے بعد شر پسندوں کے خلاف کارروائیوں کے رد عمل میں غیرملکیوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کیلئے بھی چینی شہریوں پر حملوں کے خدشات ہیں، وفاقی حکومت کا مراسلہ کراچی( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں […]

Read more ›

محرم الحرام شہر میں سیکورٹی کیلئے پولیس کمانڈوز اور اہلکاروں کی تعیناتی شروع

October 20, 2015 3:54 pm0 comments

دس محرم کو شہر میں 950 سے زائد چھوٹے بڑے جلوس نکالے اور 5 ہزار مجالس منعقد کی جائیں گی سیکورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے جلوس کی گذر گاہوں‘ مساجد اور امام بارگاہوں کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی کراچی( کرائم رپورٹر) محرم الحرام کے […]

Read more ›

بلدیاتی الیکشن سائوتھ آفس پر دہشت گرد حملے کے خدشات، سیکورٹی سخت

October 17, 2015 4:01 pm0 comments

دہشت گرد بلدیاتی آفس میں گھس سکتے ہیں، قومی ملکی سلامتی ادارے کا آئی جی سندھ کو خط بلدیاتی الیکشن اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر پر تعینات خفیہ کیمرے نصب، نگرانی شروع کراچی(کرائم رپورٹر ) بلدیاتی الیکشن سائوتھ آفس میں دہشتگردی کے خدشات کے تحت سیکورٹی سخت کردی ۔قومی ملکی […]

Read more ›

محرم میں جدید کیمروں سے آراستہ پولیس موبائل استعمال کرنے کی ہدایت

October 12, 2015 5:14 pm0 comments

موبائلوں کو مرکزی جلوس اور دیگر اہم علاقوں میں تعینات کیاجائے، آئی جی سندھ کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی صدارت میں سینٹرل پولیس آفس میں ہونیوالے ایک اجلاس میں انہیں ای پولیسنگ پروجیکٹ کے مختلف منصوبوں اور پولیس کی فلاح و بہبود کے حوالے سے اٹھائے گئے […]

Read more ›

محرم الحرام میں ویسٹ اور ایسٹ زون انتہائی حساس قرار

October 7, 2015 3:18 pm0 comments

ساؤتھ زون بھی حساس مقامات کی فہرست میں شامل، ماتمی جلوس اور مجالس کو بھی حساس قرار دے دیا گیا کراچی( کرائم ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے محرم الحرام میں ویسٹ زون اور ایسٹ زون کو انتہائی حساس جبکہ سائوتھ زون کو حساس قرار دیتے ہوئے شہر بھر […]

Read more ›

عیدالاضحی: حساس اور تفریحی مقامات پر خصوصی سیکورٹی اقدامات کا حکم

September 23, 2015 3:08 pm0 comments

وزیر اعلیٰ سندھ نے انٹیلی جنس نیٹ ورک کو موثر اور مزید فعال بنانے کیلئے حکام کو ہدایات جاری کردیں عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بھی فوری ٹھکانے لگائی جائیں‘ وزیر اعلیٰ سندھ نے احکامات جاری کردیئے کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے […]

Read more ›

سیکورٹی خدشات، سندھ اور بلوچستان کی سرحد کی کڑی نگرانی

August 26, 2015 4:58 pm0 comments

علیحدگی پسند تنظیموں کی جانب سے پڑوسی ملک کی ایماء پر دہشت گردی کی جا سکتی ہے، بلوچستان حکومت کو مراسلہ بھیج دیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی سلامتی پر مامور ادارے نے بلوچستان اور سندھ کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی خدشات ظاہر کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو انتظامات کرنے […]

Read more ›

کراچی سمیت 4بڑے شہروں میں دہشت گردی کے منصوبے ناکام

August 22, 2015 2:15 pm0 comments

سیاسی و عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان کا اگلا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، کراچی کی طرح دیگر شہروںمیں بھی امن تباہ کرنے والوں کا پیچھا کیاجائے گا کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چائولہ مارکیٹ کے قریب کھڑی گاڑی سے کلاشنکوف کی 9 ہزار گولیاں برآمد،گاڑی10روز سے […]

Read more ›

وفاقی اور صوبائی وزراء کو سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت

August 18, 2015 4:28 pm0 comments

اہم شخصیات کے دفاتر اور گھروں کی سیکورٹی سخت، دفاتر میں عام افراد کا داخلہ بند اسلام آباد( نیوز ڈیسک) اٹک خودکش حملے میں صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل(ر) شجاع خانزادہ سمیت 21 افراد کی شہادت کے بعد سیکورٹی اداروں نے وفاقی و صوبائی وزراء کو سرگرمیاں محدود کرنے اور […]

Read more ›

شریف برادران کی سیکورٹی بڑھا دی گئی،1800اہلکار تعینات

August 17, 2015 5:15 pm0 comments

25ا یس ایچ او بھی حفاظت پر مامور ہیں، وزیرداخلہ کی سیکورٹی پر صرف5پولیس اہلکار تعینات تھے اسلام آباد( آن لائن) شریف خاندان کی سیکورٹی پر پنجاب پولیس کے1800 اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ 25 ایس ایچ اوز شریف خاندان کی حفاطت پر مامور نظر آتے ہیں جبکہ وزیر داخلہ […]

Read more ›

اٹک میں خود کش حملے کے بعد اہم شخصیات کی سیکورٹی سخت

5:11 pm0 comments

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب کرنل ( ر) شجاع خانزادہ پر خود کش حملے کے بعد وفاقی وزراء اور سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور دیگر اہم شخصیات کی سیکورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ […]

Read more ›

ملک بھر میں آرمی پبلک اسکول طرز کے حملوں کا خطرہ شہر میں سیکورٹی سخت

4:52 pm0 comments

اٹک میں خودکش حملے کے بعد سندھ کی وزارت داخلہ نے حساس تنصیبات‘ وزراء اور اہم سرکاری افسران کی سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت کردی حساس اداروں نے سبزی منڈی کے عقب میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا […]

Read more ›